
وتر پڑھنے کے بعد عشاء کے فرضوں کا فاسد ہونا معلوم ہوا تو حکم
سوال: بہار شریعت میں لکھا ہے کہ:" عشاء اور وتر کی نماز میں ترتیب فرض ہے ،تو اگر کسی نے پہلے وتر کی نمازپڑھ لی اور پھر عشاء کے فرض پڑھے ،تو اس کے وتر ہوں گے ہی نہیں ۔" اس پرسوال یہ تھا کہ گزشتہ دنوں ہمارے یہاں عشاء کی نماز جماعت کے ساتھ پڑھائی گئی ،بعد میں سب کو شک ہوا کہ جماعت چار رکعت نہیں بلکہ تین رکعت ادا ہوئی ہے،تو یہ بات وتر پڑھنے کے بعد معلوم ہوئی ،پہلے شک کرتے تھے ،لیکن توجہ نہیں گئی ،جب امام سے پوچھا گیا کہ حضور نماز تین رکعت ہوئی یا چار رکعت ،تو کہتے ہیں کہ مجھے بھی اس بارے میں شک ہے۔تو اگر وتر پڑھنے کے بعد معلوم ہو کہ جماعت تین رکعت ہوئی ہے ،تو اب فرض کا اعادہ کرنا پڑے گا ،تو اب سوال یہ ہے کہ جو وتر پڑھ لیے تھے ،وہ ہوگئے یا دہرانے پڑیں گے ،حوالے کے ساتھ جواب مطلوب ہے۔
طلاق کے بعد بچے کس کے پاس رہیں گے ؟
جواب: جواب میں ہے:” یہ سب مسائل درمختار عامہ کتب میں مصرح ہیں ،مگر اس کا یہ مطلب نہیں کہ بچہ ماں سے بالکل تڑا لیا جائے ، اس سے ملنے تک نہ دیں، یہ حرام اور ...
حالتِ احرام میں خوشبو والی چادر پہننا
جواب: جواباً ارشاد فرمایا :”اگر خوشبو کی تری یا جِرم (یعنی عَین۔جسم) ابھی تک باقی ہے تو ان چادروں کو پہننے سے کفارہ لازم آئے گا ۔ اور اگرجِرم ختم ہو چکا ...
چلتے پھرتے درود شریف پڑھنا یا تلاوت کرنا کیسا؟
جواب: جواب میں ارشاد فرماتے ہیں: ”بہتر یہ ہے ایک وقت معین کرکے ایک عدد مقرر کر لے، اُس قدر باوضو دو زانو، ادب کے ساتھ مدینہ طیبہ کی طرف منہ کرکے روزانہ عرض ...
غیر شرعی پارٹیز کیلئے جگہ کرائے پر دینا کیسا؟
جواب: جواب میں امام اہلسنت علیہ الرحمۃ فرماتےہیں:”اس نے تو سکونت وزراعت پر اجارہ دیاہے نہ کسی معصیت پر اور رہنا، بونا فی نفسہٖ معصیت نہیں۔ اگر چہ وہ جہاں رہ...
کیا بے پردہ عورت جہنم میں بالوں کے بل لٹکائے جائے گی؟
جواب: جواب میں نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا :”يا بنیۃ اما المعلقة بشعرها فانھا كانت لا تغطي شعرها من الرجال“یعنی اے میری بیٹی جو عورت بالو...
جنت میں حضور علیہ الصلاۃ والسلام کی زوجیت سے مشرف ہونے والی مزیدعورتیں
سوال: بعض لوگ کہتے ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ و آلہ و سلم کی 11 ازواج مطہرات ہیں اور ایک شادی آپ علیہ الصلوۃ و السلام کی جنت میں حضرت آسیہ رضی اللہ عنھا کے ساتھ ہوگی، کیا یہ بات درست ہے؟ جواب ارشاد فرما دیں۔
نماز میں تکبیراتِ انتقالات کہنے کا سنت طریقہ
جواب: جواب دیتے ہوئے امامِ اہلسنت شاہ امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں:”سنّت یہ ہے کہ سمع اﷲ کا سین رکوع سے سر اُٹھانے کے ساتھ کہیں اور حمدہ کی "...
جواب: جواب میں آپ علیہ الرحمۃ نے ارشاد فرمایا:"بہر حال اگر خالی پستان پی لیا }یعنی چوس لیا{مضائقہ نہیں اوراگر دودھ پیا ، تو حرام ہے۔" (فتاوی رضویہ، جلد 23، ...
سوال: زینت کا شرعی حکم کیا ہے؟برائے کرم جواب ارشاد فر ما دیں۔