
والد سے بات نہ کرنے کی قسم کھاکر توڑ دی تو کیا حکم ہے؟
جواب: کفارہ اداکردے۔ اور والد سے بات چیت مستقل طورپرختم کردینا،یہ قطع تعلقی ہے اوروالدسے قطع تعلقی ناجائزوحرام ہے ،لہذاجب اس نے والدسے قطع تعلقی کی قسم ...
نابالغ بچہ احرام کے خلاف کرے تو دم والدین پر ہوگا یا بچے پر؟
جواب: کفارہ لازم نہیں ہے، کیونکہ دَم یا کفارہ واجب ہونے کے لیے فقہائے کرام نے ”بالغ ہونے“ کی شرط رکھی ہے، جس کا تقاضا یہ ہے کہ بچے پر دم لازم نہیں ہوتا۔ نیز...
اللہ سے وعدہ کر کے توڑ دیا تو کفارہ ہوگا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کسی بات پر اللہ تعالی سے وعدہ کیا جائے،اور پھر وعدہ خلافی ہوجائے تو کیا حکم ہے، کیا کوئی کفارہ ہوگا یا نہیں؟
باورچی کا روزے کی حالت میں چاول چبا کر چیک کرنا
جواب: کفارہ کی شرائط پائی گئیں، تو کفارہ بھی لازم ہو گا۔ درمختارمیں ہے ’’(وكره) له (ذوق شيء و) كذا (مضغه بلا عذر) ‘‘ترجمہ: اور روزہ دار کیلئے بلاعذرکسی ...
اس طرح قسم کھانے کا حکم کہ فلاں کام کروں تو یہودی ہوجاؤں
جواب: کفارہ لازم آئے گا اور کفر کے بارے میں تفصیل یہ ہے کہ اگر اس کے خیال میں یہ ہو کہ واقعی ایسا کرنے سے وہ یہودی ہوجائے گا اور یہ سمجھ کر وہ کام کیا تو ...
احرام کی حالت میں ناریل کا تیل لگانا جائز ہے یا نہیں اور اس کی وجہ کیا ہے؟
جواب: کفارہ واجب ہوگا، خواہ کسی طور پر اسے استعمال کیا گیا ہو۔ حتٰی کہ فقہاء نے فرمایا کہ اگر کسی نے خوشبو سے اپنی آنکھ کا علاج کیا، تو اس پر کفارہ واجب ہوگ...
غلطی سے ٹائم سے پہلے ہی افطار کرلیا تو روزے کا کیا حکم ہے؟
جواب: کفارہ لازم نہیں۔(المختصر القدوری، کتاب الصوم، ص97، مکتبہ ضیائیہ، راولپنڈی) بہارِ شریعت میں ہے:”یہ گمان کرکے کہ آفتاب ڈوب گیا ہے، افطار کر لیا حالا...
کاروبار میں جھوٹی یا سچی قسم کھانا کیسا؟
جواب: کفارہ لازم نہیں۔ اعلیٰ حضرت امام اہل سنت مولانا شاہ امام احمد رضا خان رحمۃُ اللہِ علیہ لکھتے ہیں:جھوٹی قسم گزشتہ بات پر دانستہ،اس کا کوئی کفارہ نہیں، ...
کیا صبح دس بجے سے پہلے دوا پینے سے روزہ نہیں ٹوٹتا؟
سوال: اگر روزہ دار پیٹ میں درد کی وجہ سے صبح دس بجے سے پہلے پہلے دوا پی لے، تو کیا اس کا وہ روزہ ٹوٹ جائے گا؟ ہمارے ہاں یہ بات مشہور ہے کہ صبح دس بجے سے پہلے دوا پی لینے سے وہ روزہ توڑنے والا نہیں کہلائے گا۔ مزید یہ بھی رہنمائی فرمادیں کہ روزہ ٹوٹنے کی صورت میں فقط قضا لازم آئے گی؟ یا پھر اس روزے کا کفارہ بھی دینا ہوگا؟؟
اعتکاف کی منت ماننے کے بعد روزہ و اعتکاف کی طاقت نہ رہے تو کیا حکم ہے ؟
جواب: کفارہ دینے سے یا منت میں لازم کی گئی عبادت چھوڑ دینے سے برئ الذمہ نہیں ہوگا۔پوچھی گئی صورت میں جب تک مذکورہ عورت حیات ہے ،اس پر منت کو پورا کرنا لازم...