
عورت کا بالوں کی چوٹی یا پراندہ باندھنا اور پراندہ باندھ کر نماز پڑھنا
سوال: عورت کا بالوں میں چوٹی بنانے کا کیا حکم ہے ؟ اسی طرح کچھ خواتین بالوں میں پراندہ باندھتی ہیں اس کا کیا حکم ہے؟نیزپراندہ باندھ نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے؟
کیا مرد پونی باندھ کرنمازپڑھ سکتا ہے؟
جواب: بالوں کی چوٹی بنا کر نماز پڑھنا مکروہ ہے ۔ اس کے تحت رد المحتار میں ہے” (قوله وعقص شعره إلخ) أي ضفره وفتله، والمراد به أن يجعله على هامته ويشده بص...
جواب: بالوں کی چوٹی بنانا ،ناجائز وحرام ہے کہ اس میں عورتوں سے مشابہت ہے اور مرد کا عورتوں کی مشابہت اختیار کرنا حرام ہے، حدیث پاک میں ایسوں پر لعنت وارد ہ...
مردکے بال نہ کٹوانے کی منت ماننا
سوال: ایک شخص نے اپنے تین سال کے بیٹے کے بال نہ کاٹنے کی منت مانی ہوئی ہے ، اور اس کے بالوں کی چوٹی بنائی ہوئی ہے اور بال کندھوں سے بھی نیچے جا رہے ہیں اس بارے میں کیا شرعی حکم ہے ؟
آرٹیفیشل پلکوں یا ابرو لگانے سے وضو اور غسل ہوجائیگا؟
جواب: بالوں سے نہ بنی ہوں تو زینت کے لیے عورت کو لگانا جائز ہے۔ تاہم چونکہ یہ بھی پانی کے پہنچنے میں رکاوٹ ہیں، اس لیے وضو اور غسل سے پہلے اتارنا ضروری ہوگا...
سر یا داڑھی کے سفید بالوں کو اکھیڑنا کیسا؟
سوال: سر یا داڑھی میں موجود سفید بالوں کو اکھیڑ سکتے ہیں یا نہیں؟
یہودی اور عیسائی بالوں کو رنگ نہیں کرتے، تم ان کی مخالفت کرو! حدیث کا حوالہ
سوال: سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ پڑھی جس میں لکھا تھا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ” یہودی اور عیسائی بالوں کو رنگ نہیں لگاتے، تم ان کی مخالفت کرو (یعنی بالوں کو رنگ لگاؤ)“ (بخاری و مسلم)۔ کیا واقعی یہ حدیث پاک ہے؟
عورت کا دھاگے یا اون کی چُٹیا لگانا کیسا ہے ؟
سوال: آج کل عورتیں بالوں میں دھاگے وغیرہ کی چٹیا لگاتی ہیں ، یہ جائز ہے یا نہیں؟
انسانی بالوں کی خرید و فروخت کا حکم
سوال: آج کل بعض علاقوں میں گلی محلے میں بال خریدنے والے آتے ہیں۔ مردانہ اور بالخصوص ” جَڑ “ والے زنانہ بالوں کو آٹھ ہزار روپے کلو تک خریدتے ہیں۔ لوگ اُنہیں اپنی گھر کی خواتین اور مَردوں کے بال بیچتے ہیں، جو عموماً ایک پاؤ یا چھٹانک (ایک کلو کا سولہواں حصہ)بھی نہیں ہوتے۔ میرا سوال یہ ہے کہ کیا اِس طرح بالوں کو بیچنا اور اُن کا خریدنا، جائز ہے؟
چوڑائی میں داڑھی کی مقدار کیا ہے؟
سوال: عرضا یعنی چوڑائی میں داڑھی کی مقدار کیا ہے ؟ جس طرح طول یعنی لمبائی میں داڑھی جب ایک مٹھی سے زائد ہوجائے تو ہی زائد بالوں کو کاٹ سکتے ہیں، کیا اسی طرح عرض میں بھی یہی شرط ہے کہ ایک مٹھی سے زائد بال ہی کاٹ سکتے ہیں یا اس میں بغیر کسی شرط کے جتنے بال بھی ہوں کاٹ سکتے ہیں ؟