
اسمگلنگ والا سامان خریدنے کا شرعی حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ جس شخص کے بارے میں علم ہو کہ یہ اسمگلنگ کرکے سامان لاتا ہے اور بیچتا ہے،اس شخص سے وہ اسمگلنگ والا سامان خریدنا کیسا ہے؟
اپنے کرایہ دار سے قرض لینے کی احتیاط اور طریقہ
سوال: میں نے ایک دکان کرایہ پر دی ہوئی ہے تو کیا میں اس دکان دار سے ادھار لے سکتا ہوں ؟
Homosexuality (ہم جنس پرستی) کا حکم
جواب: دار کی تعلیم دیتا ہے اور جسمانی،باطنی طہارت کے ذریعے ایک باحیاء معاشرہ تشکیل دیتا ہے، عفت و حیاء کو ایمان کا حصہ قرار دیتا ہے، بے راہ روی اور فُحْش ک...
جواب: دار الکتب العلمیہ،بیروت) اور طحطاوی علی الدر میں ہے : ”وزید نخاع الصلب“ یعنی مکروہ اجزاء میں حرام مغز کا بھی اضافہ کیا گیا ہے۔ (طحطاوی علی الدر، ک...
زکوۃ کی رقم جمع کرکے اس سے گروسری خرید کر تقسیم کرنا
سوال: (1) ہم اپنے رشتے داروں سے زکوۃ کی مد میں ڈونیشن حاصل کرتے ہیں اور اس سے گروسری خرید کر مستحقین افراد میں تقسیم کرتے ہیں، کیا یہ گروسری ہم سادات مستحقین میں تقسیم کر سکتے ہیں ؟ (2)کیا ہم زکوۃ کی رقم سے راشن خرید کر تقسیم کر سکتے ہیں یا ہمیں ڈائریکٹ مستحقین کو رقم دینا لازم ہوگا؟
دوکان پرسیل کے لیے رکھے گئے سامان پرزکوۃ
جواب: دکان میں بیچنے کی نیت سے موجود سامان ، مال ِ تجار ت کہلاتاہے اورمال تجارت پرزکاۃ لازم ہوتی ہے لہذادکان پر بیچنے کےلیے جوسامان رکھاہے،وجوب زکوۃ کی ش...
جواب: داروں سے قربت، ان سے محبت اور ان سے سلام و مصافحہ کرنا۔ 62۔سلام کا جواب دینا۔ 63۔بیمار کی عیادت کرنا۔ 64۔اہل قبلہ میں سے مرنے والوں پر نماز جنازہ ک...
میٹنگ یا مشورے کے دوران آنے والے شخص نے سلام کیا تو اس کا جواب دینا ضروری ہے؟
سوال: کیافرماتے ہیں علماء دین ومفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارے ہاں مساجد و مدارس انتظامیہ یا دیگر افراد کسی دینی کام کے لیے میٹنگ کرتے ہیں یا دنیاوی اداروں، کمپنیوں، فیکٹریوں میں اپنے روز مرّہ کے کاموں کے مشورے کے لیے ممبران و اراکین جمع ہوتے ہیں، تو اس دوران آنے والے افراد اور ممبران سلام کر رہے ہوتے ہیں، تو کیا یہ سلامِ تحیت ہے اور اس کا جواب دینا واجب ہے؟ رہنمائی فرما دیجئے تاکہ ہم سمجھ سکیں کہاں سلام کا جواب دینا واجب ہے اور کہاں نہیں تاکہ گناہ سے بچ سکیں۔
دکان سے پیک چیز خریدی اگر خراب نکلے تو کیاحکم ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ ہم سے دکاندار یاگاہک ہول سیل پر مال لے کر جاتے ہیں سامان پیک ہوتاہے اور وہ گنتی کرکے سامان لے جاتے ہیں پھر کچھ دنوں کے بعد آکر کہتے ہیں کہ آپ کی یہ چیز خراب نکلی ہےکیا اس صورت میں ہم ان کو یہ کہہ کر منع کرسکتے ہیں کہ ہم نے آپ کوسامان دے دیاتھا آپ کا کام تھا کہ چیک کر کے لےجاتے؟
جہیز کا سامان جو سارا سال استعمال نہیں ہوتا، تو قربانی کا حکم
جواب: داری کے سامان، پہننے کے کپڑے، استعمال کے برتن اس قسم کی چیزیں کتنی ہی قیمت کی ہوں ان کی وجہ سے عورت غنی نہیں، دوسری وہ چیزیں جو حاجتِ اصلیہ سے زائد ہی...