
نماز کے دوران عورت کے چند بال ظاہر ہوگئے تو کیا حکم ہے؟
سوال: اسلامی بہن نماز ادا کر رہی ہے ، دوران نماز اس کے آٹھ سے دس بال ظاہر ہو گئے ، نماز مکمل کرنے کے بعد معلوم ہوا کہ دوپٹے سے چند بال باہر نکل آئے تھے تو کیا وہ نماز ہو گئی؟
محمد ہادی حسین نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال: محمدہادی حسین نام رکھناکیساہے؟بعض لوگ کہتے ہیں کہ ہادی کے ساتھ "عبد"لگاناضروری ہے یعنی عبدالہادی رکھ سکتے ہیں ،ہادی نہیں رکھ سکتے ۔
نابالغ اولاد دوسرے ملک میں ہو، تو والد پر کس ملک کی قیمت کے اعتبار سے صدقہ فطر لازم ہوگا؟
سوال: ایک اسلامی بھائی ملازمت کی وجہ سے دوسرے ملک رہتے ہیں، جبکہ بیوی بچے یہاں پاکستان میں ہیں ۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ وہ اپنے نابالغ شرعی فقیر بچوں کا فطرہ یہاں کے حساب سے ادا کریں گے یا جہاں پر رہتے ہیں ، اس ملک کے حساب سے ادا کریں گے ؟
حضرتِ ام سلمہ و حضرت ام حبیبہ رضی اللہ عنہما کا اصل نام
سوال: حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہااورحضرت ام حبیبہ رضی اللہ عنہا کا اصل نام کیا ہے؟
مرد نے جبے کے نیچے شلوار نہ پہنی ہو تو نماز کا حکم
سوال: اگر اسلامی بھائی نے جبے کے نیچے اور اسلامی بہن نے برقعے کے نیچے شلوار نہ پہنی ہو تو ان کی نماز کا کیا حکم ہوگا؟
روحان کا معنی اور روحان نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال: بچے کا نام "محمد روحان" رکھ سکتے ہیں اور اس کے کیا معنی ہیں؟
حیدر نام کا مطلب اور محمد حیدر نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال: محمد حیدر نام رکھنا کیسا؟ اس میں معنی کے اعتبار سے کچھ مضائقہ تو نہیں ہے؟
اسلام میں پودے جاندار ہیں یا بے جان؟
جواب: اسلامی نقطہ نظر سے جان داروہ ہے، جس میں روح ہو، اور پودوں میں روح نہیں ہوتی، لہذا اسلامی نقطہ نظرسے پودے بے جان ہیں۔ اس پر دلیل تصویر والا مسئلہ ہےکہ ...
بچے کی پیدائش کے بعد اس کا نام کب رکھا جائے ؟
سوال: بچے کا نام پیدائش کے فوراً بعد رکھنا چاہیے یا پھر کچھ وقت یا دنوں بعد رکھنا چاہیے۔
اسلام میں داڑھی ہے، داڑھی میں اسلام نہیں کہنا کیسا؟
جواب: اسلامی شعار، فطرتِ انسانی کے عین مطابق اور مردانہ چہرے کی زینت ہے، رسول کریم صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے اپنی امت کو اس شعار ک...