
پینٹ پر مذی کے چند قطرے لگ جائیں تو حکم؟
جواب: کپڑے کے کسی حصہ پر لگ جائے، توکپڑے کا وہ حصہ ناپاک ہوجاتا ہےالبتہ ان کپڑوں میں نماز پڑھنے میں یہ تفصیل ہے کہ جب نجاست درہم کی مقدار سے کم ہو، تو بغیر ...
حیض کی حالت میں تھیلی کے ذریعے قرآن پاک چھونا کیسا؟
جواب: کپڑےیارومال وغیرہ سےقرآنِ پاک کوپکڑناجائزہےجونہ اپنےتابع ہواور نہ ہی قرآنِ پاک کےتابع ہو اور جو کپڑا اپنے یا قرآنِ پاک کےتابع ہواس سےقرآنِ پاک کوپکڑنا...
نفل نماز بیٹھ کر پڑھنے سے آدھا ثواب ملتا ہے؟ اس کے متعلق چند سوال
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ہم نے سنا ہے کہ اگر کوئی نفل نماز بیٹھ کر پڑھتا ہے تو اس کی نماز اگرچہ ہوجاتی ہے، لیکن اس کا ثواب آدھا ہوجاتا ہے، کیا یہ بات درست ہے؟ اور یہ مسئلہ کہاں سے ثابت ہے؟ کیا عورت کیلئے بھی یہی حکم ہے کہ اس کا ثواب بھی آدھا ہوجائے گا یا اس میں فرق ہے؟ کیا نبی پاک صلی اللہ علیہ و سلم بیٹھ کر نفل نہیں ادا فرماتے تھے؟
زنا ایک قرض ہے کیا یہ حدیث ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کیا اس طرح کی کوئی حدیث پاک ہے کہ ’’إنَّ الزِّنَا دَيْنٌ‘‘ یعنی بدکاری ایک قرض ہے۔ شرعی رہنمائی فرمائیں۔
نیند کی وجہ سے آنکھوں سے نکلنے والا پانی پاک ہے یا ناپاک؟
جواب: کپڑے کے جس حصے پر لگے، اُسے بھی ناپاک کردیتا ہے،اوراس سے وضو بھی ٹوٹ جاتا ہے۔ البتہ نیند کی وجہ سے یا زکام کی وجہ سے یا تیز ہوا کی وجہ سے آنکھ سے نک...
ناپاک لیدرکا پٹا پاک کرنے کا طریقہ
سوال: لیدر کے پٹے والی گھڑی کے پٹے پر ناپاک پانی گرا تو اسے کیسے پاک کیا جائے گا؟
یہودی اور عیسائی بالوں کو رنگ نہیں کرتے، تم ان کی مخالفت کرو! حدیث کا حوالہ
سوال: سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ پڑھی جس میں لکھا تھا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ” یہودی اور عیسائی بالوں کو رنگ نہیں لگاتے، تم ان کی مخالفت کرو (یعنی بالوں کو رنگ لگاؤ)“ (بخاری و مسلم)۔ کیا واقعی یہ حدیث پاک ہے؟
گورنمنٹ کی طرف سے چھٹی ملنے کے باوجود چوری کام پر جانا
جواب: پاک میں ہے:و اللفظ للاول ”من أعطى الذل من نفسه طائعا غير مكره فليس منا“ترجمہ: جو شخص بغیر کسی مجبوری کے راضی خوشی اپنے آپ کو ذلت پر پیش کرے، تو وہ ہم ...
نقش نعلین پاک کی کیا فضیلت ہے؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ (1)حضورﷺکے نعلین پاک کا نقش لگانے کی کیا فضیلت و فائدہ ہے؟ (2) نقش نعلین پاک کو زمین پر رکھنا کیسا ؟ (3)اگر کوئی شخص کہے کہ یہ نقش نعلین مبارک جو لوگوں میں مشہور ہے اصل نہیں ہے آقا صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا نعلین مبارک اور قسم کا تھا اس لئے وہ نعلین مبارک نہ لگانے دے تو اس کے بارے میں کیا حکم ہے ؟ سائل:محمد ثعبان(کینٹ لاہور)
شوہر بیوی کو فرض حج کے لیے جانے سے روک سکتا ہے؟
جواب: پاک میں حج فرض ہونےکےبعد اسے جلد ادا کرنے کا حکم ہے اور ایسی صورت میں شوہر کا عورت کوفرض حج سےمنع کرنا، جائز نہیں اور نہ ہی محرم موجود ہونے کی صورت م...