
خیارِ تعیین کی تعریف نیز اسکی مدّت اور اسباب
جواب: شرعی اعتبار سے یہی ہلاک ہوئی مرغی بطورِ مبیع متعین ہو گئی اور زید پر اس کی قیمت لازم ہوگی۔ دوسری مرغی اُس کے پاس امانت ہے، اسے واپس کرنا لازم ہے۔ یہ خ...
جواب: شرعی احکام کا مکلف ہے۔ جس طرح سید پر نماز، روزہ، حج اور دیگر عبادات فرض ہوتی ہیں ، اسی طرح مالکِ نصاب سید پر شرائطِ زکوٰۃ پائے جانے کی صورت میں اپ...
جواب: شرعی غیبت کرنا گناہ ہے، اسی طرح بلااجازت شرعی غیبت سننا بھی گناہ ہے لہذا جس کے سامنے غیبت کی جائے اس پرلازم ہے کہ غیبت کرنے والے سے کہہ دے کہ میرے س...
کیا شادی شدہ عورت کا ناک میں زیور پہننا ضروری ہے ؟
سوال: کچھ عورتوں کا کہنا ہے کہ شادی شدہ عورت کو اپنی ناک سے نتھنی نہیں اتارنی چاہیے، شرعی رہنمائی فرمائیں کہ کیا یہ پہننا لازم و ضروری ہے؟
بغیر وضو طواف کیا اور اب وطن واپس آچکا ہے، تو کیا حکم ہے؟
سوال: اگر کوئی شخص عمرہ کرنے گیا اور اُس نے بغیر وضو عمرے کاطواف کر لیا اور اب وہ اپنے وطن واپس آ چکا ہے، اب اس کے لیے کیا شرعی حکم ہوگا؟اگر وہ دوبارہ عمرہ کے لیے جا رہا ہو، تو کیا وہ اُس طواف کو دوبارہ کر سکتا ہے یا اُس پر دم دینا ہی لازم ہوگا؟
بیچی ہوئی چیز کی مکمل قیمت وصول کرنے سے پہلے بیچنے والا شخص خرید سکتا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس بارے میں کہ میرا کپڑے کا کام ہے، اس میں خرید و فروخت کی ایک صورت اس طرح ہوتی ہے کہ مثلاً میں نے بکر کو دس لاکھ کا ایک ہزار کلو مال بیچا اور ادائیگی کیلئے 3 مہینے کی مدت مقرر ہوگئی، اب وہ مال لے کر چلاجاتا ہے اور وہ اس میں سے تھوڑا تھوڑا کرکے آگے مال بیچتا رہتا ہے اور مجھے رقم کی ادائیگی کرتا رہتا ہے، لیکن ادائیگی مکمل نہیں ہوئی ہوتی اور ادائیگی کی مدت بھی باقی ہوتی ہے، اسی دوران میرے پاس کوئی گاہک ایسا ہی مال لینے آتا ہے جس میں مجھے کافی اچھا پرافٹ ملنے کی امید ہوتی ہے تو میں اسی دوست سے باقی ماندہ مال پہلے والے ریٹ سے کم میں خریدلیتا ہوں اور اس گاہک کو بیچ دیتا ہوں اور اس کے بعد اپنے دوست سے جتنے میں خریدا تھا اتنی رقم اس دوست کو ادا کرتا ہوں۔ كيا یہ صورت شرعی اعتبار سے جائز ہے؟ اس صورت میں کم ریٹ میں بیچنے پر دوست پر کوئی جبر نہیں ہوتا، وہ اپنے مرضی سے دیتا ہے۔
جاندار کی تصویر والی پراڈکٹس بیچنے کا شرعی حکم
سوال: کارٹون یا دوسری قسم کی تصاویر والی پراڈکٹس کے بیچنے کا کیا شرعی حکم ہے؟
پنجاب سے کراچی جاتے ہوئے حیدرآباد میں قصر نماز پڑھنا
جواب: شرعی مسافر ہیں یعنی کم از کم بانوے کلو میٹر یا اس سے زائد کے سفر کے ارادے سے اپنے شہر کی حدود سے نکل گئے ہیں تو آپ پر قصر کے احکام نافذ ہوجائیں گے،...
بیوی کے ذاتی مکان کی وجہ سے اس پر حج لازم ہوگا؟
موضوع: بیوی کے ذاتی مکان کی وجہ سے اس پر حج فرض ہونے کا شرعی حکم