سرچ کریں

Displaying 1221 to 1230 out of 4083 results

1221

کیا نابالغ سمجھدارلڑکا نماز میں لقمہ دے سکتا ہے ؟

سوال: امام صاحب نےعشاء کی پہلی رکعت میں سورۃ القدرکی تلاوت کی اورغلطی سےدوسری آیت ﴿ وَ مَاۤ اَدْرٰىکَ مَا لَیۡلَۃُ الْقَدْرِ﴾چھوڑدی،اوراس سےآگےقراءت کرنےلگے،نمازمیں شریک ایک نابالغ حافظ صاحب نےلقمہ دیا،امام صاحب نےلقمہ لے کرغلطی درست کی اورنمازمکمل کرلی،اب سوال یہ ہےکہ یہاں لقمہ دینےکامحل تھایانہیں؟نیز کیا نابالغ لڑکالقمہ دے سکتا ہے؟ نوٹ :حافظ صاحب کی عمر گیارہ سال ہے اور وہ درست طریقے سے افعال نماز ادا کرتے ہیں ۔

1221
1222

کاروبار کے لیے پیسے دیے، تو نفع و نقصان کس طرح رکھنا ہوگا؟

جواب: متعلق تنویر الابصار و درمختار میں ہے :”(عقد شركة في الربح بمال من جانب) رب المال (وعمل من جانب) المضارب “ترجمہ : نفع میں شرکت کا ایسا عقد جس میں ایک ...

1222
1223

قبر کتنی گہری ہونی چاہیے؟ تفصیلی فتویٰ

جواب: متعلق حکمِ شرعی یہ ہے کہ سب سے بہترین اور اعلیٰ درجہ یہ ہے کہ ایک کھڑے انسان کے پورے قد کے برابر گہری بنائی جائے، درمیانہ درجہ یہ ہے کہ سینے کے براب...

1223
1224

دعائے قنوت بھول کر رکوع کیا پھر واپس آکر پڑھی

سوال: اگر کوئی شخص نماز وتر کی تیسری رکعت میں تکبیر قنوت اور دعائے قنوت پڑھنا بھول جائے اوررکوع میں چلا جائے اور پھراسے رکوع میں یاد آئےتو واپس قیام کی طرف لوٹ آئے اورتکبیر کہہ کر دعائے قنوت پڑھے اور دوبارہ رکوع کرے توکیااس کی نماز واجب الاعادہ ہوگی ؟

1224
1225

بازار کی مچھلیاں مری ہوتی ہیں، تو مری ہوئی مچھلی کھانا کیسا؟

جواب: متعلق قرآنِ پاک میں ارشاد ہوتا ہے : ﴿حُرِّمَتْ عَلَیْكُمُ الْمَیْتَةُ﴾ ترجمۂ کنز الایمان : ”تم پر حرام ہے مردار۔“(پارہ 06، سورۃ المائدۃ، الاٰیۃ: 03) ...

1225
1226

معدے کے السر کی وجہ سے روزہ چھوڑنا کیسا؟

جواب: متعلق، امام برہان الدین مرغینانی علیہ الرحمۃ ہدایہ میں لکھتے ہیں: ”و من كان مريضا في رمضان فخاف إن صام ازداد مرضه أفطر و قضى“ ترجمہ: اور جو رمضان میں ...

1226
1227

اس شرط کے ساتھ مکان بیچنا کیسا کہ تم سے واپس میں ہی خرید لوں گا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ مجھے اپنے قرض کی ادائیگی کیلئے پچاس لاکھ روپے کی حاجت تھی، تو میں نے اپنا مکان جو سیکٹر 11 ایف کراچی میں موجود تھا اور اس کی مالیت تقریبا ً 60 سے 65 لاکھ کی تھی، اپنے کزن کو ضرورت کی وجہ سے 55 لاکھ کا بیچ دیا اور اس میں یہ معاہدہ طے ہوا کہ میں آپ کو یہ 55 لاکھ دوبارہ دوں گا تو اس وقت آپ مجھے یہ مکان واپس کردینا، اس دوران آپ اس میں رہ سکتے ہو، اب اس بات کو تقریبا تین ماہ کا عرصہ ہوچکا ہے۔ حال ہی میں کاروباری مسائل کے متعلق ایک آن لائن سیشن ہوا جس میں، میں نے شرکت کی، اس میں مجھے معلوم ہوا کہ یہ طریقہ شرعاً ناجائز ہے۔ مجھے یہ پوچھنا ہے کہ کیا واقعی یہ ناجائز ہے؟ اس کی وجہ کیا ہے؟ برائے کرم اس حوالے سے رہنمائی فرمائیں۔

1227
1228

امام اگر احتیاطاً سجدہ سہو کرے تو کوئی حرج تو نہیں ہے؟

جواب: نماز کا کوئی واجب بھولے سے رہ جائے،لہذا امام ہو یا مقتدی ہر ایک کو احتیاطاً سجدہ سہو کرنے سے بچنا ضروری ہے جب تک یقینی طور پر معلوم نہ ہوں کہ ک...

1228
1229

امام کے پیچھےنماز پڑھتے ہوئے تکیبرِ تحریمہ و دیگر تکبیرات کہنے کا حکم

سوال: میرا سوال یہ ہے کہ امام کے پیچھے نماز پڑھتے ہوئے مقتدی کو بھی تکبیراتِ تحریمہ اور باقی تکبیرات کہنی ہوتی ہےیا نہیں؟

1229
1230

کیاعورت وقت شروع ہوتے ہی نماز ادا کرسکتی ہے ؟

سوال: کوئی عورت نماز کا وقت شروع ہونے بعد اپنے گھر میں نماز پڑھ سکتی ہے جبکہ ابھی اذان نہ ہوئی ہو؟

1230