
جواب: اپنے لیے مستثنیٰ کرلے، تو نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے منع فرمادیا۔ میں نے رافع سے کہا یہ معاملہ درہم و دینار کے ساتھ کرنا کیسا ہے ؟ تو رافع نے...
مسجد کی دُکان حَجام(سیلون) کا کام کرنے والے کو کرائے پر دینا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ مسجد کے نیچے مسجد کی پانچ دُکانیں ہیں، جس کا کرایہ مسجد میں جاتا ہے، پانچ دُکانوں میں ایک دُکان حَجام(سیلون ) کا کام کرنے والے کو کرایہ پر دی ہوئی ہے اور وہ اس میں لوگوں کی شیو یعنی داڑھی بھی مونڈتا ہے، تو کیا شرعی اعتبار سے مسجد کی دکان،حجام کو کرایہ پر دینا جائز ہوگا یا نہیں؟
ہوٹل میں دئیے جانے والے صابن، شیمپو وغیرہ گھر لاسکتے ہیں؟
جواب: اپنی کتابوں میں صرف کیجئے، ہبہ قرار پائے گا کہ یہاں عرف قاضی تملیک ہے۔۔۔اسی طرح اگر کسی کو مثلاً قاب پلاؤ یا اور کوئی عاریت کا نام کر کے دیا، تو قرض ٹ...
احرام پر نام اور ٹوپی پر مقدس کلمات لکھوانا
سوال: (1) آج کل بعض لوگوں کو دیکھا گیا ہے کہ وہ احرام کی چادروں پر دھاگے کے ذریعے نام لکھوالیتے ہیں،کیا اس طرح کڑھائی کرواکر اپنا نام لکھوانا،جائز ہے؟اگر کسی نے حج یا عمرہ میں ایسا احرام پہنا تو کیا اس پر کفارہ لازم ہوگا؟ (2)بعض ٹوپیاں ایسی دیکھی گئی ہیں جن پر مقدس کلمات لکھے ہوتے ہیں جیسے ماشاء اللہ، یہ لکھوانا اور ان کو پہننا کیسا؟
کرائے پر چلنے والی گاڑیوں پر زکوۃ کا مسئلہ
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ کیا کرائے پر چلنے والی گاڑیوں پر زکوۃ ہے یا ان کے کرائے پرزکوۃ ہے اور اگر کرائے پر زکوۃ ہے تو اس کو کس طرح نکالنا چاہیے؟
کسی کو رقم دے کر نفع لینے کے جائز طریقے
جواب: اپنے کاروبار کے لیے خریدنی ہے، وہ زید مالکانہ حیثیت سے نہ خریدے، بلکہ اَوَّلاً بکر کا وکیل بن کر خریدے، یعنی بکر 20 لاکھ روپے زید کو دے اور اُسے اپنا ...
مسجد میں منبر کی سیڑھیوں کی تعداد
سوال: مسجد میں منبر کی سیڑھیوں کی تعداد کتنی ہونی چاہیے؟ کیا کوئی مخصوص تعداد مقرر ہے؟ کئی لوگ ابن ماجہ کی حدیث کا حوالہ بیان کرکے تین کو سنت کہتے ہیں۔ توکیا یہ سنت مؤکدہ ہے؟ اگر کسی منبر پر 4 سیڑھیاں ہوں، تو کیا اس پر خطبہ یا بیان کرنے والے کو سنت ترک کرنےکا گناہ ملے گا؟
کرایہ پر دینے کے لئے خریدی گئی دکان پر زکوٰۃ کا حکم
سوال: کسی نے کرائے پر دینے کے لیے شاپ خریدی ہے تو کیا اس پر زکوۃ ہوگی؟
غیر اللہ کے نام کی نذر و نیاز کا حکم
جواب: اپنے مہمان کے لئے جانور ذبح کرے وہ ذبیحہ دوزخ کی آگ سے اس کا فدیہ ہوگا۔(کنز العمال، کتاب الضیافۃ، الفصل الاول، جلد9، صفحہ245، حدیث 25852، مؤسسۃ الر...
جواب: اپنے فلاں بھائی سے حسد کرتا تھا تو میرے تمام گناہوں کو معاف فرمادے۔ آمین (2)… ’’دعا کیجئے۔‘‘ کہ یا اللہ عَزّوَجَلَّ! میں تیری رضا کے لیے حسد سے چھٹک...