سرچ کریں

Displaying 1211 to 1220 out of 1223 results

1211

بغیر وضو کے طواف کرنا – شرعی حکم اور رہنمائی

جواب: چار پھیرے بے وضو کئے تو دَم واجب ہوجائے گا۔ مکۂ مکرمہ میں ہوتے ہوئےایسے طواف کا اِعادہ مستحب ہے،اِعادہ کرنے پر دَم ساقط ہو جائے گا۔ طوافِ زیارت کے تی...

1211
1212

مسجد میں منبر کی سیڑھیوں کی تعداد

جواب: چار سیڑھیوں والا منبر بنایا گیا ہے تو اس پر خطبہ دینے میں حرج نہیں ہے، لیکن سیڑھیوں میں طاق عدد بہتر ہے۔ اعلیٰ حضرت، امامِ اہلسنّت امام احمد رضاخان ع...

1212
1213

محرم اورمسجد کوالحرام کہنے کی وجہ

جواب: چار حرمت والے ہیں یہ سیدھا دین ہے تو ان مہینوں میں اپنی جان پر ظلم نہ کرو۔ (سورۃ التوبۃ،پ10،آیت36) اس آیت مبارکہ کے تحت خزائن العرفان میں چارحرمت ...

1213
1214

کیا بیوی کے لیے شوہر کے ماموں اور چاچو سے پردہ ہے؟

جواب: چار اقسام ہیں۔ ان میں سے پہلی قسم شوہر کا باپ اور شوہر کےوالدین کی طرف سےآباء و اجداد اوپر تک سب عورت کے محرم ہوتے ہیں اور عورت ان پر حرام ہے، خواہ شو...

1214
1215

حضرات خضر و الیاس علی نبینا و علیہما الصلوۃ و السلام کا ہر سال حج کرنا

جواب: چار انبیاء (ظاہری طور پر) حیات ہیں، (ان میں سے)دو زمین پر ہیں یعنی حضرت الیاس اور حضرت خضر، اور دوآسمان پر ہیں یعنی حضرت ادریس اور حضرت عیسی۔ اور ہم ن...

1215
1216

تنخواہ لینے والے امام کو قربانی کی کھالیں دینا کیسا؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک امام مسجد ہیں جو خود صاحب نصاب ہیں، وہ نماز پنجگانہ، نماز جمعہ اور نماز جنازہ بغیر کسی اجرت یا تنخواہ کے پڑھاتے ہیں اور مسجد میں آنے والے بچوں کو ناظرہ بھی مفت میں پڑھاتے ہیں، البتہ عیدین کے موقع پر تقریباً تین چار ہزار روپیہ ان کو دیا جاتا ہے، یہ امام صاحب تقریباً پچھلے پندرہ سال سے یہ خدمت کر رہے ہیں، پوچھنا یہ ہے کہ ان امام صاحب کو قربانی کی کھالیں دی جا سکتی ہیں یا نہیں؟ شرعاً اس کے بارے میں کیا حکم ہے؟

1216
1217

بیسی میں تاخیر سے رقم جمع کروانے سے اضافی رقم لینا کیسا ؟

جواب: چار فیصد جرمانہ لیا جائے گا ، یہ ناجائز ہے ۔ شریعت میں مال پر جرمانہ جائز ہی نہیں ہے ۔ “(وقار الفتاوی ،جلد3 ، صفحہ264 ، بزم وقار الدین کراچی) وَاللہُ...

1217
1218

کیا مقتدی کے لیے نمازِ جنازہ کی تکبیریں کہنا ضروری ہیں ؟

جواب: چاروں تکبیریں کہنا ضروری ہیں کہ یہ تکبیرات نماز جنازہ کا رکن ہیں اور رکن ادا کیے بغیر نماز جنازہ نہیں ہوگی ۔ نیز ان میں سے ہر تکبیر رکعت کے قائم مقام...

1218
1219

سامان لینے کے بعد ریٹ کا تعین کرنے کا شرعی حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مُفْتِیانِ شرعِ مَتین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شخص ہر ماہ ایک دکان سے راشن لیتا ہے، اس طرح کہ ہر ماہ اس دکان دار کو اَشْیَا کی لسٹ (List) دے دیتا ہے، اور دکاندار تین چار دن بعد سامان اس کے گھر پہنچا دیتا ہے اور لسٹ میں ہر چیز کا ریٹ اور کل رقم (Total amount) لکھ کردے دیتا ہے اور وہ شخص اسے رقم ادا کردیتا ہے۔ کیا یہ خریدو فروخت جائز ہوئی؟

1219
1220

مرغی کو ذبح کر کے گرم پانی میں ڈالنے کا شرعی حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہم مخصوص تِکّہ شاپس(Shops) پر چکن کی سَپلائی کرتے ہیں۔ہمیں اپنے طریقۂ کار پر شرعی رہنمائی درکار ہے۔ہمارا طریقۂ کار یہ ہے: ہم مرغی ہاتھ سے شرعی طریقۂ کار کے ساتھ ذَبْح کرتے ہیں۔مرغی کی جان نکل جانے کے بعد اسے گرم پانی میں ڈالتے ہیں چند لمحوں کے بعد نکال کر ایک مشین کے ذریعے اس کے جسم سے تمام پَراور بال صاف کردیتے ہیں پھر اس کے اندر کی آلائش نکال کر پریشر کے ساتھ بہتے ہوئے پانی سے دھوتے ہیں اور اس کے چار پیس کر دیتے ہیں۔سوالات یہ ہیں: (1)ذبح کرنے کے بعد مرغی کو گرم پانی میں ڈالنا جائز ہے یا نہیں؟(مرغی کو گرم پانی میں اس مقصد کے لئے ڈالا جاتا ہے تاکہ اس کے بال اور پَر نرم پڑ جائیں اور انہیں اُتارنا آسان ہو جائے اس کے بغیر انھیں اُتارنا بہت دشوار ہے اور انہیں گرم پانی میں چند لمحوں کے لئے رکھا جاتا ہے جس کی وجہ سے پانی گوشت تک نہیں پہنچتا کیونکہ گرم پانی کا گوشت تک پہنچناخود ہمارے لئے نقصان دہ ہے کہ گوشت کے جس حصے تک گرم پانی پہنچے گا گرم پانی اس حصے کو پکا دے گا اور گوشت کی رنگت تبدیل کر دے گا) (2) مرغی کی کھال کھانا جائز ہے یا نہیں؟ مرغی کے پَر اُتارنے کا مقصد یہی ہوتا ہے کہ اس کی کھال باقی رہے کہ تکہ میں اس کی کھال ذائقہ دار اور لذیذ ہوتی ہے۔

1220