
نابالغ بچے کو ملنے والے گفٹ پر ماں کا قبضہ کافی ہے؟
جواب: امام مالک، کتاب الاقضیۃ، باب مالایجوز من النحل، جلد 2، صفحہ 752، بیروت) ہبہ کے تام و مکمل ہونے کےلیے قبضہ دینا شرط ہونے کے متعلق ملک العلماءعلامہ کاس...
حجِ بدل میں حج کی قربانی کس پر لازم ہے؟
جواب: امام قاضی خان رحمۃ اللہ تعالی علیہ لکھتے ہیں:’’الحاج عن الميت إذا كان مأمورا بالقران كان دم القران على الحاج لا فی مال الميت والأصل فيه أن كل دم يجب ...
غسلِ جنابت میں زکام کی وجہ سے سر پر پانی نہ ڈالنا
جواب: امام اہلسنت سیدی اعلی حضرت امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں:"اگر مضرت(نقصان) صرف ٹھنڈا پانی کرتا ہے گرم نہ کرے گا اور اسے گرم پانی پر قدرت...
عورتوں کا کربلا اور بغداد شریف وغیرہ زیارات کے لئے جانا
جواب: امام اہلسنت الشاہ امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ عورتوں کی جماعت اور قبرستان کی حاضری کے متعلق ارشاد فرماتے ہیں:’’ان الفتوی علی المنع مطلقا ولو عجو...
گود لینے والا شخص لے پالک بچے کو کوئی چیز گفٹ کرے تو ہوجائے گی؟
جواب: امام فخرالاسلام علی البزدوی رحمہ اللہ کامؤقف یہ ہے کہ جب نابالغ، ان کی پرورش میں ہے تو یہ افراد نابالغ کو دیے جانے والے ہبہ پر بھی قبضہ کرسکتے ہیں اگر...
مسجد کے اوپر مدرسہ بنا دینا کیسا ؟ مدرسے کی جگہ کو امام کی رہائش بنانا کیسا ؟
سوال: ہماری جامع مسجد کئی سالوں سے قائم ہے،کچھ عرصہ قبل تقریباً دو سال پہلے مسجد میں لینٹر ڈالنے کے لیے اور کچھ اس کے احاطے کو مزید بڑھانے کے لیے اس کی دوبارہ تعمیر کی گئی، اس وقت انتظامیہ میں سے ہی ایک شخص نے اس مسجد کی دوسری منزل کو( جو کہ عینِ مسجد ہے ) مدرسہ میں تبدیل کر دیا، وہاں واش روم، وضو خانہ، وغیرہ بنا کر عورتوں کے لیے تعلیمِ قرآن کا سلسلہ شروع کر دیا، اب روزانہ بعدِ فجر وہاں خواتین بالغہ، نابالغہ، شادی شدہ، غیر شادی شدہ پڑھنے کے لیے آتی ہیں، انہیں پڑھانے کے لیے بھی خاتون ہی مقرر ہیں۔اس اوپر والی منزل کا دروازہ اور سیڑھیاں مسجد سے باہر کر دیا گیا، یعنی اس کا لنک مسجد سے ختم کر دیا گیا، کلاس مکمل ہونے کے بعد اسے تالا لگا دیا جاتا ہے، وہاں مردوں کی جماعت بھی قائم نہیں کی جاتی، یعنی اوپر والا پورشن مکمل طور پر بطورِ مدرسہ استعمال کیا جاتا ہے ہماری مسجد کے اکثر نمازی اس عمل کی مخالفت بھی کرتے ہیں، جس سے مسجد میں فتنہ و فساد بھی پیدا ہو رہا ہے، شرعی رہنمائی فرمائیں کہ (1) کیا عینِ مسجد پر مدرسہ تعمیر ہو سکتا ہے اور اس کے لیے مسجد کے اوپر واش روم اور وضو خانہ بن سکتا ہے؟ (2) واقف نے جب جگہ وقف کی تھی، تو مسجد کے ساتھ کچھ معین جگہ مدرسہ کے لیے بھی وقف کی تھی، کافی عرصہ وہ جگہ خالی پڑی رہی، پھر امام صاحب کی رہائش کی ضرورت درپیش تھی، تو وہاں امام صاحب کو مکان بنا کر دے دیا گیا، اب نئے امام صاحب کا اپنا گھر قریب ہے، تو وہ اس رہائش کو استعمال نہیں کر رہے، گھر چلے جاتے ہیں، مسجد انتظامیہ نے اس مکان کو کرایہ پر دے دیا،کیا مدرسہ کے لیے وقف جگہ پر امام صاحب کی رہائش بنا سکتے ہیں اور پھر وقتی ضرورت نہ ہونے کی وجہ سے اسے کرائے پر دے سکتے ہیں؟ (3) اگر مسجد کے اوپر مدرسہ نہیں بن سکتا، تو کیا مدرسے کی جگہ جہاں امام صاحب کی رہائش بناد ی گئی، اسے مدرسہ میں تبدیل کر کے وہاں عورتوں کا مدرسہ منتقل کیا جا سکتاہے ؟
حج بدل میں قربانی کس کے نام پر کی جائے گی؟
جواب: امام قاضی خان رحمۃ اللہ تعالی علیہ لکھتے ہیں: ’’الحاج عن الميت إذا كان مأمورا بالقران كان دم القران على الحاج لا فی مال الميت و الأصل فيه أن كل د...
مسجد کے چندے سے مسجد میں چراغاں کرنا کیسا؟
جواب: امام و مؤذن ،خادمین کے وظائف اور صفائی ستھرائی میں ہونے والے اخراجات وغیرہ۔ اسی چندے سے مسجد میں چراغاں کرنے کے بارے میں حکم یہ ہےکہ اگر چندہ دینے وا...
مسجد کا پرانا قالین، پرانی چٹائیاں بیچ سکتے ہیں ؟
جواب: امام فخر الدین قاضی خان حسن بن منصور اَؤزجندی رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ (سالِ وفات:259ھ) لکھتےہیں: ”ان بیعھم بغیر امر القاضی لا یصح الا ان یکون...
منتظم کا خلاف مصرف چندہ استعمال کرنے کا حکم!
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ مسجد پہلے سے موجود ہے مزید اسکی تعمیر کے لئے منتظم نے چندہ کیا چندہ ابھی منتظم کے قبضہ میں تھا صرف نہیں ہوا تھا کہ پھر جن افراد نے چندہ دیا تھا انہوں نے اجازت دی کہ آپ اس رقم کو مسجد کی عمارت میں صرف کرنے کی بجائے اس زمین پر خرچ کر دیں جومسجد پر وقف ہے اور اس کی آمدنی امام صاحب کے لئے مخصوص ہے اس نے وہ رقم اس زمین پر خرچ کر دی ۔اب معلوم یہ کرنا ہے کہ چندہ منتظم کے قبضہ میں دے دینے کے بعد کیا چندہ دینے والے کسی اور مد میں صرف کرنے کی اجازت دے سکتے ہیں؟منتظم کا ان کی اجا زت سے دوسری مد میں صرف کرنا کیسا؟نیز کیا اب وہ رقم اس زمین کے نفع میں سے واپس تعمیر کے لئے لی جا سکتی ؟