سرچ کریں

Displaying 1001 to 1010 out of 8231 results

1001

میٹنگ یا مشورے کے دوران آنے والے شخص نے سلام کیا تو اس کا جواب دینا ضروری ہے؟

جواب: صاحب کے پاس مسئلہ معلوم کرنے کےلیے آیا ہوا شخص سلام کرے، تو اس کے سلام کا جواب دینا لازم نہیں ہوتا، کیونکہ ان مقاصد کے لیے آنے والا فرد ملاقات اور ملن...

1001
1002

کیا حاملہ عورت کو روزہ معاف ہے ؟

جواب: بچے کی جان کے ضیاع کا صحیح اندیشہ ہو ، اس صورت میں بھی اس کے لیے فقط اتنا جائز ہوگا کہ فی الوقت روزہ نہ رکھے ، بعد میں اس کی قضا کرناہوگی ، البتہ اس...

1002
1003

قرآنی آیت والے فریم کو بغیر وضو چھونے کا حکم؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے كے بارے میں کہ ہمارے گھر کی دیواروں پر آیت قرآنیہ پر مشتمل کچھ پلیٹیں اور فریم آویزاں ہیں،جن پرصرف آیات قرآنیہ کندہ ہیں اوران کے ساتھ مزید کچھ نہیں لکھا ہوا، اب ہمیں صفائی ستھرائی کے لیے انہیں اتارنے کی ضرورت پیش آتی ہے اوربسا اوقات ہمارا وضو بھی نہیں ہوتا، ایسی صورت میں انہیں بلا حائل چھونا، جائز ہے یا نہیں؟ واضح رہے کہ مذکورہ فریم بلکل کَوَر ٹائپ ہے اوراس کےسامنے کی جانب شیشہ لگا ہواہے، نیز ان کے درمیان میں خالی جگہ بھی ہے، جہاں سے اس کے اندر صفحہ یا گتا ڈالا جاتا ہے، یہیں سے فریم کے اندر آیت سے کندہ گتّا ڈالا گیا ہے، اور اسے فریم کے کسی حصے کے ساتھ چپکایا نہیں گیا، اگر چاہیں تو اسے بآسانی نکال بھی سکتے ہیں۔ باقی پلیٹوں کا معاملہ اس سے بلکل جدا ہے، ان کے ساتھ کوئی کَوَر یا شیشہ نہیں لگا ہوا، لہذا اس تفصیل کو مد نظر رکھتے ہوئےدونوں چیزوں کے حوالے سے شرعی رہنمائی فرمادیں، نیز یہ بھی بتادیں کہ اگر انہیں چھونا منع ہے، تو صرف آیت لکھے ہوئےحصے کو نہیں چھوسکتے یا ہر حصے کوچھونا منع ہے؟

1003
1004

بچے کا نام عبد المطلب رکھنا

سوال: بچے کا نام عبد المطلب رکھنا کیسا؟

1004
1005

گھر میں داخل ہونے کی جگہ کبوتر نے گھونسلہ بنایا ہو تو اسے ہٹانے کا حکم

جواب: بچے ہوں جوخود خوراک نہیں کھاسکتے،والدین کے محتاج ہیں توانتظار کرلیا جائے جب بچے خود کھانے پینے، اڑنےکے قابل ہوجائیں تب ان کا گھونسلہ مکان سے ہٹا...

1005
1007

وتر کی نماز اکیلا پڑھنے والا شخص بلند آواز قراءت کر سکتا ہے؟

جواب: صاحبِ تنویر الابصار علامہ شمس الدین تمرتاشی حنفی علیہ الرحمۃ (متوفی: 1004 ھ) فرماتے ہیں: ”و منھا الجھر فی الجھریّۃ ان کان اماماً وھی الفجر و اولی العش...

1007
1008

اگر بچہ عورت کا دوا سے اُترنے والا دودھ پئے تو رضاعت کا حکم؟

سوال: (1) جس عورت کا بچہ نہ ہو وہ ایسی دوا کھا کر جس دوا کے کھانے سے دودھ آجاتا ہے کسی بچے کو دودھ پلادے تو کیا رضاعت ثابت ہوجائے گی؟ (2)اگر بچہ گود لینا ہو اور آگے چل کر اس سے پردے وغیرہ کا مسئلہ نہ ہو تو اسے رضاعی بیٹا بنانے کےلیے گواہ کیسے بنانے ہوں گے؟

1008
1009

بچے کی ولادت پر کوئی مبارک باد دے تو جواب میں یہ کلمات کہے جائیں

سوال: بچے کی ولادت پر کوئی مبارک باد دے تو جواب میں یہ کلمات کہے جائیں

1009