سرچ کریں

Displaying 1 to 10 out of 1320 results

1

نماز کے ایک رکن میں دونوں ہاتھ دو، دوبار اٹھانے سے نماز کا حکم

جواب: عملِ کثیر ہونے اور نہ ہونے پر ہے،چونکہ نماز عملِ کثیر سے ٹوٹ جا تی ہےاور ایک رکن میں تین بار ہاتھ اٹھانا عمل کثیر ہے، لہذا اس وجہ سے ایک رکن میں صرف...

1
2

نماز میں بنا کرنے کا ثبوت

سوال: نماز میں بنا کرنے کا جواز کہاں سے ثابت ہے؟ اور بنا کس طرح کی جاتی ہےمجھے سمجھ نہیں آرہا ہے کیونکہ میں نے یہ مسئلہ سنا ہے کہ نماز میں تین قدم چلنے سے نماز ٹوٹ جاتی ہے ،تو جس شخص کا نماز میں وضو ٹوٹ جائے،وہ کس طرح وضو کرکے اپنی نماز کو وہاں سے ہی پڑھے گا حالانکہ وضوکے لیے اسے تین قدم سے زیادہ چلناپڑے گا،جوکہ عمل کثیر ہے اوریہ نمازکے منافی ہے ؟اس حوالے سے شرعی رہنمائی فرمائیں ۔

2
3

اگر رفع یدین منسوخ ہے، تو تکبیراتِ عیدین میں کیوں کیا جاتا ہے؟

سوال: آج کل سوشل میڈیا کا دور ہے، ہر دوسرا بندا سوشل میڈیا پر آکر اپنی من مانی کے مسائل بیان کررہا ہوتا ہے، حالیہ دنوں میں سوشل میڈیا پر یہ بات بیان کر کے احناف پر کافی اعتراضات کیے جا رہے ہیں کہ حنفی لوگ کہتے ہیں کہ رفع یدین منسوخ ہے اور منسوخ پر عمل نہیں کر سکتے، حالانکہ یہ لوگ عیدین میں تکبیرات کے ساتھ رفع یدین کرتے ہیں، اگر رفع یدین منسوخ ہو چکا ہے، تو پھر سب نمازوں میں اس کو ترک کر دیں، ورنہ دیگر نمازوں میں بھی رفع یدین کریں۔ کیا عیدین میں رفع یدین کرنے کا الگ سے حکم دیا دیا گیا ہے؟ اس حوالے سے تسلی بخش رہنمائی کردیں؟ سائل: عبد الغنی ( فیصل آباد )

3
4

نماز کے دوران دونوں ہاتھوں سے خارش کرنے سے نماز ٹوٹ جائے گی؟

جواب: عمل کثیر ہونے کی وجہ سے نماز ٹوٹ جائے گی، ورنہ نہیں۔ بہر حال اگر نماز میں خارش ہو تو ضبط کی کوشش کرنی چاہیے، اور نہ ہو سکے یا اس سے توجہ بٹے تو کر لی ...

4
5

نماز میں نزلہ بہہ رہا ہو تو اسے صاف کر سکتے ہیں؟

جواب: عملِ قلیل کےذریعے ایک رکن مثلاً قیام، رُکوع یاسجودمیں دو مرتبہ رومال نکال کرنزلہ صاف کرنے کی بلاکراہت اجازت ہےکہ نزلہ کو صاف کرنا،خشوع برقرار رکھنے ...

5
6

نماز میں دونوں ہاتھ کے استعمال سے کیا نماز فاسد ہوجاتی ہے ؟

جواب: عمل کثیر ہونے کی وجہ سے نمازکوفاسدکردے گا۔ در مختار میں ہے :”(و)یفسدھا( کل عمل کثیر) لیس من اعمالھا ولا لاصلاحھا،وفیہ اقوال خمسۃ ، اصحھا (ما لا ی...

6
7

دورانِ نماز بچہ سے گلاس لے کر سائیڈ میں رکھنا

جواب: عمل کثیر ہے اور عمل کثیر سے نماز فاسد ہوجاتی ہے ۔ عمل کثیر سے مراد ایسا عمل ہے کہ دیکھنے والا یہی غالب گمان کرے کہ یہ شخص نماز نہیں پڑ ھ رہا ۔ بہ...

7
8

آدھی کلائی تک چڑھی ہوئی آستینیں نماز کے دوران نیچے کرنے کا حکم

جواب: عملِ قلیل(معمولی عمل) کے ذریعے آستین کو سیدھا کرلیا ،تو اس صورت میں نماز ہوجائے گی اور اگر عملِ کثیر کے ذریعے آستین کو سیدھا کیا (یعنی اس طریقے سے سید...

8
9

دورانِ نماز جیب سے موبائل نکال کر ٹارچ آن کرنا

جواب: عملِ کثیر ہے کہ ایسا کرنے والے کودور سے دیکھنے والا یہی سمجھے گاکہ یہ نمازمیں نہیں ہے اور اس عمل کا تعلق نہ نماز کے اعمال سے ہے اور نہ یہ اصلاح نماز ک...

9
10

نماز کی مختلف رکعتوں میں خارش کرنا

جواب: عمل کثیر سے ٹوٹتی ہےاور ایک رکن میں تین بار خارش وغیرہ کےلیے ہاتھ اٹھانا عمل کثیر کہلاتاہے، دو الگ الگ ارکان میں تین باریاایک رکن میں ایک یا دو بارہ...

10