
گھر بنانے کے لیے رکھی رقم اور پلاٹ کی وجہ سے حج فرض ہوگا؟
جواب: شرعی عذر کے حج میں تاخیر کرنے اور حج کے علاوہ کسی کام میں وہ رقم خرچ کرنے کے سبب گنہگار بھی ہوں گے۔ ہاں البتہ اگر آپ گورنمنٹ کی طرف سے فارم جمع ہونے ...
عصر کے بعد کھانا پینا اور سونا منع ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے كے بارے میں کہ متعدد چیزوں کے بارے میں مشہور ہے کہ انہیں عصر کے بعد نہیں کرنا چاہئے، جیسا کہ عصر کے بعد لکھنا پڑھنا نہیں چاہئے، اس حوالے سے تو دار الافتاء اہلسنت کا فتوی وائرل ہے، جس میں اس کاتفصیلی حکم مذکور ہے، البتہ مزید کچھ چیزیں ہیں جن کے بارے میں یہی سننے کو ملتا ہے (۱) جیسا کہ ہمارے بزرگ حضرات کہتے ہیں نماز عصر سے اذان مغرب تک کچھ كهانا پینا نہیں چاہئے۔ (۲) اسی طرح نماز عصر کے بعد سونے سے بھی منع کیا جاتا ہے، ان دونوں باتوں کی شریعت میں کوئی اصل ہے؟ برائے کرم رہنمائی فرمادیں۔
کیا والد اپنے مال سے تمام گھر والوں کی زکوٰۃ ادا کر سکتا ہے؟
جواب: شرعی) فقیر ہو، مسلمان ہو اور ہاشمی یا ہاشمی کا آزاد کیا ہوا غلام نہ ہو، اس شرط کے ساتھ کہ مالک بنانے والا اس مال سے اپنا نفع مکمل طور پر ختم کر دے اور...
کیا شہید کے زندہ ہونے اور رزق پانے کی فضیلت ہر شہید کو ملے گی؟
جواب: شرعی حد میں قتل ہونے والا، اور وہ جو اللہ پاک کی راہ میں فوت ہو مثلاً علم دین کے حصول، جہاد یا حج کے دوران مرنے والا، اور زچگی سے مرنے والی عورت، اور ...
وفات کے بعد تجہیز وتکفین میں تاخیرکرنے کا حکم !
سوال: مفتی صاحب میرا سوال یہ ہے کہ یورپ میں کسی مسلمان کی وفات کے بعدتدفین میں بہت زیادہ وقت لگتا ہے مثلا غسل ِمیت میں بھی وقت صرف ہوتا ہے ، پہلے نام لکھوانا پڑتا ہے اور اس نام لکھوانے میں بھی وقت لگتا ہے پھر بارہا غسل کی باری آنے میں بھی دو دن تین دن لگ سکتے ہیں ۔ پھر یہ کہ تدفین کبھی چار دن کے بعد اور کبھی ہفتے کے بعد ہو گی، کیونکہ تدفین کرنے والے لوگوں کا اپنا ایک جدول اور شیڈول ہوتا ہے، تو یہ لاش پھر کولڈ اسٹوریج میں ڈال دیتے ہیں ۔ ایسی صورت میں مسلمانوں کےلئے حکم ِ شرعی کیا ہے؟
غیر مسلم سے جوئے کی مشین والا ریسٹورنٹ کرائے پر لینے کا حکم
جواب: شرعی احکام کے مکلف ہوتے ہیں اور ہمیں گناہ پر کسی کی مدد کرنے سے منع فرمایا گیا ہے۔ البتہ اگر واقعی مسلم کرایہ دار کا اس سے کسی قسم کا کوئی تعلق نہیں ی...
گورنمنٹ کی طرف سے چھٹی ملنے کے باوجود چوری کام پر جانا
جواب: شرعی طور پر) مباح ہوتی ہیں، بعض وہ ہیں جو قانون کے اعتبار سے جرم ہیں، پس ان میں ملوث ہونا خود کو اذیت اور ذلت کے لیے پیش کرنا ہے اور یہ جائز نہیں، لہذ...
عورت کا بلاوجہ شرعی خلع کامطالبہ کرناکیسا؟
سوال: سوال:کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کوئی عورت یا اس کے گھر والے بلا وجہِ شرعی خلع کا مطالبہ کریں تو کیا حکم ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ شادی بیاہ کے موقع پر رشتہ دار یا جاننے والے اہل خانہ میں سے کسی کو کچھ رقم دیتے ہیں، جسے نیوتا / نیندرہ بھی کہا جاتا ہے اوراس رقم دینےکا ایک بڑا مقصد یہ ہوتا ہے کہ جب دینے والے کے گھر میں کوئی خوشی شادی کا موقع ہو، تو انہیں اضافہ کے ساتھ یہ رقم واپس کی جائے۔ شرعی اعتبار سے نیوتا کی رقم کا لین دین جائز ہےیا نہیں؟ نیز اگر اضافہ کے ساتھ رقم واپس کی جائے، تو کہیں یہ سود کے زمرے میں تو نہیں چلی جائے گی؟