
فرضوں کی آخری رکعتوں میں فاتحہ کے بعد تشہد پڑھ لیا تو حکم
سوال: فرض کی تیسری یا چوتھی رکعت میں قراءت کرتے ہوئے سورہ فاتحہ کے بعد تشہد پڑھ کے پھر سورت کی تلاوت کی تو کیا حکم ہوگا؟
مرد کا عورت کے کپڑے جوتے اور دیگر اشیا استعمال کرنا کیسا ہے ؟
جواب: حکم لعنت بتایا۔درمختار میں ہے : غزل الرجل علی ھیأۃ غزل المرأۃ یکرہ ۔ترجمہ:کسی مردکاعورت کے سوت کاتنے کی طرح سوت کاتنا مکروہ ہے۔ردالمحتارمیں ہے :لما فی...
نبی پاک کو معراج جسمانی ہوئی تھی یا روحانی
سوال: شب معراج کو سرکار علیہ الصلوٰۃ والسلام کی معراج جسمانی تھی یا روحانی؟(2) اگر کوئی جسمانی معراج کا انکار کرے ،تو اس کا کیا حکم ہے؟
گھر خریدنے کے بعد اس میں سونے کی چین ملی تو کیا کیا جائے؟
جواب: حکم یہ ہے کہ اگربیچنے والا(یعنی یونس)یہ کہتاہے کہ یہ میری ہے تواسے دے دی جائے ورنہ یہ لقطہ ہےاورلقطہ کے متعلق حکم ہے کہ اس کی تشہیرواعلان کیاجائے اگرم...
صرف تراویح کے لیے داڑھی رکھنے اور بعد میں کٹوادینے والے حافظ کے پیچھے نماز
جواب: حکم ایک ہی ہے ۔ جو حفاظ ایسا کرتے ہیں کہ رمضان میں داڑھی رکھتے ہیں اور رمضان کے بعد کٹوا دیتے ہیں ، وہ عوام اور شریعت کو دھوکہ دیتے ہیں اور شریعت کو د...
جواب: حکم دیا کہ جولوگ اللہ عزوجل کے دربار میں غفلت کے ساتھ بیٹھتے ہیں ، انہیں تنبیہ کردےکہ اس حاضری میں اپنے نبی علیہ السلام کو دیکھیں اس لیےکہ حضورکبھی ...
امانت رکھنے والے کے انتقال کے بعد اس امانت کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ میری بڑی بہن کی عمر 58 سال تھی، انہوں نے میرے پاس 2 لاکھ روپے اور 1 زیور بطورِ امانت رکھوایا تھا تاکہ جب ان کی بیٹیوں کی شادی ہو، تو وہ اس کو استعمال کرسکیں، پھر اچانک ہارٹ اٹیک کے سبب ان کا انتقال ہوگیا، میں ان چیزوں کے متعلق ان سے کوئی بات نہ کرسکا، اب شریعت ان چیزوں کے متعلق کیا حکم دیتی ہے؟ یعنی میں یہ دو لاکھ روپے اور زیور ان کے شوہر و بچوں کو دوں یا مرحومہ بہن کے نام پر صدقہ کردوں؟ میری بہن پر کسی قسم کا کوئی قرضہ نہیں تھا، نہ ہی ابھی تک کسی نے کچھ مطالبہ کیا ہے۔
کسی فرض نمازکا انکار کرنے والے کا حکم
سوال: ایک شخص ہے جو اللہ ، رسول، قرآن، قیامت ، جنت و دوزخ سب پر ایمان رکھتا ہے ، مگر وہ کہتا ہے کہ نمازیں پانچ نہیں بلکہ تین ہیں کیونکہ قرآن پاک میں صرف تین ہی نمازوں کا ذکر ہے ، ایسے شخص کے بارے میں کیا حکم ہے ؟کیا اس کا جنازہ جائز ہے؟