سرچ کریں

Displaying 1001 to 1010 out of 2026 results

1001

جس ملک میں انشورنس لازمی ہو وہاں انشورنس کا حکم؟

جواب: دلے یا رشوت یا جھوٹی گواہی یا چغل خوری سے یہ سب ممنوع و حرام ہے۔‘‘(تفسیرخزائن العرفان، سورۃ البقرہ، پارہ02،آیت188، صفحہ63، مکتبۃ المدینہ، کراچی) ...

1001
1002

قربانی کے جانور کی دو ٹانگیں ٹوٹ جائیں تو قربانی ہو جائے گی؟

جواب: ہونا ضروری ہے، احادیثِ مبارکہ اور فقہائے کرام کی تصریحات کے مطابق لنگڑا جانور جو کہ لنگڑے پن کے سبب قربان گاہ تک پہنچنے کی بھی طاقت نہ رکھتا ہو، ایسے ...

1002
1003

کرسی پر بیٹھ کر نماز پڑھنے والے کا رکوع حقیقی ہوتا ہے یا رکوع کا اشارہ؟

جواب: ہونا چاہیے، کیونکہ لغتِ عربیہ سے یہی معنی مفہوم ہوتا ہے۔(رد المحتار مع در مختار، جلد 03،فرائض الصلاۃ، صفحہ 157، مطبوعہ دار الثقافۃ و التراث، دمشق) نو...

1003
1004

چلتے کاروبار کا حکم اور جائز طریقہ؟

جواب: دلات نحو الدراھم والدنانیر، فأما ما یتعین فی عقود المبادلات نحو العروض، فلا تصح الشرکۃ بھا سواء کان ذلک رأس مالھما أو رأس مال أحدھما“ ترجمہ :پھر جب شر...

1004
1005

موبائل ریپئرنگ کے کام کی اجرت لینے کا حکم

جواب: دلے اجرت لینا شرعاً جائز ہے۔ اس تفصیل کی روشنی میں واضح ہوتا ہے کہ اگر آپ کے پاس کوئی شخص موبائل ٹھیک کروانے آ تا ہے،اور آپ اس کے موبا...

1005
1006

حضرت جبریل علیہ السلام نبی پاک ﷺ کے استاذ ہیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ اللہ تعالی نے قرآن ِ کریم میں ارشاد فرمایا ﴿عَلَّمَهٗ شَدِیْدُ الْقُوٰى ﴾ ترجمہ: انہیں سخت قوتوں والے نے سکھایا۔(النجم: 5) آیت کا معنی یہ ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم کو حضرت جبریل علیہ السلام نے قرآن سکھایا۔ گویا اِس آیت ِمبارکہ میں حضرت جبریل امین علیہ السلام کو نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم کا معلم اور استاد ہونا بتایا گیا۔ میرا سوال یہ ہے کہ کیا یہ کہنا درست ہے کہ حضرت جبریل امین علیہ السلام نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم کے استاد ہیں؟ اگر یہ درست نہیں، تو فتاوی رضویہ میں جو حضرت جبریل امین کے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا استاد ہونے کا ذکرہے، جیساکہ فتاوی رضویہ میں ہے : جبرئیل علیہ السلام من وجہ رسول ا ﷲ صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم کے استاذ ہیں، قال تعالٰی﴿عَلَّمَهٗ شَدِیْدُ الْقُوٰى﴾۔“ (فتاوی رضویہ، 29353/)، اس کا کیا محمل ہے؟ اس بارے میں تفصیلاً رہنمائی فرما دیں۔

1006
1007

عدت میں نکاح کرنا کیسا ؟

جواب: دلال ہوا۔“ (فتاوی رضویہ ،ج 11 ،ص 266، رضا فاؤنڈیشن ،لاھور) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِ...

1007
1008

نماز میں درود نہ پڑھنے سے نماز ہوجائے گی؟ حدیث پاک کی شرح

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کےبارےمیں کہ نماز کے آخری قعدہ میں تشہد کے بعد درود پاک پڑھنے کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ ایک شخص کا کہنا ہے کہ فرض ہے، اس کے بغیر نماز نہیں ہوتی اور دلیل میں ایک حدیث بیان کرتا ہے کہ حضور علیہ الصلاۃ والسلام نے نماز میں درود پڑھنے کا حکم دیا ہےاور فرمایا جو مجھ پر درود نہ پڑھے اس کی نماز ہی نہیں ہوتی۔ لہذا دورد پڑھنا فرض ہے،بغیر پڑھے نماز نہیں ہوگی۔ درست رہنمائی بیان فرمائیں۔

1008
1009

مردوں کے لیے ہیرے کی انگوٹھی پہننا کیسا؟

جواب: ہونا ضروری ہے، باقی نگینہ کسی بھی دھات اور پتھر کا ہوسکتا ہے۔ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”اتخذه من ورق ولا تتمه مثقا...

1009
1010

قرآن پاک پڑھنے میں مد اور غنے نہ کرنے سے گناہ ہوگا؟

جواب: دلنا لازم آئے گا اور یہ قرآنِ پاک کی تحریف ہے جوکہ ناجائز و حرام ہے۔ جیسا کہ فتاوٰی رضویہ میں ہے:”قرآن میں قصداً بدلنا اس کی جگہ اسے پڑھنا نماز میں ہ...

1010