سرچ کریں

Displaying 1041 to 1050 out of 6177 results

1041

اپنے کھانے کہ لیے بنائے گئے کھانے پر فاتحہ پڑھ سکتے ہیں یا نہیں

سوال: جو کھانا صرف اپنے کھانے کے لئے تیار کیا گیا ہو، دوسروں کو کھلانے کے لئے نہ ہو، کیا اس پر نیاز یا فاتحہ دے سکتے ہیں؟

1041
1042

محمد الرحمن کا مطلب اور محمد الرحمن نام رکھنا کیسا ؟

جواب: کرام کے نزدیک توکفرہے لہٰذامحمدالرحمن ،نام بھی نہیں رکھ سکتے اوراس طرح پکاربھی نہیں سکتے ،اگرنام رکھناچاہیں تو پوراعبدالرحمن رکھیں اورعبدالرحمن ہی پک...

1042
1043

سید صاحب کوملازمت پررکھنا

جواب: کرام کو ایسے کام کے لیےجاب پر رکھ سکتے ہیں ،جس میں ذلت نہ ہو، کسی ایسے کا م یا خدمت پر ملازم نہیں رکھ سکتے ، جس میں ذلت ہو ۔ چنانچہ فتاوٰی رضویہ...

1043
1044

زکوٰۃ کی مد میں غریب لڑکی کوواشنگ مشین یا کوئی چیز دینا

سوال: زکوٰۃ کی رقم ادا کرنے کے بجائے کسی غریب لڑکی کو شادی میں واشنگ مشین یا کوئی اور سامان دے سکتے ہیں؟

1044
1045

نماز پڑھنے کے بعد معلوم ہوا کہ غیر قبلہ کی سمت نماز پڑھی گئی

سوال: اگر قبلہ کی طرف رخ کرکے نماز پڑھ لی پھر بعد میں پتہ چلا کہ نماز غیر قبلہ کی طرف ادا کی ہے تو کیا وہ نماز دوبارہ پڑھنی ہوگی؟

1045
1046

قربانی سے پہلے ہی جانور ذبح کر دیا تو اس کے گوشت اور دوبارہ قربانی کا حکم؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں اور میرے بھائی دونوں نے مل کر قربانی کے لیے ایک گائے خریدی۔ لیکن چند دنوں بعد وہ گائے اتنی بیمار، کمزور اور لاغر ہوگئی کہ اس سے کھڑا بھی نہیں ہوا جارہا تھا، جس وجہ سے ہمیں خدشہ تھا کہ کہیں مر نہ جائے، تو ہم نے وہ گائے ذبح کر دی اور اس کا سارا گوشت بانٹ دیا۔ شرعی رہنمائی فرما دیں کہ اب ہمارے لیے کیا حکمِ شرعی ہے؟ کیا ہم دوبارہ قربانی کریں یا ہم پر مزید قربانی کرنا لازم نہیں ہے؟ نوٹ: سائل سے صاحبِ نصاب ہونے سے متعلق وضاحت لی ہے، جس کے مطابق دونوں بھائی صاحبِ نصاب نہیں بنتے یعنی دونوں بھائیوں کی ملکیت میں حاجتِ اصلیہ سے زائد ساڑھے باون تولے چاندی، یا حاجتِ اصلیہ سےزائد اتنی مالیت کا اور بھی کوئی مال نہیں ہے۔ دونوں نے کچھ سالوں سے قربانی کے لیے تھوڑی تھوڑی رقم کے جوڑی ہوئی تھی، جس سے جانور خریدا تھا، باقی وہ دونوں صاحبِ نصاب نہیں ہیں۔

1046
1047

کیا بہنوں اور بیٹیوں کو عشر دے سکتے ہیں؟

جواب: کراچی) سیدی اعلیٰ حضرت علیہ الرحمہ سے سوال ہوا کہ”اپنی دختریا حقیقی ہمشیرہ کو زکوٰۃ یا زمین کا عشر دینا جائز ہے یا نہیں؟“ آپ علیہ الرحمہ اس کے جوا...

1047
1048

کیا چند افراد کا صدقۂ فطر ایک مسکین کو دے سکتے ہیں؟

جواب: کرنے سے سب کا صدقہ فطر ادا ہوجائے گا جبکہ باقی شرائط پائی جائیں۔ تنویر الابصار میں ہے ”جاز دفع صدقة جماعة إلى مسكين واحد بلا خلاف“ ترجمہ: چند افرا...

1048
1049

قربانی کرنے کی بجائے کسی غریب کی مدد کرنا بہتر نہیں؟ ایک اعتراض کا جواب

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ بقرہ عید کے موقع پر بعض لوگ یہ کہتے ہیں کہ قربانی میں جانور خریدنے میں اتنا خرچہ ہوجاتا ہے۔ جانور خرید کر اس کو ذبح کرکے اتنا فائدہ نہیں، جتنا فائدہ غریب کی مدد کرنے میں ہے۔ یہی رقم اگر کسی غریب آدمی کو دیدی جائے تو اس کی اچھی مالی مدد ہوسکتی ہے، اس کے گھر کا چولہا جل سکتا ہے، غریب کی بیٹی کی شادی کا انتظام ہوسکتا ہے، وہ غریب شخص کرایہ کے گھر سے نکل کر اچھا گھر خرید سکتا ہے، کچھ چھوٹا موٹا سا اپنا کام کاج شروع کرکے دوسروں کے آگے ہاتھ پھیلانے کی ذلت سے بچ سکتا ہے، لہذا غربت کے حالات کے پیش نظر قربانی کیلئے اتنے مہنگے مہنگے جانوروں کو خریدنے کے بجائے غریبوں کی مالی مدد کی جائے، اور جتنی رقم سے جانور خریدنا ہو، اتنی رقم اپنے کسی غریب رشتے دار شخص کو دے دیں تو یہی قربانی ہو جائے گی۔ کیا یہ کہنا درست ہے اور اس طرح قربانی ہوجائے گی؟

1049
1050

قربانی کی قضا میں دی جانے والی رقم کس کو دی جائے ؟

سوال: میرا سوال یہ ہے کہ مجھے اپنی سابقہ سال کی قربانی جو رہ گئی تھی، اس کی رقم بطور قضا ء صدقہ کرنی ہے ، کیا میں یہ رقم کسی مدرسے کے قاری صاحب کو دے سکتی ہوں ؟ رہنمائی فرمادیں ۔

1050