سرچ کریں

Displaying 1101 to 1110 out of 1403 results

1101

برقع یا نقاب پہن کر ٹیلی ویژن پر نعت خوانی

جواب: گھر میں ہو،محلے میں ہو، گلی میں ہو،کھلے کمرے میں ہو یا ٹیلی ویژن پر، کہ عورت کی خوش الحانی کہ اجنبی سُنے،محلِ فتنہ ہے اوراسی وجہ سے ناجائز ہے۔لہٰذا ٹی...

1101
1102

کافر کے یہاں کیئر اسسٹنٹ کی جاب کرنے کا حکم

سوال: کافروں کے ہاں کیئر اسسٹنٹ کی جاب کرنے کا کیا حکم ہے؟ یہاں کفار ہوتے ہیں اور ان کی دیکھ بھال کے لیے باقاعدہ جاب کی جاتی ہے، اس میں ان کے پیمپر چینج کرنا، کپڑے تبدیل کروانا وغیرہ سب امور شامل ہوتے ہیں اور عموماً یہ بوڑھے لوگ یا معذور افراد ہوتے ہیں۔ کیا اسلام اس کی اجازت دیتا ہے؟

1102
1103

ٹھیکیدار کام میں تاخیر کرے تو اس کے پیسے کاٹنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ ہم کسی کو اپنے گھر کے لئے فرنیچر بنانے کا ٹھیکہ دیتے ہیں اور وقت بھی طے ہوجاتا ہے کہ اس ٹائم تک بنا کر دے گا ، رقم بھی طے ہوجاتی ہے کہ اتنے پیسے ایڈوانس دئیے جائیں گے اور اتنے پیسے بیچ میں دینے ہوں گے۔ پھر وہ دو چار مہینے لیٹ کر دیتا ہے جو پیسے طے ہوئے کیا ان میں سے ہم پیسے کاٹ سکتے ہیں؟

1103
1104

غسل کر کے نماز پڑھی بعد میں محسوس ہوا کہ دانتوں میں کچھ رہ گیا ہے، تو کیا حکم ہے

جواب: افراد کے دانتوں کی جڑوں میں جما ہوا سخت قسم کا چُونا۔ تو معلوم ہونے کے باوجود بھی غسل میں ایسی چیز کو زائل کرنا لازم نہیں، اسے زائل کیے بغیر ہی فرض غس...

1104
1105

عورت کا مخصوص دنوں میں آیتِ سجدہ سننے کا حکم

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک اسلامی بہن گھر میں بچیوں کو قرآنِ پاک پڑھاتی ہے۔ اگر اس اسلامی بہن کے مخصوص دنوں میں بچیاں سبق سناتے ہوئے آیتِ سجدہ تلاوت کریں ، تو کیا اس پڑھانے والی اسلامی بہن پر سجدۂ تلاوت لازم ہوگا؟ بالغ بچی آیتِ سجدہ تلاوت کرے ، تو کیا حکم ہوگا اور نابالغ تلاوت کرے ، تو کیا حکم ہوگا ؟

1105
1106

ایک کی زمین اور باقی کام دوسرے پر ہوں تو مزارعت کا حکم

جواب: افراد کا اس انداز میں عقدمزارعت کرنا کہ ایک فردصرف زمین دے گااور مزارع، سارے کام کرے گا اور ان کاموں پر آنے والے اخراجات بھی مزارع کے ذمہ ہوں گے ،یہ ع...

1106
1107

ویب ڈویلپنگ میں شرکت بالعمل کا حکم

سوال: ہم دو افراد پہلے علیحدہ علیحدہ ویب سائٹ وغیرہ بنانے کا کام کرتے تھے، اب ہم نے اس بات پر پارٹنر شپ کی ہے کہ ہم دونوں مل کر کمپنیوں اور دیگر لوگوں کو جائز ویب سائٹ بناکر دیا کریں گے ، لوگوں سے کام لینے اور عمل کرنے میں دونوں برابر شریک ہوں گے، پیسے کوئی بھی نہیں ملائے گا اور جو بھی نفع ہوا کرے گا وہ آدھا آدھا تقسیم ہوگااخراجات جو بھی ہوں گے وہ کام کی ایڈوانس رقم سے پورے کئے جائیں گے، شریک اپنی رقم نہیں لگائیں گے۔ براہ کرم رہنمائی فرمادیں کیا ہمارا اس طرح کام کرنا، جائز ہے ؟

1107
1108

منتظم کا خلاف مصرف چندہ استعمال کرنے کا حکم!

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ مسجد پہلے سے موجود ہے مزید اسکی تعمیر کے لئے منتظم نے چندہ کیا چندہ ابھی منتظم کے قبضہ میں تھا صرف نہیں ہوا تھا کہ پھر جن افراد نے چندہ دیا تھا انہوں نے اجازت دی کہ آپ اس رقم کو مسجد کی عمارت میں صرف کرنے کی بجائے اس زمین پر خرچ کر دیں جومسجد پر وقف ہے اور اس کی آمدنی امام صاحب کے لئے مخصوص ہے اس نے وہ رقم اس زمین پر خرچ کر دی ۔اب معلوم یہ کرنا ہے کہ چندہ منتظم کے قبضہ میں دے دینے کے بعد کیا چندہ دینے والے کسی اور مد میں صرف کرنے کی اجازت دے سکتے ہیں؟منتظم کا ان کی اجا زت سے دوسری مد میں صرف کرنا کیسا؟نیز کیا اب وہ رقم اس زمین کے نفع میں سے واپس تعمیر کے لئے لی جا سکتی ؟

1108
1109

عورت کا ختم شریف پڑھنا کیسا؟

جواب: گھر میں اتنی بلند آواز سے ختم پڑھ رہی ہو کہ غیر محرم تک آواز پہنچ جائے ، یا کوئی اور شریعت کے خلاف کام ہو تو اس خلافِ شرع کام کی اجازت نہیں ۔ ...

1109
1110

جشنِ آزادی یعنی 14 اگست کے موقع پر شرٹ پر تصویر پرنٹ کروانا

سوال: جشنِ آزادی یعنی 14اگست کے موقع پر کئی افراد شرٹ پر 14اگست کے مونو گرام کے ساتھ اپنی یا چھوٹے بچوں کی تصاویر پرنٹ کروا تے ہیں،تو کیا یوں شرٹ پر تصاویر پرنٹ کرنا اور کروانا، جائز ہے؟

1110