سرچ کریں

Displaying 1 to 10 out of 396 results

1

کیا Breathable نیل پالش لگی ہو تو وضو اور غسل ہوجائے گا ؟

سوال: جدید بایو ٹیکنالوجی اور کاسمیٹک انڈسٹری نے "Breathable" یا "Permeable" نیل پالش متعارف کروائی ہے جسے "Halal Nail Polish" کہا جاتا ہے۔اس نیل پالش کے اجزاء پاک اور حلال ہونے کے ساتھ ساتھ یہ نیل پالش ایسی ہوتی ہے جو پانی اور آکسیجن کو ناخن کی سطح تک پہنچنے دیتی ہے۔ایسی نیل پالش میں مخصوص پولیمرز استعمال کیے جاتے ہیں، جو مائیکرو اسکوپک سوراخوں کے ذریعہ آکسیجن اور پانی کو گزرنے دیتے ہیں۔بعض معروف برانڈز نے حلال سرٹیفکیشن حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ سائنسی لیبارٹری رپورٹس بھی فراہم کی ہیں، جو ان کی مصنوعات کی permeable خصوصیات کو ظاہر کرتی ہیں۔ سوال یہ ہے کہ کیا واقعی ایسی نیل پالش لگا کر وضو و غسل وغیرہ مکمل ہو جائے گا؟

1
2

سر پر ٹوپی پہننے کا شرعی حکم کیا ہے ؟

جواب: 22.0pt;font-family:Aslam; color:#77933C;mso-ansi-language:EN-US;font-weight:normal'>سر پر ٹوپی پہننے کا شرعی حکم کیا ہے ؟

2
4

کونڈوں کا ختم اور کونڈوں کی حقیقت کیا ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کونڈوں کا ختم شریف حضرت امام جعفر صادق رضی اللہ عنہ کے لیے ہے یا حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے لیے ؟کیا یہ ختم دلانا ، جائز ہے ؟بعض لوگ یہ کہتے ہیں کہ 22 رجب کو حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کا وصال ہوا ہے ، حضرت امام جعفر صادق رضی اللہ عنہ کا نہیں ہوا ،کونڈوں کا ختم دلانا بدمذہبوں کاطریقہ ہے ۔ یعنی وہ اس کے ذریعے حضرت امیرمعاویہ رضی اللہ عنہ کے وصال کی خوشی مناتے ہیں ، لہٰذا ہمیں اس سے بچنا چاہئے کہ ان سے مشابہت نہ ہو۔جبکہ سنی بہشتی زیور میں لکھا ہے کہ کونڈوں کا ختم دلانا ، جائز ہے۔ اب آپ رہنمائی فرمادیں کہ صحیح کیا ہے ؟

4
5

رضاعی خالہ زاد بہن سے پردہ ہوگا یا نہیں؟

جواب: 22، سورۃ الاحزاب،آیت 59) عورت کا نامحرموں سے پردہ کرنا واجب ہے۔ جیسا کہ فتاویٰ رضویہ میں ہے:”جو محرم نہیں وہ اجنبی ہے ، اس سے پردہ کا ویسا ہی حکم ...

5
7

گلیکسی رنگ (انگوٹھی) پہننے کا کیا حکم ہے؟

جواب: 22، صفحہ 153تا 154، برکات رضا پوربندر) سیم سنگ کمپنی جس نے اسے لانچ کیا ہے اس کی ویب سائٹ پر اس کے متعلق لکھا ہے: The Galaxy Ring has a robust tit...

7
10

حلال جانورکی بٹ کھانا

موضوع: Halal Janwar Ki But Khana Kaisa ?

10