
کرایہ پر لی ہوئی چیز آگے کرایہ پردینے کا شرعی حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں فریٹ فارورڈنگ (Freight Forwarding)کا کام کرتا ہوں جس میں بحری جہاز کے کنٹینرز شِپِنگ کمپنی سے کنٹینر کرائے پر لے کر آگے اسے پارٹی کو کرائے پر دیتے ہیں۔کمپنی سے ہم کسی مال کی ایکسپورٹ کے لئے مثلاً 10,000روپے کرائے پرلیتے ہیں، اور پارٹی کو یہی کنٹینر 12,000 روپے میں دیتے ہیں۔ مذکورہ کرائے پر شپنگ کمپنی چاہے دو دن میں بھیجے یاپانچ دن میں، یہ اس کی ذمہ داری ہوتی ہےکہ وہ ہمارے پاس کنٹینر کو پہنچا دے، نیز مال چھوڑنے کے بعد شپنگ کمپنی کا کام ہوتا ہے کہ اس کنٹینر کو کہاں بھیجنا ہے،پارٹی اور ہمارا اب اس کنٹینر سے کوئی تعلق نہیں ہوتا۔پارٹی کو جو ہم زیادہ کرائے پر دیتے ہیں،اس میں ہم کنٹینر کی سِیل (Seal) کے اَخْراجات بھی شامل کرتے ہیں کیونکہ ہم کنٹینر کی سِیل کے اَخْراجات شپنگ کمپنی کو الگ دیتے ہیں لیکن پارٹی سے ہم اس سِیل کرانے کےالگ پیسے نہیں لیتے،تو کیا اس صورت میں پارٹی کو جب ہم کنٹینر کرائے پر دیتے ہیں تو کنٹینر کا کِرایہ اور سِیل کے اخراجات ملا کر مثلاً 12,000 روپے میں دے سکتے ہیں، جبکہ ہم نے شپنگ کمپنی سے وہی کنٹینر 10,000 روپے کا کرائے پر لیا ہوتا ہے اورتقریباً 500 روپے میں سِیل کے اخراجات میں دئیے ہوتے ہیں۔
گھر بنانے کے لیے رکھی رقم اور پلاٹ کی وجہ سے حج فرض ہوگا؟
جواب: اخراجات اور اتنی مدت کے لئےاس کے اہل و عیال کے نان نفقہ کے اخراجات کو کافی ہوں تو اس پر حج فرض ہوجاتا ہے۔ لہذا صورت مسئولہ میں آئندہ ذاتی گھر خریدنے ...
مسجد کے چندے سے کسی کاروباری شخص کو قرض دینا
جواب: اخراجات ، مثلاً :تعمیرات ، امام و مؤذن ، خادمین کے وظائف اور صفائی ستھرائی میں ہونے والے اخراجات وغیرہ کے لیے دیا جاتا ہے ، اسے اِنہی مصارف میں است...
بارہ ربیع الاول حضور کی پیدائش یا وفات؟
جواب: عشر ربیع الأول و ھو قول محمد بن اسحاق امام المغازی وغیرہ“مشہور یہ ہے کہ حضور صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہٖ وسلم بارہ ربیع الاول بروز پیر کو پیدا ہوئے، ...
امام ، موذن کی تنخواہ مسجد کے چندے سے دینا
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ محلے دار جامع مسجد کو چندہ دیتے ہیں جو مسجد کی تعمیر ودیگر اخراجات ، مثلا ً بجلی ، گیس کے بل وغیرہ میں استعمال کرتے ہیں ، کیا امام مسجد ، مؤذن صاحب کو وظیفہ بھی اسی مسجد کے چندے سے ادا کر سکتے ہیں ؟
جواب: عشر،و قد علمت ان ماکان ھذا شانہ لایقبل فیہ حدیث روی اٰحادا لان الاٰحادیۃ مع توفر الدواعی امارۃ الغلط ۔ (لیکن میں کہتا ہوں) زکام ایک عام سی چیز ہے،شا...
قربانی واجب ہے یا سنت؟ ایک اعتراض کا جواب
جواب: عشر سنین یضحی کل سنۃ“ ترجمہ:رسول پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے دس سال مدینہ منورہ میں قیام فرمایا اورحضور علیہ الصلوٰۃ و السلام نے ہر سال قربانی ف...
مدینہ پاک یا درِ مرشد جانے کے لئے کسی سے اخراجات مانگنا
سوال: مدینہ پاک کی حاضری یا درِ مرشد جانے کے لیے کسی سے سوال کرنا کہ آپ میرے اخراجات کریں، جائز ہے یا نہیں؟ کیا دینے والا اس صورت میں گنہگار ہوگا؟
نفاس کا خون کچھ دن رک کر پھر شروع ہوگیا تو پڑھی گئی نماز روزے کا حکم ؟
جواب: عشر أو كان خمسة عشر أو أكثر منها، ويجعل إحاطة الدمين بطرفه كالدم المتوالي“ ترجمہ: امام اعظم ابو حنیفہ عَلَیْہِ الرَّحْمَۃفرماتے ہیں: نفاس کے چالیس د...
واجب الاعادہ نماز کا وقت گزر جانے کے بعد بھی اعادہ واجب ہے؟
جواب: تفصیل بیان کی ہے کہ وقت کے اندراعادہ واجب اور وقت کے بعد اعادہ مستحب ہو گا، ان کے علاوہ کسی نے یہ تفصیل بیان نہیں کی، لیکن انہوں نے جس قول کی بنیاد پر...