
احمد رضا اور احمد مبشر نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال: محمد احمد رضا اور محمد احمد مبشر نام رکھنا کیسا ہے ؟
یومِ عرفہ کے روزے کی کیا فضیلت ہے؟
جواب: نام ہے، اس دن کا روزہ رکھنا مستحب ہے کہ احادیث مبارکہ میں اس دن روزہ رکھنے کی فضیلت آئی ہے۔ ایک حدیث پاک میں ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ و ...
غلام صلاح الدین نام رکھنے کا حکم
سوال: کیا لڑکے کا نام غلام صلاح الدین رکھا جا سکتا ہے؟
مُسَیکَه مریم کا مطلب اورمُسَیکَه مریم نام رکھنا کیسا
سوال: الله پاک نے بیٹی عطا کی ہے، میں اس کا نام ”مُسَیکَه مریم“ رکھنا چاہتا ہوں، اس بارے میں رہنمائی فرما دیں کہ یہ نام رکھ سکتا ہوں یا نہیں؟
سوال: انزش نام بچی کا رکھنا کیسا ہے؟
سوال: ماہین نام رکھنا کیسا ہے؟
حنظلہ یا اذہان نام رکھنا کیسا؟
سوال: حنظلہ یا اذہان نام رکھ سکتے ہیں یا نہیں؟
سوال: محمد زورین نام رکھنا کیسا اور اس کا معنی کیا ہے؟
سوال: کیا احمد یٰسین نام رکھ سکتے ہیں ،پکارنے کے لیے یٰسین پکار سکتے ہیں؟
عزۃ نام کا مطلب اور عزۃ نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال: ” عزَّۃ “نام کامعنی بتادیجیے ۔