
ہوٹل میں دئیے جانے والے صابن، شیمپو وغیرہ گھر لاسکتے ہیں؟
سوال: ہوٹل میں گیسٹ(Guest) کو استعمال کرنے کے لیے جو صابن، شیمپو یا شاور جَیل وغیرہ دیتے ہیں، انہیں گھر لانا کیسا؟ سائل: علی رضا
والدین، بیوی بچوں وغیرہ ( غیراللہ ) کی قسم کھانے کا حکم؟
جواب: لیے ان کی قسم ارشاد فرمائی ہے اور وہ خالق و مالکِ حقیقی ہے،سب کچھ اس کے قبضہ قدرت میں ہے، جو چاہے کرے، جسے چاہے عزت دے،جسے چاہے ذلت دے،سب اسی کے اختی...
جواب: لیے بعض بزرگوں کے متعلق منقول ہے کہ انہوں نے اللہ عزوجل سے حیا کرتے اور اس سے ڈرتے ہوئے 40سال تک آسمان کی طرف سر نہیں اٹھایا۔" (احیاء العلوم(مترجم)،ج...
غیر محرم مردو عورت کا میل جول رکھنا کیسا ؟
جواب: لیے بھی تنہائی نہ ہو تی ہو (5)اس کے وہاں رہنے یا باہر آنے جانے میں فتنے کا خوف نہ ہو۔ لہٰذا سوال میں بیان کردہ اُمور سخت ناجائز و حرام ہیں اور ای...
اذان و اقامت وغیرہ میں کلمہ شہادت کے وقت انگلی اٹھانا کیسا؟
جواب: لیے فقہائے کرام علیہم الرحمۃ نے اس کو سنت قرار دیا اورنماز کے علاوہ بھی کلمہ شہادت پر شہادت کی انگلی اٹھانا درست ہے ،کیونکہ اولاً تو اس کی ممانعت کی ...
میت کی صرف ہڈیاں بچی ہوں تو نماز جنازہ کا حکم
جواب: لیے استعمال ہوتا ہے۔ اگر پورا بدن یا زیادہ تر بدن موجود نہ ہو، بلکہ صرف کچھ حصہ موجود ہو، اور معدوم (غائب) ہونے والا حصہ، موجود حصے سے زیادہ ہو، تومعد...
قربانی کے گوشت میں سے کچھ کھانا ضروری ہے؟
جواب: لیے لے آؤ۔ لیکن یہ صرف ایک مستحب و بہتر عمل ہے، ضروری ہرگز نہیں، لہذا اگر کوئی قربانی کے جانور میں سے کچھ بھی گوشت خود نہ کھائے بلکہ سارا کا سارا گوش...
جواب: لیے موہوب میں یہ شرط ہے کہ موہوب پر قبضہ کرلیاگیاہو، موہوب مشاع (مخلوط ملکیت)نہ ہو، ممیز وجداہو ،(موہوب لہ کے علاوہ کسی کی ملک میں)مشغول نہ ہو۔(درمختا...
خنزیر کا بال کپڑوں پر لگا ہونے کی حالت میں نماز کا حکم
جواب: لیے کہ خنزیر نجس العین ہے تو اس کابال بھی نجاستِ غلیظہ ہے اور نجاست غلیظہ جب کپڑے یا بدن پر ایک درہم سے کم لگی ہو تو نماز پڑھنا جائز تو ہے، البتہ خلاف...
بھولے سے تیسری رکعت پر سلام پھیر دیا، تو کیا حکم ہے؟
سوال: اگر کسی نے چاررکعت والی نماز میں بھولے سے تیسری رکعت پر سلام پھیر دیا، تو اب کیا کرے؟