سرچ کریں

Displaying 1 to 10 out of 326 results

1

بھانجے کا بیٹاخالہ کےلیے محرم ہوتا ہے

سوال: بھانجے کا بیٹاخالہ کےلیے محرم ہوتا ہے یا غیر محرم ؟

1
2

رضاعت کی وضاحت

جواب: بھانجے، خالہ، ماموں وغیرہ سب سے نکاح حرام ہوجاتا ہے کہ حدیثِ مبارک میں فرمایا گیا کہ جو رشتہ نسب سے حرام ہوتا ہے وہ رضاعت سے بھی حرام ہوتا ہے۔ نوٹ:یہ...

2
3

بچی گود لینےکے شرعی احکام‎

جواب: بھانجے،بھانجیاں ہیں اور مرد(رضاعی باپ)کا بھائی اس کا چچا اور اس کی بہن اس کی پھوپھی اور دودھ پلانے والی کا بھائی اس کا ماموں اور اس کی بہن اس کی خالہ ...

3
5

کیا عورت اپنے بھتیجے یا بھانجے کے ساتھ عمرے پہ جا سکتی ہے؟

سوال: کیا عورت اپنے بھتیجے یا بھانجے کے ساتھ عمرے پہ جا سکتی ہے؟

5
6

کیا بیٹی اپنی ماں کو زکوۃ دے سکتی ہے ؟

جواب: بھانجے ، بھتیجے، ساس سسر، بہو داماد وغیرہ سب رشتہ داروں کو زکوٰۃ و غیرہ صدقات واجبہ دے سکتے ہیں، جبکہ وہ مستحق (شرعی فقیر غیر ہاشمی) ہوں۔ نوٹ:ش...

6
7

مضاربت پر کام کرنے والے نے اپنا پیسہ لگا دیا تو نفع کا حکم، نیز انویسٹر فوت ہوجائے تو مضاربت کا حکم؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس بارے میں کہ میرے بھانجے کا فروٹ کا کام تھا ، میں نے اور میرے بھائی نے اس کو ڈیڑھ، ڈیڑھ لاکھ روپے دئیے (یعنی ڈیڑھ لاکھ میں نے اور ڈیڑھ لاکھ میرے بھائی نے) اور اس کو اس بات کا پابند کیا کہ ان سے الگ الگ تجارت کرنا، ان کا حساب کتاب الگ الگ ہی ہوگا، اس نے اس بات پر عمل کیا اور دونوں مالوں کو آپس میں نہیں ملایا۔ اس میں میرا معاہدہ اس طرح ہوا تھا کہ میرے ڈیڑھ لاکھ روپے سے فروٹ خریدو اور جو نفع ہو مجھے اس میں سے آدھا دے دینا، آدھا تمہارا ہوگا! تو وہ جب منڈی گیا، وہاں اسے مناسب قیمت میں اچھا سودا مل رہا تھا لیکن اس کیلئے ڈیڑھ لاکھ روپے کم پڑ رہے تھے، تو اس نے اس میں اپنے 50ہزار روپے ملادئیے، یوں اس نے دولاکھ روپے کا مال خرید لیا اور اس طرح ہمارے فروٹ کے کام میں ہوتا بھی ہے کہ اگر مناسب سودا مل رہا ہو اور پیسے کم ہوں تو اپنے پیسے ملاکر مال خرید لیا جاتا ہے، اب اس نے یہاں اپنے شہر کراچی میں لاکر بیچا تو اس سے ٹوٹل 35 ہزار روپے کا پرافٹ ہوا۔ اور میرے بھائی کا اس سے معاہدہ اس طرح ہوا تھا کہ اس سے فروٹ خریدو، اس کام میں جو بھی نفع ہو، اس میں سے صرف 25 فىصد بھائی کا ہوگا، باقی 75 فيصد اس کا ہوگا۔ قضائے الٰہی سے درمیان میں ہی میرے بھائی کا انتقال ہوگیا اور ابھی ان کا آدھا مال ہی میرا بھانجا بیچ پایا ہے، اس میں سے آدھا مال موجود ہے۔ پوچھنا یہ ہے کہ: (1) میرے معاہدے میں کل مال بک جانے کے بعد جو 35 ہزار روپے کا پرافٹ ہوا، اس کو کس طرح تقسیم کیا جائے گا؟ یعنی میرے والے مال میں 50 ہزار روپے میرے بھانجے نے بھی لگائے ہیں، اس کے بعد بھی ٹوٹل نفع میں سے آدھا آدھا ہوگا یا اس میں کوئی تبدیلی ہوگی؟ (2) میرے مرحوم بھائی کے پیسوں سے خریدے ہوئے باقی مال کو بیچنے کا بھانجے کو حق حاصل ہے یا نہیں؟ اور اس میں جو پرافٹ ہوگا، اس میں سے اس کو مقررہ نفع ملے گا یا سب میرے بھائی کے بچوں بچیوں کا ہوگا ؟

7
9

وراثت میں رضاعی ماں کا حصہ بنتا ہے؟

جواب: بیٹا، بیٹی، پوتا، پوتی، یا دو بھائی یا بہن ہوں تو اس کی رضاعی ماں کو(چھٹا حصہ) ملے گا۔ (۲): اگر میت کے مذکورہ بالا رشتہ دار نہ ہوں اور چونکہ میت ک...

9
10

والدین کا خرچہ اولاد پر کب اور کتنا لازم ہوتا ہے؟

جواب: بیٹا اللہ تعالیٰ کی نعمتوں میں عیش کرے اور والدین کو بھوکا مرنے کے لئے چھوڑ دے…… فقیر ہونے کی شرط اس لئے ہے کہ اگر ان کے پاس مال ہے تو نفقہ کو انہی...

10