سرچ کریں

Displaying 91 to 100 out of 1718 results

91

رکوع اور سجدے کی تسبیحات تین سے کم پڑھنے کا حکم؟

سوال: دار الافتاء اہلسنت کے ایک فتوی میں رکوع کی تسبیح تین بار سے کم پڑھنے کو مکروہ تنزیہی قرار دیا گیا تھا ، یہی بہارِ شریعت میں بھی موجود ہے ، لیکن ایک عالم صاحب کا کہنا ہے کہ رد المحتار کے مطابق ان تسبیحات کا پڑھنا سنت مؤکدہ ہے اور اس سے کم پڑھنے پر سنت مؤکدہ کے ترک کی تفصیل کے مطابق گناہ ہوگا ۔پوچھنا یہ ہے کہ کیا واقعی یہ سنت مؤکدہ ہے ؟

91
92

حیض کی حالت میں اذان کا جواب دینا اور اذان کے بعد کی دعا پڑھنا

سوال: اسلامی بہن مخصوص ایام میں اذان کا جواب اور اذان کے بعد کی دعا پڑھ سکتی ہے؟؟ رہنمائی فرمادیں۔سائلہ: نازیہ عطاریہ (via،میل)

92
94

ایام تشریق میں جمعہ کی نماز کے بعد تکبیر تشریق پڑھنے کا حکم

سوال: ایام تشریق میں کیا جمعہ کی نماز کے بعد بھی تکبیر تشریق پڑھی جائے گی؟

94
95

حیض و نفاس کی حالت میں دلائل الخیرات پڑھنے اور چھونے کا حکم

موضوع: حیض و نفاس میں دلائل الخیرات پڑھنا اور چھونا

95
96

فرضوں میں ایک ہی سورت کا تکرار مکروہ کیوں ہے؟

جواب: مخصوص آیت کا تکرار دوسری رکعت کے پہلی رکعت سے طویل ہونے کی وجہ بن سکتا ہے، اور یہ تمام باتیں فرائض کے بارے میں منقول ماثور کے خلاف ہیں، لیکن اس کو مکر...

96
97

وتروں میں دعائے قنوت مکمل نہیں پڑھی تو وتر ہوجائیں گے؟

جواب: مخصوص دعا اور اُسے مکمل پڑھنا، یہ دونوں چیزیں واجب نہیں ہیں، چنانچہ صدرالشریعہ مفتی محمد امجد علی اعظمی رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ (وِصال: 1367ھ/...

97
98

نماز کے کون سے واجب چھوڑنے سے سجدہ سہو لازم ہوتا ہے؟

جواب: ایام تشریق میں تکبیرات تشریق وغیرہ۔ ملک العلماء علامہ ابو بكر بن مسعود كاسانی رحمۃ اللہ تعالی علیہ (سال وفات: 587ھ/ 1191ء) لکھتے ہیں:”فسبب وجوبه ترك ...

98
99

مخصوص ایام میں معلمہ قرآن کی تعلیم کیسے دے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ معلمہ ایام مخصوص میں تعلیم قرآن کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایک ایک کلمہ سانس توڑ توڑ کر پڑھاسکتی ہے ۔ اس مسئلے سے متعلق ایک صاحب نے کہا کہ ایسے میں معلمہ کے لئے یہ بھی ضروری ہے کہ کلمہ کلمہ کرکے پڑھتے ہوئے وہ قرآن پاک کی نیت نہیں کرے گی۔مجھے اس بات پر تعجب ہوا کیونکہ بہار شریعت میں اس مسئلے کو میں نے دیکھا تھا تو اس میں تو نیت وغیرہ کی کوئی قید نہیں ہے بلکہ یہ الفاظ مذکور ہیں ”معلمہ کو حیض یا نفاس ہوا تو ایک ایک کلمہ سانس توڑ توڑ کر پڑھائے۔“ سائل:محمد شعیب(نارتھ کراچی)

99
100

حالت حیض میں چھوٹنے والے روزوں کاحکم

سوال: مخصوص ایام کی وجہ سے جو روزے چھوٹ جاتے ہیں، ان کی قضاء لازم ہو گی یا نہیں؟

100