
باپ نے دخول سے پہلے بیوی کو طلاق دے دی تو بیٹا اس سے نکاح کر سکتا ہے؟
جواب: ماں ہے اورسوتیلی ماں سے نکاح حرام ہے۔ اللہ تعالی فرماتا ہے﴿وَ لَا تَنْكِحُوْا مَا نَكَحَ اٰبَآؤُكُمْ مِّنَ النِّسَآءِ اِلَّامَا قَدْ سَلَف...
پستان کا پانی پلانے سے رضاعت ثابت ہوگی یا نہیں ؟
سوال: اگر ایسی بوڑھی عورت ہےجو اب بچہ پیدا نہیں کر سکتی اور نہ ہی اب اس کو حیض آتا ہے اگر وہ اپنا پستان شیرخوار بچے کے منہ ڈالے اور پستان سے پانی نکل آئے اور وہ بچہ پی لے تو وہ بوڑھی عورت اس بچے کی رضاعی ماں ہو گی؟
دودھ پلانے والی اور حاملہ عورت کے لیے روزے کا حکم
سوال: ایک خاتون بچے کو دودھ پلاتی ہے اور اس سے کافی پریشانی ہورہی ہے ،کمزوری بہت ہے ، تو یوں خطرہ ہے کہ کہیں بیمار نہ ہوجائے ، تو کیا اس صورت میں اسے روزہ چھوڑنے کی اجازت ہو گی؟
بچے کو 3 سال سے زیادہ عرصہ ماں کا دودھ پلانا
سوال: بچے کو 3سال سے زیادہ عرصہ ماں کا اپنا دودھ پلانا کیسا ہے؟
ماں نے کچھ سونا بیٹی کو گفٹ کر دیا تو زکوٰۃ کس پر ہوگی ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ایک خاتون کی شادی ہوئی، اس کے پاس 10 تولہ سونا تھا، سال گزرنے پر اس نے زکوۃ ادا کر دی، پھر اس کے ہاں بچی کی ولاد ت ہوئی، تو ا س نے چار تولہ سونا اپنی بیٹی کو دینے کا ارادہ کیا اور بیٹی کو مالک بنانے کےلئے اس کے والد (یعنی اپنے شوہر) کے قبضے میں دیدیا، یوں اس کے پاس فقط چھ تولے سونا باقی رہ گیا ہے، دریافت طلب امر یہ ہے کہ اب ماں اور نابالغ بیٹی پر زکوۃ کے حوالہ سے کیا احکامات عائد ہوں گے؟
جانور میں انوسٹمنٹ کا شرعی طریقہ؟
جواب: دودھ اور گھی حاصل ہو گا وہ دونوں میں مشترک ہو گا ،تو یہ اجارہ فاسده ہے، اس صورت میں گائے کے مالک پر اس کے رکھنے اور چارہ کھلانے کی اجرت دینا لازم ہو گ...
گائے کا ایک تھن خشک ہوجائے، تو قربانی کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایسی گائے جس کا ایک تھن خشک ہو جائے اور اس میں سے دودھ نہ آئے، لیکن بقیہ تین تھنوں سے دودھ آتا ہو، اس کی قربانی کا کیا حکم ہے؟سائل:حافظ حمزہ عطاری(آزاد کشمیر)
بیوی کے فوت ہونے سے کتنی دیر بعد اس کی بہن سے شادی کر سکتے ہیں؟
جواب: ماں کے پیٹ سے یا دودھ شریک ہے، نکاح حرام ہے۔ قال اللہ تعالیٰ "وَ اَنْ تَجْمَعُوْا بَیْنَ الْاُخْتَیْنِ(حرام کیا گیا ہے کہ تم دو بہنوں کو نکاح میں جمع ...
جس کا ذہنی توازن کبھی خراب اور کبھی صحیح ہوجاتا ہو، اس کو زکوٰۃ دینا کیسا؟
جواب: ماں مال دار ہے ،تو نابالغ بچے کو زکوۃ دینا جائز ہے، کیونکہ ماں کے مال دار ہونے کی وجہ سے نابالغ بچے کو غنی شمار نہیں کیا جاتا، اگرچہ اس بچہ کا باپ...
بطورِ علاج دودھ پیتے بچے کو مکھی کا پر کھلانا کیسا؟
سوال: دودھ پیتے بچے کی پسلیاں چلتی ہوں تو اس کا ایک علاج یہ بھی ہے کہ مکھی کو مار کر اس کے دونوں پروں کو ماں کے دودھ میں ملا کر بچے کو پلادیا جائے ۔ آپ سے یہ معلوم یہ کرنا ہے کہ شرعاً یہ علاج کرنا کیسا؟