
عقیقے اور صدقے کا جانور کتنی عمر کا ہونا چاہیے؟
سوال: صدقہ اور عقیقہ کے جانور مثلاً بکری،بكرا یا دنبہ کی عمر کتنی ہونی چاہیے؟
ایک بکرے میں دو بچوں کا عقیقہ کرنا کیسا؟
سوال: ایک ہی بکرا اگر دو بیٹیوں کی طرف سے عقیقے میں قربان کیا جائے، تو کیا عقیقہ ہوجائے گا ؟
حج کی دعوت اور عقیقہ ایک ساتھ کرنے کا حکم
سوال: (1) حج کی دعوت اور عقیقہ ساتھ کرنا، جائز ہے؟ (2)حج کی دعوت پہ حاجی صاحبان کا تحفہ لینا جائز ہے؟
عقیقہ کا گوشت تقسیم کرنے کا طریقہ
سوال: عقیقہ کا جو گوشت ہوتا ہے، وہ عقیقہ کرنے والا خود بھی کھا سکتاہے یا سارے کا سارا غریبوں کو تقسیم کر دیں ؟
عقیقہ میں بچی کے لیے بکرا کریں یا بکری اور گوشت خرید کر عقیقہ کرنا کیسا ؟
سوال: بچی کا عقیقہ کرنے کے لئے بکری ہونی چاہیے یا بکرا؟ اور کتنے ہونے چاہییں اور ان کی عمر کتنی ہو؟ نیز کیا بکرے کا گوشت خرید کر اس پر عقیقہ ہوسکتا ہے؟
عقیقے کی بکری کے پیٹ سے بچہ نکلا تو عقیقہ ہوگا یا نہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ مجھے اپنی بیٹی کا عقیقہ کرنا تھا تو کل منڈی سے ایک بکری لایا، ذبح کرنے کے بعد پتا چلا کہ وہ حاملہ تھی اور اس کے پیٹ سے مرا ہوا بچہ نکلا۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ اس صورت میں بیٹی کا عقیقہ ہوگیا یا نہیں؟ نیز پیٹ سے جو مرا ہوا بچہ نکلا وہ حلال ہے یا حرام؟ اس کی بھی وضاحت کردیں۔
عقیقہ میں بیمار جانور ذبح کرنا
سوال: بیمار جانور جسے بخار ہے اور وہ مرنے کے قریب ہے، کیا اسے عقیقے میں ذبح کر سکتے ہیں؟ اور کیا اس طرح عقیقہ ہو جائے گا؟
دودھ دینے والی گائے کی قربانی یا عقیقہ کرنا
سوال: دودھ دینے والی گائے کی قربانی یا عقیقہ کرنا کیسا ہے؟
لڑکے کے عقیقے میں کتنے جانورہوں؟
جواب: عقیقہ کی سنت ادا ہوجائے گی۔ خیال رہے! عقیقے کے جانور میں قربانی کے جانور والی شرائط کا پایا جانا اور قربانی سے مانع عیوب سے پاک ہونا ضروری ہے، ور...
دم میں کونسا جانور ذبح کریں اور کہاں؟
جواب: عقیقہ کے لئے اور نفلی قربانی کے لئے ذبح کیا تو ظاہر اصول کے مطابق یہ قربانیاں صحیح ہوں گی۔ (رد المحتار علی الدر المختار، ج 2، ص 543، دار الفکر، بیروت)...