سرچ کریں

Displaying 1131 to 1140 out of 4137 results

1131

جہیز کی شرعی حیثیت

سوال: دلہن والے اپنی بچیوں کو منع کرنے کے باوجود جہیز دینا چاہ رہے ہیں، جہیز میں، گھر میں روز مرہ کے طور پر استعمال ہونے والی چیزیں ہیں، وہ خوشی سے گفٹ سمجھ کر اپنی بیٹیوں کو دینا چاہتے ہیں، تو کیا یہ لینا جائز ہے؟ کیا سرکار صلی اللہ علیہ و سلم نے اپنی شہزادی کو بھی جہیزدیاتھا؟

1131
1132

بیوی کے حقوق ادا نہ کرنا

جواب: جائز ہے اور بلاوجہ شرعی بیوی میں برائی نکالنا اور اس کو طعنے دینا ،دل آزاری کا سبب ہے اور مسلمان کا دل دکھانا بھی ناجائز ہے،شوہر پر لازم ہے کہ ان ...

1132
1133

شوہر کی اجازت کے بغیر بیوی نفلی روزہ رکھ سکتی ہے؟

جواب: جائزو گناہ ہے، اگر بلااجازت رکھےگی، توشوہرکوروزہ تڑوانے کا اختیارہے، اگرشوہرروزہ تڑواتاہے، توعورت پراُس روزے کی قضا واجب ہوگی اورقضا کےلیےبھی شوہرک...

1133
1134

غیر محرم مردوں و عورتوں کا مخلوط انداز میں دینی محفل میں شرکت کرنا

جواب: جائز نہیں ہے جبکہ درمیان میں کوئی پردہ و آڑ وغیرہ نہ ہو کیونکہ شرعی طور پر مردوعورت کا اختلاط اور بے پردگی سخت ناجائز وگناہ ہے۔ نیک عمل بھی وہی مقبول...

1134
1135

سامان کی ایڈورٹائزنگ کے لیے بے پردہ تصاویرلگانا

جواب: جائز و گناہ اور جہنم میں لے جانے والا کام ہے ، چاہے یہ بزنس کی ایڈورٹائزنگ کے لئے کیا جائے یا کسی اور مقصد کے لئے ہو ، بہر صورت ناجائز ہے۔...

1135
1136

نفلی طواف کے بعد بھی نمازِ طواف پڑھنا واجب ہے؟

جواب: جائز ہے،مگر بلاضرورت ایسا نہیں کرنا چاہیے۔ نوٹ:طواف مکمل کرنے کے بعددو رکعت نمازِطواف ادا کرنے میں اس بات کا لحاظ ضروری ہے کہ اوقات ممنوعہ (ط...

1136
1137

منیٰ پہنچ کر حج کے احرام کی نیت کرنا

جواب: جائزہے،کیونکہ ان لوگوں کے حج کااحرام باندھنے کی جگہ پورا حرم ہے اورمنی بھی حرم کاہی حصہ ہے ۔ اوراگرمیقات کے باہرکارہنے والاشخص میقات سے گزرتے وقت ...

1137
1138

آنکھ کا آپریشن ہوا ہو، تو وضو وغسل کیسے کیا جائے؟

جواب: جائز نہیں وضو کیلئے نہ جائز ہوناتوظاہر کہ ران کو وضو سے کوئی علاقہ نہیں اور غسل کیلئے یوں نارواکہ اکثر بدن پر پانی ڈال سکتا ہے لہٰذا وضو تو بلاشبہ تما...

1138
1139

محمد نبی یا محمد رسول نام رکھنے کا حکم

جواب: جائز ہے ۔کیونکہ یہ نام رکھنے میں اپنے آپ کونبی اور رسول کہنااورکہلواناہے،اگرچہ یہاں نام رکھنے یا پکارنے والے اسے نبی یا رسول نہیں مانتے ،اس لئے کفر ک...

1139
1140

اورل سیکس کرنے کا حکم

جواب: جائز وگناہ ہے کہ خبیث وگنداکام ہے اورایسے کام کی حرمت قرآن پاک سے ثابت ہے، لہذا شوہر اس قبیح حرکت سے اجتناب کرے اور بیوی کا کسی ناجائز کام میں شوہر کی...

1140