
نماز کے بعد پڑھے جانے والے وظائف فرض کے بعد پڑھیں یا بقیہ سنتوں کے بعد
جواب: مکروہ تنزیہی و خلافِ اولیٰ ہے اور فصلِ قلیل میں اصلاً حرج نہیں ۔ دُرمختار فصل صفۃ الصلوٰۃ میں ہے :” یکرہ تاخیر السنۃ الابقدر اللھم انت السلام الخ وقال...
ہر رکعت میں الگ الگ آیت ملانا فرض ہے یا ایک ہی آیت پڑھ سکتے ہیں؟
جواب: مکروہِ تنزیہی ہے۔ ہاں اگر کوئی عذر ہو مثلاً کوئی اور سورت یاد ہی نہیں آرہی تو کراہت نہیں، اسی طرح نوافل میں بھی کراہت نہیں۔ صدرالشریعہ بدرالطریقہ ...
حالتِ احرام میں خوشبو والی چادر پہننا
جواب: مکروہ تنزیہی ہے ۔ فتاوی ہندیہ میں ہے :” استجمر ثوبه فعلق بثوبه فإن كان كثيرا فعليه دم، وإن كان قليلا فعليه صدقة لأنه منتفع بعينه، وإن لم...
نماز کی رکعتوں میں ایک ہی سورت کی تکرار
جواب: مکروہِ تنزیہی ہے۔ ہاں اگر کوئی عذر ہو مثلاً کوئی اور سورت یاد ہی نہیں آرہی تو کراہت نہیں، اسی طرح نوافل میں بھی کراہت نہیں۔ صدرالشریعہ بدرالطریق...
جواب: مکروہ تنزیہی اور خلاف مروت فعل ہے، البتہ وعدہ کر لینے سے وہ کام لازم نہیں ہو جاتا اس لیے وعدہ کرنے والے کو اس پر مجبور بھی نہیں کیا جا سکتا۔ یوں ہی اگ...
فرضوں کے بعد ہاتھ اٹھا کردعا مانگنا اورمقتدیوں کا آمین کہنا
جواب: مکروہ ِ تنزیہی خلاف اولی ہے۔ حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنہا فرماتی ہیں : نبی اکرم صلی اللہ تعالی علیہ وسلم جب سلام پھیر لیتے تو صرف اس قد...
نماز میں کمر پر ہاتھ رکھنے کا حکم
جواب: مکروہ تحریمی ہے، نماز کے علاوہ بھی کمر پر ہاتھ رکھنے سے بچنا چاہئے۔ سنن الترمذی میں ہے” عن أبي هريرة، أن النبي صلى الله عليه وسلم نهى أن يصلي الرج...
وقت کی تنگی کے باعث پیشاب وغیرہ کی شدت کے ساتھ پڑھی گئی نماز واجب الاعادہ ہوگی؟
سوال: دعوتِ اسلامی کے اشاعتی ادارے مکتبۃ المدینہ کی مطبوعہ کتاب "اسلامی بہنوں کی نماز "کے صفحہ نمبر 119 اور 120 پر مذکور ہے: ”(مکروہِ تحریمی نمبر 4 تا 6) پیشاب /پاخانہ/ ریح کی شدت ہونا ۔ اگر نماز شروع کرنے سے پہلے ہی شدت ہو تو وقت میں وسعت ہونے کی صورت میں نماز شروع کرنا ہی ممنوع و گناہ ہے ۔ہاں اگر ایسا ہے کہ فراغت اور وضو کے بعد نماز کا وقت ختم ہو جائے گا تو نماز پڑھ لیجئے ۔“ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ وقت کی تنگی کے سبب جب اس حالت میں نماز ادا کر لی جائے تو کیا اس نماز کا اعادہ بھی واجب ہوگا؟
جواب: مکروہ تنزیہی ہے،اس سے بچنا چاہئے،لیکن اس کے باوجود نماز ہوجائے گی۔ ہاں تراوُح یعنی کبھی ایک پا ؤں پر زور دینا اور کبھی دوسرے پر،یہ سنت ہے۔ فتاوی...
اذان مغرب کے 12 منٹ بعد جماعت قائم کرنا کیسا؟
جواب: مکروہ تنزیہی ہےاور اگر بلا عذر شرعی اتنی تاخیر کی کہ ستارے گُتھ گئے(یعنی چھوٹے ستارے بھی ظاہر ہو کرگھنے ہو گئے کذا فی الفتاوی الرضویہ) تو مکروہ ِتحریم...