سرچ کریں

Displaying 1221 to 1230 out of 7206 results

1221

عورت نے نماز تسبیح کی امامت کروائی، تو نماز کاحکم؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کوئی اسلامی بہن دن کے وقت دیگر اسلامی بہنوں کے بیچ میں کھڑی ہو کر اُنہیں صلوۃ التسبیح کی نماز پڑھائے، اور قراءت اور تمام اذکارِ نماز اونچی آواز سے پڑھے، اس نیت سے کہ باقی بہنیں بھی اسے سن کر پڑھ لیں۔ اب پتہ چلا کہ اس طرح عورت امام بن کر نماز نہیں پڑھا سکتی، تو اب جو نماز پڑھائی، وہ نماز ہوئی یا نہیں اور یہ بھی کہ اگر ہو گئی تو قراءت اور دیگر اذکار نماز کو اونچی آواز میں پڑھنے کی وجہ سے وہ نماز واجب الاعادہ ہوگی یا نہیں؟

1221
1222

حیض سے پاک ہونے پر غسل کرنے سے پہلے ہی ہم بستری کرنا کیسا؟

جواب: اپنی بیوی ہندہ کے ساتھ ہم بستری کرنا شرعاً جائز تو تھا لیکن خلافِ مستحب تھا، کیونکہ فقہائے کرام کی تصریحات کے مطابق عورت اگر حیض سے پورے دس دن پر پاک...

1222
1223

الیکٹرک بائیک یا ویل چیئر پر بیٹھ کر طواف کرنے کا شرعی حکم نيز دم يا صدقہ کا حکم

جواب: تمام صورتوں میں اس سے جزا معاف ہو جائے گی اور جب تک مکہ شریف میں ہو، جزا دینے سے اعادہ افضل ہے، کیونکہ چیز کا نقصان اسی کی جنس سے پورا کرنا بہتر ہوتا ...

1223
1224

پی ٹی اے سے غیر منظور شدہ موبائل دھوکے سے بیچ دیا تو واپسی کا حکم؟

جواب: اپنی چیز غبن فاحش کے ساتھ بیچ دے تو خریدنے والا چیز واپس کر سکتا ہے اور یہ تنہا بیع کو فسخ کرسکتا ہے۔ اب تقریر سابق کی ترتیب کے مطابق نمبر وائز جزئ...

1224
1225

کیا خود کشی کرنے والے کی معافی ہے؟

جواب: اپنی رحمت سے جنت میں داخل کردے۔ اللہ پاک قرآن عظیم میں فرماتا ہے:﴿وَلَا تَقْتُلُوۡۤا اَنۡفُسَكُمْ اِنَّ اللہَ کَانَ بِكُمْ رَحِیۡمًا وَمَنۡ یَّفْع...

1225
1226

والد نے حج نہ کیا ہو، تو بیٹے کے حج کا حکم نیز بیوی کے پیسوں سے شوہر کا حج کرنا کیسا؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میرے والد صاحب اور میری ملکیت میں اتنا مال نہیں ہے کہ جس کی وجہ سے ہم پر حج فرض ہو۔ میری زوجہ مالدار ہیں، ان پر حج فرض ہے اور ان کے پاس اتنا مال مزید بھی ہے کہ وہ کسی مَحرم وغیرہ کو اپنے ساتھ حج کے لیے لے جا سکتی ہیں۔ تو میرے سارے اخراجات میری بیوی برداشت کر رہی ہیں اورہم دونوں حج پر جارہے ہیں۔ کچھ سوالات درپیش ہیں جن کے جوابات عطا فرما دیجیے۔ (1) اگر میں اپنی بیوی کے اخراجات سے حج کروں، تویہ جائز ہے یا نہیں؟ (2) میرا یہ حج فرض ادا ہوگا یا نفل؟ (3) بعض لوگ کہتے ہیں کہ جب تک والد نے حج نہ کیا ہو، تو بیٹے کا حج ادا نہیں ہوتا۔ اس حوالے سے بھی رہنمائی فرما دیں کہ میرے والد صاحب نے حج نہیں کیا ہوا، تو کیا میرا حج ادا ہوجائے گا یا نہیں؟

1226
1227

کیا بیٹھے بیٹھے بھی سجدہ تلاوت کرسکتے ہیں ؟

جواب: تمام وہ شرائط ہیں جو نماز کے ليے ہیں مثلاً طہارت، استقبال قبلہ، نیت۔۔۔ سجدہ کا مسنون طریقہ یہ ہے کہ کھڑا ہو کر اَللہُ اَکْبَرْ کہتا ہوا سجدہ میں جائے ...

1227
1228

افطارکی دعاکب مانگی جائے،افطارسے پہلے یابعد؟

جواب: تمام روزہ داروں کی مثل اجر لکھا جائے گا ،اور انکے ثواب میں کمی نہیں کی جائے گی ۔(مسند الحارث ،کتاب الوصایا،ج1،ص526،مطبوعہ،مرکز خدمۃ السنہ ،المدینۃ الم...

1228
1229

عورت اذان سے پہلے نماز پڑھ سکتی ہے؟ تفصیلی فتویٰ

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ: (1)کیا اسلامی بہن کی نماز ادا ہوجانے کے لیے اذان سننا شرط ہوتی ہے ؟ یعنی اگر وہ نماز کا وقت شروع ہوجاتے ہی اذان سے پہلے اپنی نماز مکمل کرلے ،تو کیا نماز ہوجائے گی یا اس کو دوبارہ ادا کرنا ہوگی ؟ (2)جب تک جمعہ کے دن جمعہ کی نماز مسجد میں ختم نہ ہوجائے عورتیں گھروں میں ظہر کی نماز نہ پڑھیں، اگر پڑھیں گی تو ان کی نماز نہیں ہوگی!کیا یہ بات درست ہے ؟ (3) مَردوں کو فجر آخری وقت میں اور عورتوں کومغرب آخری وقت میں پڑھنی چاہیے۔کیا یہ بات درست ہے؟

1229
1230

جنت البقیع سے کچھ مٹی اٹھا کر اپنے وطن لانا کیسا؟

جواب: تمام چیزیں بھی سرور کائنات، شاہ موجودات صلی اللہ تعالی علیہ و آلہ و سلم سے محبت کرتی ہیں بلکہ ہر مقدس مقام سے نسبت رکھنے والے کنکر و پتھر وغیرہ اس مق...

1230