
کیا شعبان میں عرفہ کی فاتحہ دلانا درست ہے؟
سوال: ہمارے ہاں شبِ براءت کے موقع پر عرفہ منایا جاتا ہے، کیا یہ مناناضروری ہے،اگر کوئی نہ منائے، تو اس کے بارے میں کیا حکم ہے؟
ٹھنڈا یا گرم چیک کرنے کے لیے پانی میں ہاتھ ڈالا تو پانی مستعمل ہوجائے گا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر مرد یا عورت میں سے کسی نے صرف پانی چیک کرنے کی لیے کہ پانی ٹھنڈا ہے یا گرم، پانی میں ہاتھ ڈالا تو پانی مستعمل ہوگا یا نہیں؟
مرد کا پلاٹینم کی انگوٹھی پہننا اور عورت کو گفت دینا
جواب: بارے میں در مختار میں ہے”فاذا ثبت کراھۃ لبسھا للتختم ثبت کراھۃ بیعھا وصیغھا لما فیہ من الاعانۃ علی ما لایجوز، و کل ماأدی الی ما لا یجوز لا یجوز“ترجمہ...
پوسٹ مارٹم کے لیے قبر کھولنا کیسا؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ میری بہن کا 2 جنوری 2025 کو قتل ہوا۔ ہم نے تدفین کر دی۔ تدفین کے بعد ملزم نے کچھ لوگوں کے سامنے اقرار کیا ہے کہ میں نے قتل کیا ہے۔ اب ہم یہ چاہتے ہیں کہ اپنی بہن کا پوسٹ مارٹم کروائیں، تاکہ تمام مجرموں کو سزا ملے۔ ہماری اس بارے میں رہنمائی فرمائیں، نیز یہ بھی بتائیے کہ کیا پوسٹ مارٹم کے بعد بہن کی قبر کی جگہ بدل سکتے ہیں؟ یعنی جہاں پہلے مدفون ہے، وہاں سے ہٹا کر کسی دوسری جگہ دفنا دیا جائے؟
بچوں سے قبر میں سوالات ہوں گے؟
جواب: بارے میں امام اعظم رحمۃ اللہ علیہ نے سکوت فرمایااور یہ بھی کہا گیا کہ مشرکین کے بچے جنتیوں کے خدمت گزار ہوں گے۔ اس کے تحت فتاوی شامی میں ہے: ”(قوله:...
بیٹی کو حج کروانے کی منت مانی تو اس کے علاوہ کو بھیج سکتے ہیں؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شخص نے منت مانی کہ میرا فلا ں کام ہوگیا، تو میں اپنی شادی شدہ بیٹی ہندہ کو حج کرواؤں گا۔ اب اس کا وہ کام ہوگیا ہے، لیکن مسئلہ یہ ہے کہ اس کے پاس صرف بیٹی کو بھیجنے کے اخراجات ہیں، جبکہ بیٹی محرم کے بغیر جا نہیں سکتی اور محرم کے اخراجات اِس کے پاس موجو د نہیں، تو سوال یہ ہے کہ اس پر حج کروانا لازم ہے؟ اور جب بیٹی کے ساتھ محرم کے اخراجات موجود نہیں، تو بیٹی کے علاوہ کسی اور کو حج پر بھیج سکتا ہے؟
رات کے وقت اٹھ کر نماز (تہجد) سے پہلے پڑھے جانے والے اذکار اور دعا
جواب: بارے میں سوال کیا ہے جس کے متعلق تم سے پہلے کسی نے سوال نہیں کیا۔ جب آپ صلی اللہ علیہ و سلم رات کو بیدار ہوتے تو یہ (اوپر ذکرکردہ اذکار اور دعا) پڑھتے...
بکرے یا گائے کے پائے جو جلا کے صاف کرتے ہیں، ان کا کھانا کیسا؟
جواب: سوال کے جواب میں ارشاد فرماتے ہیں:”قربانی کے جانور کے سری یا پائے خود کھائے یا کسی دوسرے کو بطورِ ہدیہ دے دے ، شرعاً اس کا کوئی حقدار نہیں۔“ (فتاویٰ ف...
حاجی پر عید کی قربانی واجب ہے یا نہیں ؟
جواب: سوال کے جواب میں ہے:’’ سوال میں مذکور شخص اور اس کی والدہ کو چاہیے کہ وہ اپنی حالت پر غور کر لیں کہ آیا انہوں نے حج قران یا حج تمتع کیا ہے ،اگر کیا ہ...
صاحبِ مزار سے اللہ تعالی کی بارگاہ میں سفارش کی عرض کرنا کیسا ؟
جواب: سوال کو جاننا وارد ہوا ہے تو حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے طلب بارش اور اس کی علاوہ کسی اور حاجت کا سوال کرنے سے کوئی مانع نہیں جیساکہ دنیا میں کیا جا...