
ہوٹل میں دئیے جانے والے صابن، شیمپو وغیرہ گھر لاسکتے ہیں؟
جواب: بیان کردہ مسئلہ میں عرف اباحت کا ہے اور اِباحت میں چیز دوسرے کی ملکیت میں نہیں جاتی، چنانچہ اباحت کی شرعی حیثیت کے متعلق فتاوی رضویہ میں ہے: ”یصرحون...
مقروض نے قرض ادا نہ کیا تو قیامت کے دن نمازیں دینی پڑیں گی؟
جواب: بیان نہیں کیا گیا، نہ ہی خاص ان الفاظ کے ساتھ کوئی حدیث مل سکی ۔ صحیح بخاری، صحیح مسلم، جامع ترمذی، سنن ابی داؤد، سنن ابن ماجہ، مسند احمد وغیرہ کثیر...
حضرت ایوب علیہ السلام کے بارے میں لوگ کوڑھ وغیرہ کی بیماری کا بتاتے ہیں، اس کی کیا حقیقت ہے؟
جواب: بیان میں فرمایا:”ان کے جسم کا برص وجذام وغیرہ ایسے امراض سے،جن سے تنفر ہوتا ہے،پاک ہونا ضروری ہے۔ “ (بھارشریعت ،جلد1،حصہ1،صفحہ41، مکتبۃ المدینہ، کراچی...
نماز میں خلاف ترتیب سورتیں پڑھنا کیسا ؟ کیا اس سے سجدہ سہو لازم ہوتا ہے؟
جواب: بیان میں ذکر کیا۔(ردالمحتار مع الدرالمختار، کتاب الصلاۃ ،واجبات الصلاة ، جلد2، صفحہ330، مطبوعہ کوئٹہ) سیّدی اعلیٰ حضرت امامِ اہلِ سنّت الشاہ ا...
قرآن پاک پڑھنا افضل ہے یا سننا؟
جواب: بیان فرماتے ہوئے، حضور رحمتِ عالم صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : ”من قرأ حرفا من كتاب اللہ فله به حسنة، والحسنة بعشر أمثالها، لا أقول الم...
حمل ساقط ہوجائے تو اس سے پہلے اور بعد میں آنے والا خون کا حکم
جواب: بیان کر کے اپنی مخصوص صورت کا جواب حاصل کر لے۔ ایسا ناقص حمل کہ جس کے اعضاء نہیں بنے تھے اور وہ ساقط ہو جائے تو اس پر حمل کے احکام لاگو نہیں ہوں گے،...
صلوٰۃ التسبیح میں تسبیحات انگلیوں پر گِننا کیسا ؟
جواب: بیان میں ہے:”نماز میں انگلیوں پر آیتوں اورسورتوں اورتسبیحات کاگننامکروہ ہے،نماز فرض ہو خواہ نفل ،اوردل میں شمار کرنا یا پوروں کو دبانے سے تعدادمحفوظ ر...
بیماری کی وجہ سے کئی سالوں کے روزے نہیں رکھے تو فدیہ دے سکتے ہیں ؟
جواب: بیان کی گئی صورت کے مطابق آپ کے والد صاحب کو اگر اتنا موقع ملا تھاکہ ان (شرعی عذر کےسبب چھوڑے جانے والے) روزوں کی قضا کرسکتے تھے،مگر نہیں کی،تو اب شیخ...
سال کے آخری دن نصاب کے برابر رقم نہ ہو ، تو زکوٰۃ کا حکم
جواب: بیان کی گئی صورت کے مطابق نصاب کا سال تبدیل ہو کر پندرہ رمضان المبارک سے شروع ہو چکا ہے،کیونکہ زکوٰۃ کے واجب ہونے کے لیے سال کے شروع اور آخر میں م...
مسجد کا سامان ، پنکھے ، کرسیاں وغیرہ خراب ہو جائیں تو انہیں بیچ سکتے ہیں ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ ہمارے گاؤں کی مسجد سیلاب آنے کے سبب گرگئی ،اس کا کافی سارا سامان تو ہم نے پہلے ہی محفوظ کر لیا تھا، مگر سیلاب کے پانی اور مسجدگرنے کے سبب اس کے دروازے، کھڑکیاں، چھت والےپنکھےاور نمازیوں کےلئے رکھی ہوئیں لکڑی کی کرسیاں ٹوٹ چکی ہیں اور بالکل خراب ہوچکی ہیں، یہ اشیاءآئندہ بھی مسجد کے کسی کام میں استعمال نہیں ہوسکتیں، بلکہ مزید رکھنے سے بالکل ضائع ہو جائیں گی، اب پوچھنا یہ تھا کہ مسجد کی تعمیرات کے دوران پیسوں کی اشد ضرورت ہے، کیا مسجد کا متولی اس بیکار سامان کو بیچ کر اس کی رقم مسجد کی تعمیر ات میں خرچ کرسکتاہے؟ نوٹ:سائل نے بیان کیا کہ مسجد کے پنکھےاورنمازیوں کے لئےکرسیاں کسی شخص نے لے کر دی تھیں، اس کے متعلق معلومات نہیں ہیں۔