
غسل کے دوران کچھ چھینٹیں بالٹی میں چلی جائیں، تو کیا اس پانی سے غسل درست ہوگا؟؟
جواب: غیرہ کے قطرے لگے تھے) اور اسے صاف کیے بغیر ہی غسل کرنا شروع کردیا جائے پھر اس جگہ سے ناپاک چھینٹیں اڑ کر بالٹی میں گریں تو اس صورت میں وہ بالٹی والا ...
دُھلا ہوا ہاتھ بالٹی میں ڈال کر وضو کے لئے پانی نکالنا
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ اگر ہاتھ دھلے ہوں تو کسی بالٹی یا برتن وغیرہ میں ہاتھ ڈال کر اس سے پانی نکال کر وضو کر سکتے ہیں یعنی بالٹی کے اندر سے ہی چلو لیا اور چہرہ دھو لیا پھر کہنیوں تک ہاتھ دھو لیے اور پاؤں بھی،تو یوں دُھلے ہوئے ہاتھ سے پانی نکال کر وضو کر سکتے ہیں؟نیزجو وضو کے پانی کے قطرے بالٹی یا برتن میں گرے تو ان کا کیا حکم ہے، ان سے پانی مستعمل ہو گا یا نہیں ؟
پیشاب یا خون چمکنے کے بعد پانی میں ہاتھ ڈالا تو پانی مستعمل ہوگا یا نہیں؟
جواب: غیرہ کے کاموں میں استعمال کیا جاسکتا ہے۔ بہار شریعت میں ہے:’’ اگر چَھوٹے برتن میں پانی ہے یا پانی تو بڑے برتن میں ہے مگر وہاں کوئی چَھوٹا برتن بھی...
وضو کے دوران کچھ قطرے مگ میں گرجایئں تو پانی مستعمل ہوگا یا نہیں؟
جواب: غیر مستعمل پانی میں مل جائے توصحیح مذہب کے مطابق اُس سے وضو جائز ہے، البتہ اگر مستعمل پانی ، سادہ پانی سے زیادہ ہو جائے تو اس پانی سے وضو نہیں ہو سکت...
سوال: کیا پانی جسم سے جدا ہونے کے بعد مستعمل ہوتا ہے؟ کیا وضو و غسل میں اعضا دھوتے ہوئے ہر بال پر نیا (غیر مستعمل) پانی بہانا ہوگا؟ یا ایک عضو دھوتے ہوئے ایک بار لیا ہوا پانی جب تک جسم سے جدا نہ ہو، جتنے بالوں پر بہا سب کے دھلنے کے لئے کافی ہوگا؟
چہرہ دھوتے ہوئے کچھ قطرے مگ میں گِر جائیں، پانی کا کیا حکم ہوگا؟
جواب: غیر مستعمل پانی زیادہ ہے تو اس مگ والے پانی سے وضو کر سکتے ہیں، وہ پانی مستعمل نہیں ہوگا۔ امامِ اہلسنت امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں: ”...
وضو میں چہرے سے ٹپکنے والے قطرے چلو میں گر جائیں تو چلو کے پانی کا حکم
جواب: غیر مستعمل پانی،چہرے سے گرنے والےمستعمل پانی کے قطروں کی مقدار سے زیادہ ہے ( اورعموماایساہی ہوتاہے) تو ان قطروں کی وجہ سے اس اچھے پانی میں کوئی فرق نہ...
ٹینک کا پانی مستعمل ہونے کے بعد کئی بار بھر چکا ہو تو اس پانی سے وضو و غسل کرنا
جواب: غیر مستعمل پانی زیادہ ہو جانے کی وجہ سےسارا پانی غیر مستعمل ہو گیا یعنی اس سے وضو وغسل کرنا، جائز ہو گیا ۔ بہار شریعت میں ہے:’’ پانی میں ہاتھ پڑگی...
پانی مستعمل ہونے کے بعد اسے قابلِ استعمال بنانے کا طریقہ
جواب: غیر مستعمل پانی ملا دیں یا اسے اس سے زیادہ غیر مستعمل پانی میں ملا دیں۔ اور اگر کسی بڑی ٹنکی وغیرہ کا پانی مستعمل ہوا ہے جو دہ دردہ سے کم ہو ،تو اس می...
ڈیٹول ملے ہوئے پانی سے وضو و غسل ہوجائے گا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے میں کہ پانی میں ڈیٹول کے چند قطرے ڈال کر اس پانی سے نہایا جاتا ہے، ڈیٹول شامل کرنے کی وجہ سے پانی میں سے اس کی بو آنے لگتی ہے تو کیا ایسے پانی سے فرض غسل ادا ہوجائےگا؟ جبکہ ہدایہ وغیرہ کتب فقہیہ میں لکھا ہے کہ اگر پانی کا کوئی وصف رنگ، بو یا مزہ تبدیل ہوجائے تو اب وہ پانی وضو وغسل کے قابل نہیں رہتا۔ اس پر مفتیٰ بہ قول کیا ہے، ارشاد فرمادیں؟