سرچ کریں

Displaying 111 to 120 out of 2290 results

111

امام کا نماز کے بعد اجتماعی دعا کروانا کیسا؟

سوال: ہرنمازکے بعدامام صاحب کااجتماعی دعاکروانا کیسا ہے؟بعض لوگ اسے بدعت کہتے ہیں ،قرآن و حدیث کی روشنی میں اس کا جواب عطا فرمائیے ۔

111
112

احرام کی حالت میں مرد کے لیے پٹی والی چپل پہننے کا حکم ؟

جواب: حدیث پاک کے الفاظ یہ ہیں :” فمن لم يجد النعلين فليلبس الخفين، وليقطعهما حتى يكونا أسفل من الكعبين “ ترجمہ: پس جس کے پاس جوتے نہ ہوں تو وہ موزے پہنے او...

112
113

کیا سمندرمیں ڈوب کرشہید ہوجانے والے کا قرض معاف ہوجاتا ہے

جواب: حدیث میں جس شہید کاتذکرہ ہے،اس سے مراد وہ شہید ہے جو اللہ پاک کی رضا حاصل کرنے اور اعلاءِ کلمۃ اللہ (یعنی کلمۂ حق بلندکرنے) کے لیے سمندر میں جہاد ک...

113
114

حدیث "نکاح کا اعلان کرو ۔۔الخ" کی وضاحت

سوال: ابن ماجہ میں حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے: ”اعلنواھذا النکاح واضربوا علیہ بالغربال“ یعنی کہ نکاح کا اعلان کرو، اور اس پر ڈھول بجایا کرو۔ "اس حدیث پاک کی تشریح کردیں؟

114
115

نفل نماز بیٹھ کر پڑھنے سے آدھا ثواب ملتا ہے؟ اس کے متعلق چند سوال

جواب: حدیث قیام پر قدرت ہونے کے باوجود بیٹھ کر نفل پڑھنے والے پر محمول ہے، کیونکہ جو قیام سے عاجز ہونے کی وجہ سے بیٹھ کر نفل نماز پڑھے تو اس کا ثواب ایسا ہی...

115
116

کیا ہیجڑا جنت میں نہیں جائے گا؟

جواب: حدیث موجود ہے، لیکن اس میں ہیجڑے سے کونسا ہیجڑا مراد ہے؟ اس کے لئے ضروری ہے کہ اس کی اقسام کو واضح کیا جائے۔ در اصل مخنث(ہیجڑے) دو قسم کے ہوتے ہیں: ا...

116
117

کیا نابالغ بچہ بالغ افراد کی امامت کروا سکتا ہے؟ایک حدیث پاک کی شرح

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ کیا نابالغ بچہ بالغ افراد کی امامت کروا سکتا ہے،اگر نہیں ،تو اس کی وجہ کیا ہے؟نیز کیا ایسی حدیث موجود ہے کہ حضرت عمر بن سلمہ رضی اللہ تعالی عنہ نابالغی کی حالت امامت کرواتے تھے،اگر ہے، تو اس کا جواب کیا ہے؟ سائل:احمد رضا(ٹینچ بھاٹہ،راولپنڈی)

117
118

ایک نماز کے بعد اپنے لئے اور دوسری نماز کے بعد اپنے گھر والوں کے لئے دعا کرنا

جواب: حدیث میں ہے: ''جو شخص نماز میں مسلمان مردوں اور عورتوں کے لئے دعا نہ کرے وہ نماز ناقص ہے۔قال الرضاء: یہ بھی ابو الشیخ نے روایت کی اور خود قرآن عظیم می...

118
119

تعویذ پہننا کیسا ہے؟ تعویز کی شرعی حیثیت اور حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ایک حدیث مبارک ہے کہ جس کا مفہوم ہے: قیامت والے دن میری امت میں سے 70 ہزار افراد بغیر حساب و کتاب جنت میں داخل ہوں گے اور وہ دم وغیرہ نہیں کرتے ہوں گےاور بدشگونی نہیں لیتے ہوں گےاور اپنے رب تعالیٰ پر ہی بھروسہ کرتے ہوں گے۔(بخاری وغیرہ )اس حدیث مبارک کے ضمن میں میرے درج ذیل سوالات ہیں: (1)تعویذات و دم وغیرہ کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ (2)اگراجازت ہے، تو ذکر کردہ حدیث مبارک کا کیا مطلب ہو گا، کیونکہ اس سے تو تعویذات کی ممانعت ثابت ہو رہی ہے؟

119
120

بیمار کی دعا قبول ہوتی ہے

جواب: حدیث پاک میں یوں بیان کیا گیا ہے کہ "مریض جب تک صحت یاب نہ ہوجائے اس وقت تک اس کی دعا رد نہیں ہوتی۔ یہی وجہ ہے کہ جب کبھی مریض کی عیادت کو جانا ہو تو ...

120