سرچ کریں

Displaying 1 to 10 out of 4463 results

1

جہری نماز میں ضرورت سے زیادہ اونچی آواز سے قراءت کرنا کیسا؟

سوال: ضرورت سے اونچی قراءت کرنا مکروہ ہے۔ کیا یہ مکروہِ تحریمی ہے؟ اور نماز میں ایسا ہوا جیسے جہری قراءت میں امام نے بہت اونچی قراءت کی، تو نماز مکروہِ تحریمی واجب الاعادہ ہو گی یا نہیں؟

1
2

قبرستان میں قرآن مجید کی تلاوت کرنے کا حکم

جواب: اونچی آواز سے نہ ہو، تو مکروہ نہیں اور اس میں حرج نہیں اور مکروہ محض اس وقت ہو گا کہ جب قبرستان میں اونچی آواز سے تلاوت کی جائے ، آہستہ پڑھنے م...

2
3

جہری نماز کی تیسری یا چوتھی رکعت میں بلند آواز سے قراءت کر لی، تو کیا حکم ہے؟

سوال: اگر جہری نماز کی تیسری یا چوتھی رکعت میں امام صاحب نے یا تنہا نماز پڑھنے والے نے اونچی آواز سےقراءت کر لی، تو کیا حکم ہے؟

3
4

نابالغ بچے کی تلاوتِ قرآن سننے کا حکم؟

جواب: اونچی آواز سے قراءت ہونے کی صورت میں مطلقاً سننے کے وجوب پردلالت کرتے ہیں ۔خلاصہ میں فرمایا: ایک شخص فقہ کے مسائل لکھ رہا ہے اور اس کے پہلو میں موجود...

4
5

فیکٹری میں بہت زیادہ شور والی جگہ پر نماز پڑھنا کیسا؟

جواب: اونچی آواز میں گفتگو کر رہے ہوں اور اُس شور اور کلام کے سبب نمازی کی توجہ بَٹے اور پریشان ذہنی پیدا ہو، تو وہاں نماز پڑھنے کو مکروہ اور ناپسندیدہ قرار...

5
6

نمازکتنی آواز میں پڑھنی ضروری ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ کیا نماز اتنی اونچی آواز سے پڑھنا ضروری ہے، کہ اپنے کان سن لیں ،اگر اپنی آواز نہ سنائی دے ،یا بعض الفاظ سنائی نہ دیں، تو نماز کا کیا حکم ہے ؟

6
7

وتر کی نماز اکیلا پڑھنے والا شخص بلند آواز قراءت کر سکتا ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا اکیلے نماز پڑھنے والے کو وتر کی تینوں رکعتوں میں سری قراءت کرنی ہوگی یا بلند آواز سے بھی قراءت کر سکتا ہے؟مجھے کسی نے ایک اردو فتاویٰ کے حوالے سے بیان کیا کہ منفرد وتر میں جہری قراءت نہیں کرسکتا۔

7
8

سنت مؤکدہ کی چاروں رکعتوں میں سورتوں میں ترتیب ضروری ہے؟

جواب: قراءت کے اعتبار سے بھی اس کی چاروں رکعتیں فرض نماز کی طرح ایک نماز ہو اور اس کی تمام رکعتوں کی قراءت میں ترتیب لازم ہو۔ نیز چاروں رکعتوں میں ترتیب کے...

8
9

تکبیر تحریمہ ،قراءت اور تلبیہ غیرِ عربی میں پڑھنا

سوال: (1)اگر کوئی شخص تکبیرِ تحریمہ اور قراءت سے عاجِز ہو، تو کیا عربی کے علاوہ کسی دوسری زبان میں تکبیرِ تحریمہ یا قراءت کرنے سے نماز درست ہو جائے گی؟ (2)کیا قراءت اور تکبیر تحریمہ کے علاوہ دیگر اذکار ِ نماز کو عربی کے علاوہ کسی دوسری زبان میں پڑھ سکتے ہیں، خواہ عجز ہو یا نہ ہو ؟ (3)کیا ”تلبیہ“ کو عربی کے علاوہ کسی دوسری زبان میں پڑھا جا سکتا ہے؟

9
10

سورج گہن کی نماز جماعت سے ادا کریں تو قراءت جہری ہوگی یا سری؟

سوال: سورج گہن کی نماز جماعت سے ادا کریں تو قراءت جہری ہوگی یا سری؟ بعض لوگ کہتے ہیں کہ جہری قراءت کرنی چاہیے کیونکہ بخاری شریف میں حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے :"جهر النبي صلى الله عليه وسلم في صلاة الخسوف بقراءته" ترجمہ: نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز خسوف میں جہری قراءت فرمائی ۔(صحیح البخاری ، کتاب الصلوۃ ، باب الجھر بالقراءۃ الخ ، ج1، ص145، کراچی) آپ درست رہنمائی فرمادیں۔

10