
مسجد سے باہر صفوں کے درمیان فاصلہ ہو تو نماز کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہماری مسجد کا ایک ہال ہے، ایک چھوٹا سا صحن ہے اور اس کی چاردیواری بھی چھوٹی سی ہے، اس صحن کے اوپر ہم نے شیڈ لگایا ہوا ہے جو مسجد کی چاردیواری سے باہر بھی سایہ دیتا ہے، جمعہ والے دن چونکہ نمازی زیادہ ہوتے ہیں، اس لئے ہم مسجد کی اس چاردیواری کے باہر بھی چاردیواری سے متصل صفیں بچھا دیتے ہیں جن میں کچھ صفیں تو شیڈ کے سایہ کے نیچے آتی ہیں مگر کچھ صفیں شیڈ سے باہر دھوپ میں بچھائی جاتی ہیں، جو نمازی آخر میں آتے ہیں جنہیں ہال، صحن اورمسجد کے باہر شیڈ کے سائے کے نیچے جگہ نہیں ملتی تو وہ دھوپ والی صفیں اٹھا کر تقریبا پانچ صفوں کے فاصلے کے بعدپیچھے موجود درختوں کے سایہ میں بچھا لیتے ہیں اور وہیں سے امام کی اقتدا کرتے ہیں جبکہ بیچ میں تقریبا پانچ صفوں کی جگہ دھوپ کی وجہ سے خالی رہتی ہے، انتظامیہ سے بات کی گئی ہے کہ جمعہ والے دن اس خالی رہنے والی جگہ پر بھی ترپال، ٹینٹ وغیرہ سے سایہ کا انتظام کردیا جائے تو مسجد سے باہر بھی صفیں متصل رہیں گی، مگر انتظامیہ نے اس پر کوئی توجہ نہیں دی، اب سوال یہ ہے کہ جو نمازی پانچ صفوں کا فاصلہ چھوڑ کردرختوں کےنیچے نماز پڑھتے ہیں، کیا ان کی نماز ہوجاتی ہے؟
خریداری کا وکیل اپنا نفع نہیں رکھ سکتا
جواب: کن بعض اوقات ایسا نہیں ہوتا بلکہ ویسے ہی جان پہچان کی وجہ سے کوئی شخص یہ کہہ دیتا ہے کہ فلاں جگہ جارہے ہو تو میری بھی یہ چیز لے آنا تو یہاں دراصل چیز ...
کاروبار میں نفع تقسیم کرنے کی صورت اور شرعی حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ ہمارے کاروبار کی نوعیت ایسی ہے کہ چند ماہ میں مصنوعات فروخت ہونے پر رقم مل جاتی ہے یوں اس طرح ایک سال میں اس پیسے سے کئی بار دوبارہ مصنوعات خرید کر بیچی جا سکتی ہیں تو اس صورت میں ہم سرمایہ کار کو سال میں ایک بار طے شدہ فیصد کے اعتبار سے نفع دیں گے یا ہر بار مصنوعات فروخت ہونے پرنفع دیں گے؟
سوکھنے سے پاک زمین پر نماز درست پر تیمم درست کیوں نہیں؟
سوال: ناپاک زمین پر نماز جائز ہے، لیکن اس سے تیمم جائز نہیں، اس فرق کی وجہ کیا ہے؟
ٹریولنگ کارڈ گرا پڑا ملے تو کیا حکم ہے؟
جواب: کنہ حد تک تشہیر کریں، بہتر طریقہ یہی ہے کہ میٹرو اسٹیشن کے اسٹاف کو اور اسی طرح میٹرو کی ہیلپ لائن پر کال کرکے اطلاع دیدیں اور ساری معلومات دے کر اپنا...
امت کو قیامت تک کی غیب کی خبر دینا ؟
جواب: کن وہ کئی حکمتوں کے پیشِ نظر نہیں دی جسے اللہ پاک اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم جانتے ہیں ،نہ یہ کہ (معاذاللہ) ان کا علم حضور صلی اللہ علیہ وسلم ک...
ریاض الجنہ میں نوافل کا طریقہ اور ازدحام کے شرعی آداب
جواب: کن وہاں جا کر نوافل پڑھنا لازم و ضروری نہیں اور اس کے لیے عورتوں یا مردوں کا دھکے دینا کہ جو دوسروں کی اذیت کا سبب ہو، ناجائز و گناہ ہے اور بالخصوص...
کیا ہیجڑا جنت میں نہیں جائے گا؟
جواب: کن اس میں ہیجڑے سے کونسا ہیجڑا مراد ہے؟ اس کے لئے ضروری ہے کہ اس کی اقسام کو واضح کیا جائے۔ در اصل مخنث(ہیجڑے) دو قسم کے ہوتے ہیں: ایک پیدائشی اور دو...
نفلی طواف کے سات چکر نہ لگائے اور وطن واپس آگیا تو کیا حکم؟
جواب: کن بہتر دم و صدقہ دینا ہی ہے۔ نفلی طواف کو ادھورا چھوڑنا حرام ہے، اعلیٰ حضرت امامِ اہلِ سنّت امام احمد رضا خان رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ لکھتے ہ...
ایڈوانس میں دی گئی زکوۃ کی رقم کوکل مال میں شامل کرنا
جواب: جانے والی زکوٰۃ ادا کریں گے ۔ یاد رہے کہ سال پورا ہونے سے پہلے بھی مکمل زکوٰۃ دی جا سکتی ہے ، ورنہ جونہی زکوٰۃ کا سال مکمل ہو ، تو فورا تمام زکوٰۃ...