
عدت والی عورت کا حمل ساقط ہوگیا تو وہ کیا کرے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرے ماموں کا انتقال ہوگیا ہے ، انتقال کے وقت ان کی بیوی حاملہ تھی۔ انتقال کے بیس دن بعد حمل ساقط ہوگیا۔ اب سوال یہ ہے کہ عدت مکمل ہوگئی ہے یا چار ماہ دس دن مکمل کرنے ہوں گے؟ نوٹ : ساقط ہونے والے حمل کےاعضاء بن چکے تھے۔
اسکول کی دینی کتابیں اسلامیات وغیرہ بے وضو چھو سکتے ہیں؟
جواب: جائز و گناہ ہے ، البتہ بغیر چھوئے زبانی پڑھنے میں حرج نہیں اور نابالغ طلبا کے لیے بغیر وضو چھونا اگرچہ گناہ نہیں ، لیکن تعلیم کے طور پر انہیں باوض...
نعت خواں کو نعت پڑھنے کے دوران ملنے والے پیسوں کا حکم
مجیب: مولانا محمد ابوبکر عطاری مدنی
عورت کے لیے گلے اور کان میں سونے کا زیور پہننا منع ہے؟
مجیب: مولانا محمد فرحان افضل عطاری مدنی
فجر اور عصر کے وقت صلاۃ الحاجات پڑھنا
جواب: دن کی عصرکی نمازابھی ادانہیں کی تھی تو اس وقت میں وہ تو اداکرسکتے ہیں لیکن اس وقت میں عصرکے فرضوں سے پہلے بھی نوافل ادانہیں کرسکتے ، لہذااس وقت میں صل...
ولیمہ شادی کے بعد کب تک ہوسکتا ہے ؟
جواب: دن یااس کے بعددوسرے دن تک کرسکتے ہیں ،ان دودنوں کے بعدجودعوت کی جائے وہ ولیمہ نہیں ۔...
جواب: دن اس کا نام رکھا جائے،اور اسی دن اس کا عقیقہ کیا جائے۔ نوٹ:اس بارے میں مزید معلومات حاصل کرنے کے لئے مکتبۃ المدینہ کا مطبوعہ رسالہ بنام ’’عقیقے کے ب...
LAM ایپ کے ذریعے چینل سبسکرائب اور ویڈیو لائک کرنے کی اجرت لینا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کےبارےمیں کہ LAM نام کی ایک ایپلیکشن (Application)ہے، جو انٹرنیٹ پر یوٹیوب، فیس بک، انسٹاگرام وغیرہ سوشل میڈیا چینلز اور پیجزکی پروموشن کے لیے استعمال کی جاتی ہے، جس کا طریقہ کار یہ ہے: (1) سب سے پہلے LAM نامی ایپلیکشن (Application) کو ڈاؤن لوڈ کیا جاتا ہے،پھر اس میں اپنا ایک اکاؤنٹ بنایا جاتا ہےاور یہ اکاؤنٹ مفت (Free)بنتا ہے۔ (2) اس کے مختلف پیکجز (Packages) ہوتے ہیں جو چار ہزار سے لے کر آٹھ لاکھ روپے تک ہوتے ہیں،نفع پیکج(package) کی مالیت کے اعتبار سے ہوتا ہے،جتنا مہنگا پیکج ہو گا، اتنا زیادہ نفع ہوگا، ان پیکجز میں سے کسی ایک پیکج کا خریدنا لازم ہے، وگرنہ آپ اس کےاجیر (employee)نہیں بن سکتے۔ LAM Application (3) کی طرف سے پیکج کی مالیت کے مطابق اجیر employee کو روزانہ چینلز اور ویڈیوز کے لنک دیےجاتے ہیں،اجیر نے اس چینل کو سبسکرائب (Subscribe)کرنا اور اس کی ویڈیو کو دیکھ کر لائک کر کے اس کا سکرین شارٹ ایپ میں شوکر دینا ہے،پھر اس کے پیکج کے مطابق اسکی انکم جنریٹ (Generate) ہونا شروع ہو جاتی ہے۔ (4) LAM Application کو لوگوں میں عام کرنے اور زیادہ سے زیادہ افراد کو منسلک کرنے کے لئے نیٹ ورک مارکیٹنگ کا بھی آپشن موجود ہے، جس کا طریقہ کار یہ ہے کہ اجیر(employee)لنک کے ذریعہ نیا شخص اس ایپ میں ایڈ کرتا ہے،اس کا کمیشن اجیر کو ملتا ہے، پھر یہ نیا شخص آگے کسی دوسرے شخص کو لنک کے ذریعہ اس ایپ میں ایڈ کرتا ہے، تو اس کا کمیشن پھر پہلے اجیر کو ملتا ہے،یونہی یہ سلسلہ آگے کئی افراد تک بڑھتا جاتا ہے،ہر شخص کو اس کی اجرت مکمل ملتی ہے اور اجیر کو کمیشن ملتا ہے۔
اذان سے پہلے درود نبی پاک ﷺ اور صحابہ کرام رضی اللہ عنھم کے دور میں نہیں تھا تو اب کیوں پڑھتے ہیں؟
جواب: دنیا کا سارا نظام دَرہم برہم ہو کر رہ جائیگا۔ بے شمار ایسی چیزیں ہیں کہ جو اُس مُبارَک دور میں نہیں ہوتی تھیں، مگر اب ان کوسب نے اپنایا ہواہے، جیس...