
امانت رکھنے والے کے انتقال کے بعد اس امانت کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ میری بڑی بہن کی عمر 58 سال تھی، انہوں نے میرے پاس 2 لاکھ روپے اور 1 زیور بطورِ امانت رکھوایا تھا تاکہ جب ان کی بیٹیوں کی شادی ہو، تو وہ اس کو استعمال کرسکیں، پھر اچانک ہارٹ اٹیک کے سبب ان کا انتقال ہوگیا، میں ان چیزوں کے متعلق ان سے کوئی بات نہ کرسکا، اب شریعت ان چیزوں کے متعلق کیا حکم دیتی ہے؟ یعنی میں یہ دو لاکھ روپے اور زیور ان کے شوہر و بچوں کو دوں یا مرحومہ بہن کے نام پر صدقہ کردوں؟ میری بہن پر کسی قسم کا کوئی قرضہ نہیں تھا، نہ ہی ابھی تک کسی نے کچھ مطالبہ کیا ہے۔
کمیٹی (B.C)جمع کرنے والے سے کمیٹی کی رقم چوری ہوجائے تو کیا حکم ہے ؟
جواب: امانت ہوگی یا قرض۔اگرکمیٹی ممبران کی طرف سے کمیٹی ایڈمن کوصراحتا ًیادلالتاًکمیٹی کی رقم استعمال کرنے کی اجازت ہو،تووہ قرض کہلائے گی اوراگریہ صراحت ہوک...
امانت رکھوانے والے کا انتقال ہوجائے تو اس امانت کا کیا کیا جائے؟
سوال: ہماری ایک خاتون رشتے دار نےہمارے پاس تین ہزار روپے بطورِ امانت رکھوائے تھے، لیکن یہ رقم واپس لینے سے پہلے اس خاتون کا انتقال ہوگیا اور وہ رقم ہمارے پاس ویسے ہی موجود ہے،معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا ہم اس رقم کو صدقہ کر سکتے ہیں یا وہ رقم ان کے گھر والوں کو دینی ہوگی؟
ہوٹل والوں کا مختلف لوگوں کا گوشت ملا کر پکا نا کیسا؟
جواب: امانت ہوتا ہے ،اگر اس کے فعل سے وہ گوشت ضائع ہوجائے ،تو اس پر تاوان لازم ہوتا ہے اور فقہائے کرام علیہم الرحمۃ اجمعین نے یہ بیان فرمایا ہے کہ مختلف لوگ...
کمیٹی ایڈمن کمیٹی کی رقم اپنے استعمال میں لاسکتا ہے؟
جواب: امانت رقم کی حیثیت کی وضاحت: قرض کی صورت:اگرکمیٹی ممبران کی طرف سےایڈمن کوصراحتاًیادلالتاًیہ اجازت دی گئی ہوکہ وہ جمع شدہ رقم کواپنے استعمال م...
کسی سے پڑھنے کے لیے کتاب لی، تو گم ہونے پر تاوان ہوگا؟
جواب: امانت ہوتی ہے ۔ اگر وہ چیز چوری یا گم ہو جائے، تو مستعیر پر اس چیز کا تاوان لازم ہونے یا نہ ہونے کے حوالے سے شرعی اصول یہ ہے کہ اگر عاریتاً لینے وال...
خریداری کا وکیل اپنے لئے مال خریدے تو نئے قبضے کی صورت کیا ہوگی؟
جواب: امانت ہے توبکر کا اس پر قبضہ امانت کا قبضہ ہے ، اب جب بکر زید سے وہ دھاگا خریدے گا تو خریدنے میں قبضہ ضمان کی ضرورت ہوتی ہے اور ضمان کا قبضہ تو امانت ...
میراث میں ملی چیز کو قبضے سے پہلے بیچنا
جواب: امانت ہے اور خریداری کا قبضہ، قبضہ ضمان ہوتا ہے ، قبضہ امانت قبضہ ضمان کے قائم مقام نہیں ہوسکتا ، خریداری کے بعد ان کونیا قبضہ کرنا ہوگا۔ اس ج...
قرض واپس دینے میں ٹال مٹول کرنا
سوال: کوئی شخص قرض یہ کہہ کر لےکہ ایک ہفتے میں لوٹا دوں گا اور واپس نہ کرے ، پھر دو ہفتے ، پھر مہینہ ، پھر دو مہینے کا وقت لے اور بار بار یونہی کرتے کرتے ایک سال سے اوپر کا وقت گزار دے ، تو کیا یہ امانت میں خیانت کہلائے گا ؟ میں نے کسی سے سنا ہے کہ قرض دینے والے کی اجازت کے بغیر قرض لوٹانے میں بہت زیادہ تاخیر کرنا امانت میں خیانت کرنے میں آتا ہے ؟
دوکان پر کوئی شخص چیز رکھ کر بھول گیا ، تو اب کیا حکم ہے ؟
جواب: امانت) کی ہے اورودیعت(امانت) کاحکمِ شرعی یہ ہے کہ اگرچیزکامالک نہ ملے اورنہ ہی اس کے بارے میں معلوم ہوسکے کہ کہاں سے آیاتھا،کہاں کارہنے والاہےاورزندہ...