سرچ کریں

Displaying 111 to 120 out of 294 results

111

سونا نصاب سے کم ہو لیکن اس کے ساتھ کچھ رقم بھی ہو،تو زکوٰۃ کا حکم

سوال: اگر کسی کے پاس نصاب سے کم سونا ہو اور ساتھ ہی کچھ رقم بھی ہو، جیسے چار یا پانچ تولہ سونا اور 15000 روپے اور اس پر سال گزر گیا ہو، تو کیا اس پر زکوٰۃ ہوگی؟ اگر زکوٰۃ ہوگی تو اس کی وجہ کیا ہے؟ کیونکہ یہ سونا تو نصاب کو نہیں پہنچ رہا اور چاندی بھی موجود نہیں ہے۔

111
112

کرائے پر چلنے والی گاڑیوں پر زکاۃ لازم ہوگی یا نہیں؟

جواب: نصاب کو پہنچ جاتی ہے ، تو زکاۃ کی دیگر شرائط پائے جانے کی صورت میں اس آمدن پر زکاۃ لازم ہوگی ۔ درمختار میں ہے:” الاصل ان ما عدا الحجرین والسوائم ا...

112
113

باقی رہ جانے والی قسطیں، نصاب سے مائنس ہوں گی یا نہیں؟

سوال: ہم قسطوں پر چیزیں خریدتے ہیں، بقایا اقساط کی جو رقم ہے اسے نصاب سے الگ شمار کیا جائے گا یا نہیں ؟

113
114

رمضان میں زکوۃ نکالنے کا حکم

جواب: نصاب پر سال پورا ہونے پر فرض ہوتی ہے یعنی جب آپ صاحبِ نصاب ہوئے اور پھر آپ کے نصاب پر سال گزرا تو اب زکوۃ فرض ہوگی چاہے وہ کوئی سا بھی مہینا ہو ،سال پ...

114
115

نصاب پر سال پورا ہونے سے کچھ ماہ پہلے چار تولہ سونا خریدا اس کی زکوۃ کا حکم

سوال: میں پہلے سے صاحبِ نصاب ہوں اور ہر سال شعبان میں زکوۃ نکالتا ہوں، تقریباً پانچ ماہ پہلے میں نے چار تولے سونا بھی خریدا تھا، معلوم یہ کرنا ہے کہ ابھی شعبان میں جب میں زکوۃ ادا کروں گا تو کیا اس سونے کی زکوۃ بھی نکالنی ہوگی یا اس کی زکوۃ اگلے سال نکلے گی؟

115
116

غیر شادی شدہ کے لیے قربانی کا حکم

جواب: نصاب بھی ہیں تو ان پر بھی قربانی واجب ہوگی ،کیونکہ قربانی واجب ہونے کے لیے شادی شدہ ہونا ضروری نہیں بلکہ مسلمان ، عاقل ،بالغ ،مقیم اور صاحب نصاب ہونا...

116
117

کیا ہر کمانے والے فرد پر قربانی واجب ہے؟

سوال: کیا گھر کے ہر اس فرد پر قربانی واجب ہوگی جو کماتا ہےیا صرف صاحبِ نصاب پر ہوگی؟نیز اگر کسی عورت کے پاس تین تولہ سونا ہو اور اس کے پاس دس ہزار کی رقم بھی موجود ہو ، تو کیا وہ صاحبِ نصاب کہلائے گی؟

117
118

نابالغ صاحب نصاب پر بالغ ہونے کے بعد زکوٰۃ کب فرض ہوگی ؟

سوال: کسی نابالغ بچے کے پاس نصاب ہو، تو اس پر بالغ ہوتے ہی زکوٰۃ فرض ہوگی؟ یا سال گزرنے پر؟

118
119

نابالغ مالک نصاب ہو تو صدقہ فطر کا حکم

سوال: اگر نا بالغ مالک نصاب ہو تو کیا اس پر صدقہ فطر واجب ہے؟

119