
مذی جسم یا کپڑے پر لگی ہو، تو نماز کا حکم
سوال: اگر مذی جسم اور کپڑے پر لگی ہو تو نماز پڑھنےکا کیا حکم ہے؟ وہ نماز ہو جائے گی یا جسم اور کپڑے کو پانی سے دھونا بھی لازمی ہے اس کے بعد نماز پڑھی جائے؟
الکحل والی سینی ٹائزر ( sanitizer ) استعمال کرنا کیسا؟
جواب: نماز نہ ہونے پر فتوی دینا آج کل سخت حرج کا باعث ہے۔والحرج مدفوع بالنص وعموم البلوی من موجبات التخفیف لاسیما فی مسائل الطھارۃ والنجاسۃ۔ اس مسئلہ م...
مرحوم کا قرض اتار نے سے متعلق تفصیلی فتویٰ
جواب: احکام میں ہے: ”وأما إذا كان صاحبها متوفى فللمستودع أن يعطي تلك الوديعة إلى دائن المتوفى إن كان الدائن المذكور معروفا،لأن المستودع أتى بفعل كان على وصي...
احرام کی نیت کئے بغیر سوگئے اور میقات کے بعد آنکھ کھلی، توحکم ؟
جواب: احکام“ میں لکھتے ہیں: ”جو آفاقی براہِ راست مکہ مکرمہ کی نیت سے سفر کرتا ہوا جان بوجھ کر بغیر احرام کے میقات سے حل میں داخل ہوا تو اس پر دَم لازم ہوگیا...
باریک دوپٹہ دہرا کرکے نماز پڑھنے کا حکم
سوال: سفید رنگ کا دوپٹا اوڑھ کر نماز پڑھی جائے تو بالوں کی رنگت نظر آتی ہے اس لیے بعض اسلامی بہنیں سفید دوپٹے کو دوہرا کر کے سر پر اوڑھ لیتی ہیں جس سے بالوں کا رنگ دکھائی نہیں دیتا، کیا اس طرح دوپٹہ اوڑھنا ستر کے لیے کافی ہوگااور نماز ہوجائے گی ؟
کیا نماز جنازہ کی دعا حدیث سے ثابت ہے؟
سوال: کیافرماتےہیں علمائےدین ومفتیانِ شرعِ متین اس بارےمیں کہ ایک شخص نے اپنے ویڈیو کلپ میں یہ بات کہی کہ نمازِ جنازہ میں جو مشہور دعا ”اللھم اغفر لحینا و میتنا۔۔۔“ پڑھی جاتی ہے، یہ درست نہیں ہے، پھر اس نے ایک دعا ذکر کی اور کہا کہ یہ حدیث مبارک سے ثابت دعا ہے۔ آپ سے پوچھنا ہے کہ کیا جنازے کی معروف دعا احادیث سے ثابت ہے؟
مدینہ منورہ سے مکہ جانے سے ایک دن پہلے ماہواری آنا شروع ہوگئی، تو کیا کیا جائے؟
جواب: احکام“ میں بہت مفید مشورے تحریر فرمائے ہیں۔ اسی میں ایک مشورہ یہ ہے:”اگر عمرہ کر کے مدینہ منورہ آگئے تھے اب دوبارہ دو چار دن کے لئے مکہ شریف جانا ہے ل...
عورت کا باریک کپڑے پہن کر نماز پڑھنا کیسا ؟
سوال: عورت اگر اتنے باریک کپڑے پہنے جس میں جسم کی رنگت ظاہرہویا باریک دو پٹہ اوڑھے جس سے بالوں کی سیاہی ظاہر ہواور جسم کے جن اعضاء کو چھپانا ضروری ہے وہ کپڑوں سےجھلکیں توایسی صورت میں نماز پڑھنے کا کیا حکم ہوگا؟
عورت کو طواف کے دوران حیض آجائے تو کیا کرے؟
جواب: احکام: ۔۔۔الرابع عشر یحرم الطواف من جھتین: دخول المسجد و ترک الطھارۃ لہ "یعنی: وہ احکام جو حیض سے تعلق رکھتے ہیں ،چودھواں یہ ہے کہ حالت حیض میں دو وجہ...
نماز کا وقت کم ہو تو جلدی وضو کیسے کریں ؟
سوال: اگر نماز کا وقت اتنا تنگ ہے کہ مکمل سنتوں کے ساتھ وضو کیا جائے تو نماز قضا ہوجائے گی تو کیا اس صورت میں صرف وضو کے چار فرائض ادا کرکے نماز پڑھ سکتے ہیں؟