سرچ کریں

Displaying 1 to 10 out of 943 results

1

کیا دکھتی آنکھ سے نکلنے والا ایک آنسو بھی وضو کو توڑدے گا؟

سوال: اگر دُکھتی آنکھ سے ایک بھی آنسو نکلے تو کیا وہ وضو کو توڑ دیتا ہے؟

1
2

آنکھ کا آپریشن ہوا ہو، تو وضو وغسل کیسے کیا جائے؟

سوال: آنکھ کا آپریشن ہوا ہے ڈاکٹر نے آنکھ میں پانی ڈالنے سے منع کیا ہے،یعنی ایک قطر ہ پانی بھی آنکھ میں نہ جائے۔ ایسی صورت میں فرض غسل کیسے کیا جائے؟

2
3

آنکھوں میں سرمہ لگا ہو تو وضو ہوجائیگا؟

سوال: اگر آنکھ میں سرمہ لگا ہے، تو وضو میں سرمہ صاف کرنا ضروری ہے یا بنا صاف کیے وضو ہو جائے گا؟ کسی نے کہا ہے کہ سرمہ آنکھ میں جم جاتا ہے، جرم بن جاتا ہے، سرمہ لگا ہو تو وضو مکمل نہیں ہوتا۔ اب کیا کرنا ہے؟ راہنمائی فرمائیں۔ سرمہ لگا ہو تو وضو ہوا یا نہیں؟

3
4

زخم پر پٹی بندھی ہو، تو وضو ہی کرنا ہوگا یا تیمم بھی کر سکتے ہیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارےمیں کہ میری آنکھ کا آپریشن ہوا ، جس کی وجہ سے میری آنکھ پر پٹی باندھی گئی ہے، ڈاکٹرصاحب نے کہا ہے کہ آپ اسے پانی سے بچائیے گا ، اگر اس پر پانی لگاتو آپ کی آنکھ کو نقصان پہنچ سکتا ہےاورنماز کے لیے وضو کرنے کی بجائے تیمم کیجئے گا ۔ میں نے اپنے علاقے کے ایک عالم صاحب سے اس کے متعلق مسئلہ پوچھا ، تو انہوں نے بھی یہی کہا کہ وضو کرنے کی بجائے تیمم کرکے نماز پڑھیں پھر ایک مفتی صاحب سے اپنی کیفیت بیان کرکے کال پر مسئلہ پوچھا ، تو انہوں نے کہا کہ آپ وضو ہی کریں گے جس جگہ پر پٹی بندھی ہوئی ہے ، اس جگہ مسح کریں گے۔میری شرعی رہنمائی فرمائیں کہ اس صورت میں وضو کا کیاحکم ہے؟کیا مجھے تیمم کی اجازت ہے؟

4
5

وضو اورغسل میں آنکھ کے کوئے پرپانی بہانے کا حکم

سوال: کہ کیا وضو یا غسل کرتے وقت آنکھ کے کوئے پر پانی بہانا ضروری ہے؟ اگر ضروری ہے تو پھر کیا آنکھ کھول کر اس میں پانی بہایا جائے گا؟؟ رہنمائی فرمادیں۔

5
6

آنکھ کے دانے سے نکلنے والا مواد وضو توڑے گا یا نہیں ؟

سوال: آنکھ کے کنارے پر دانہ نکل آتا ہے، اس سے اگر مواد نکلے تو وضو کا کیا حکم ہوگا؟

6
7

کان،ناک،ہونٹ وغیرہ میں بالیاں پہننے اور وضو و غسل کا حکم ؟

جواب: آنکھ اور وہ سواراخ جو بند ہو چکا ہو۔(درمختار مع ردالمحتار، کتاب الطھارۃ،ج01،ص314،مطبوعہ کوئٹہ) بہارشریعت میں ہے:’’نَتھ کا سوراخ اگر بند نہ ہو، تو ...

7
8

غسل کے بعد جسم پر جمےہوئے میل کا علم ہوا، تو پہلے والے غسل و نمازوں کا حکم

جواب: آنکھ کا ڈھیلا، اگرچہ نجس سرمہ ہی کیوں نہ لگایا ہو اور عورت کے ناک اور کان کے وہ سوراخ جو بند ہوچکے ہوں اور غیر مختون کا کھال کے اندرونی حصہ کو...

8
9

مٹی یا ریت آنکھ میں جانے کی وجہ سے نکلنے والے پانی کا حکم

سوال: راستے میں چلتے پھرتے مٹی یا ریت آنکھ میں چلی جائے اور اس کی وجہ سے آنکھ میں پانی آجائے، تو کیا وہ نجاست غلیظہ ہے؟

9
10

روشنی کی وجہ سے آنکھ سے نکلنے والا پانی

سوال: میرا سوال یہ ہے کہ اگر کسی کی آنکھ سے درد کی وجہ سے نہیں بلکہ سورج کی روشنی اور بلب کی روشنی میں آنسو نکل آئے تو اس کے وضو کا کیا حکم ہے؟

10