سرچ کریں

Displaying 1 to 10 out of 124 results

1

ناپاکی کی حالت میں دکھاوے کے لیے نماز پڑھنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شخص نے جان بوجھ کر ناپاکی کی حالت میں عصر اور مغرب کی نماز صرف دکھاوے کے لیے پڑھی مگر اس نے نماز کی نیت نہیں کی اور نہ ہی نماز میں اس نے کچھ پڑھا، صرف ارکان ادا کیے اور اپنے اس عمل کو گناہ سمجھتے ہوئے صرف دکھاوے کے لیے کیا، تو اس پر کیا حکم شرع ہوگا؟ کیا ایسے شخص کو تجدید ایمان کرنا ہوگا؟

1
3

روزے دار کا عصر کے بعد فرض غسل کرنا کیسا؟

جواب: ناپاکی میں ہوا، لیکن روزہ ہو گیا ۔ روزے کا آغاز ناپاکی کی حالت میں ہو، اس سے روزے پر کوئی اثر نہیں پڑتا جیسا کہ بحر الرائق، فتاوٰی شامی اور بدائع ال...

3
4

قرآنی آیت والے فریم کو بغیر وضو چھونے کا حکم؟

جواب: ناپاکی کی حالت میں اُسے بلا حائل چھونا جائز نہیں ہوتا، اور یہ ممانعت صرف آیت لکھے ہوئے حصے تک محدود نہیں ہوتی، بلکہ اس کے ہر حصے کو شامل ہوتی ہے،...

4
5

ناپاکی کی حالت میں تجدید ایمان کر سکتے ہیں؟

سوال: ناپاکی کی حالت میں تجدید ایمان کرسکتے ہیں یا نہیں ؟

5
6

ناپاکی کی حالت میں دل میں تلاوت کرنا

سوال: اگر کوئی ناپاکی کی حالت میں قرآن پاک سنے اور زبان سے تو نہ بولے لیکن دل میں ساتھ پڑھتا جائے تواس کا کیا حکم ہو گا؟

6
7

غیرمسلم کے استعمال شدہ گدے (Foam) کا حکم

سوال: ایک غیر مسلم سے خریدے ہوئےسیکنڈہینڈ(Second Hand)یعنی استعمال شدہ میٹرس، گدے (Mattress)کی پاکی یا ناپاکی کے متعلق کیا حکم ہوگا ؟جبکہ اس میٹرس، گدے کی ناپاکی معلوم نہ ہو اور بظاہر ناپاکی کے کوئی اثرات بھی نہ پائے جاتے ہوں؟

7
8

گوشت، جگر، تلی اور دل کے خون کا حکم

جواب: ناپاکی کا سوال ہے توبیان کردہ چار خونوں میں سے پہلے تین ( یعنی گوشت ، جگر اور تلی) خونوں کے متعلق تو فقہاء کرام نے بالکل واضح انداز سے یہ بیان کر دیا ...

8
9

نجاست کو جس کپڑے سے صاف کیا وہ پاک ہوگا یا ناپاک اور اس کو گیلے ہاتھ سے پکڑنے کا حکم؟

جواب: ناپاکی کا حکم ہوگا۔ البتہ اگرہاتھ میں اس کپڑے کی صرف نمی آئی اور اثرِ نجاست نہ آیا تو ہاتھ ناپاک نہ ہوگا۔ (2) اگر نجاست لگے کپڑے پر نجاست کی اپنی تر...

9
10

جس صفحے پر صرف قرآن لکھا ہو، ناپاکی کی حالت میں اُسے چھونا کیسا؟

سوال: جس صفحے کے پورے یا اکثر حصے پر فقط قرآنی آیت یا اُس کا ترجمہ ہی لکھا ہو، اور کچھ نہ لکھا ہو۔ خواتین کا ناپاکی کی حالت میں ایسے صفحے کو سائیڈ سے چھونا کیسا ؟

10