
قرض وقت پر واپس نہ کرنے کی وجہ سے نقصان لینے کا حکم
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ تین ماہ پہلے میرے ایک دوست کی والدہ نے مجھ سے پندرہ لاکھ روپے لئے جس کی وجہ انہوں نے یہ بتائی کہ ہم نے کچھ مشینیں اپنے کاروباری معاملات کے لیے ڈسکاؤنٹ پر منگوائی ہیں جس کی وجہ سے پندرہ لاکھ روپے کی اشد ضرورت ہے ، آپ ہمیں دے دیں بطور ضمانت آپ ہمارے فلیٹ کی فائل رکھ لیں جس کی مالیت 45 لاکھ ہے۔ چاہیں تو آپ یہ فلیٹ رکھ لیجئے گا باقی رقم آپ بلڈر کو ادا کر دیجئے گا جس پر میں نے صاف منع کر دیا کہ فلیٹ سے میرا کوئی لینا دینا نہیں ہے ، میں آپ کو رقم دے رہا ہوں، تین ماہ بعد رقم ہی واپس لوں گا اور میں نے کوئی فائل وغیرہ بطور ضمانت بھی نہیں رکھی تو انہوں نے کہا ٹھیک ہے ہم آپ کو تین ماہ بعد اصل رقم کے ساتھ کچھ نہ کچھ نفع بطور مٹھائی آپکو دیں گے ( نفع کی رقم طے نہیں کی گئی کہیں سود کے زمرے میں نہ آئے) جب ادائیگی کا وقت نزدیک آیا تو میں نے پیغام بھیجا کہ میری رقم وقت پر مل جائے گی؟ جس پر مجھے یقین دہانی کروائی کہ رقم مقررہ وقت پر ادا کر دی جائے گی۔ اس کے بھروسے میں نے ایک پلاٹ کا سودا کیا اور بیعانہ کی مد میں ایک لاکھ روپے دے دئیے پھر جب مقررہ وقت پر میں نے اپنی رقم واپس لینے کے لیے ان سے تقاضہ کیا تو انہوں نے مجھ سے ایک ماہ کا وقت مزید مانگ لیا اور میری رقم ادا نہیں کی جس کی وجہ سے دوسری جگہ دیا گیا ایڈوانس ضائع ہو گیا ۔ میں نے ان سے کہا : میری جو رقم آپ کی وجہ سے ضائع ہوئی ہے یہ آپ ادا کریں تو ان کا کہنا ہے کہ یہ تو سود میں آجائے گا آپ بھی اس سے بچیں اور ہمیں بھی سودی معاملات میں نہ لائیں۔ میرا سوال یہ ہے کہ کیا یہ سارا معاملہ سود ہوگا ؟ کیا میرے مطالبہ کے بغیر جو رقم وہ اپنی خوشی سے دیں گی وہ بھی سود کے زمرے میں آئے گی ؟ کیا میں اضافی رقم کے بجائے کسی اور چیز کی ڈیمانڈ کر سکتا ہوں مثلاً کوئی بائیک یا دیگر اشیاء؟ واضح رہے مجھ سے رقم انہوں نے اپنے پارلر اور جم کی مشینری ٪50 ڈسکاؤنٹ پر خریدنے کے لیے لی تھی تو کیا اس سے ہونے والے نفع میں میرا حصہ جائز ہے ؟ برائے کرم میری رہنمائی فرمائیں۔
کیا Breathable نیل پالش لگی ہو تو وضو اور غسل ہوجائے گا ؟
جواب: بغیر بھی وضو ہو جاتا ہے، تو یہ تصور بالکل غلط اور قرآن کی نصوص و اجماع کے خلاف ہے۔ اب نصوص و عباراتِ علماء ملاحظہ فرمائیں: وضو کے فرائض کے متعلق ق...
ویڈیو پر ناجائز ایڈز لگوانے کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ ویڈیوز شیئرنگ کی ایک ویب سائٹ (یو ٹیوب) پر لوگوں کو اپنے چینل بنانے کی سہولت دی جاتی ہے اور چینل والے کو یہ آپشن دیا جاتا ہے کہ اس کی اجازت سے اس کی ان ویڈیوز پر جو زیادہ دیکھی جاتی ہوں ، ایڈز (اشتہارات) لگائے جاتے ہیں۔ یہ ایڈز ایسی چیزوں اور پروڈکٹس کے بھی ہو سکتے ہیں ، جو اسلام میں حرام و ناجائز ہوں۔ اس میں کیٹیگری کی تو تعیین ہو سکتی ہے ، لیکن مواد کی نہیں کہ جس میں میوزک، بے پردگی اوربے حیائی شامل ہو سکتی ہے، تو یہ ایڈز لگانے کی اجازت دینا جائز ہے یا نہیں؟
مخصوص ایام میں عورت کا قرآنی وظائف پڑھنے کا شرعی حکم
جواب: اجازت ہے : (1)تعلیم دینے کیلئے مخصوص انداز میں پڑھنا (2)ثناء و دعا پر مشتمل آیات صرف ذکر و دعا کی نیت سے پڑھنا۔ ان کے علاوہ تیسری صورت عمل کی نیت سے ...
واجب الاعادہ نماز کی جماعت میں نئے مقتدی شامل ہوسکتے ہیں؟
سوال: کیا فرماتےہیں علمائےدین ومفتیانِ شرعِ متین اس بارے میں کہ امام صاحب نمازِ فجر پڑھا رہے تھے، دوسری رکعت کے لیے کھڑے ہوئے، تو سورت فاتحہ پڑھنا بھول گئے اورفاتحہ کے علاوہ قراءت شروع کر دی، انہیں سورت فاتحہ یاد نہیں آئی اور کسی مقتدی نے بتایا بھی نہیں حتی کہ انہوں نے یوں ہی رکوع و سجود کر کےسجدہ سہو کئے بغیر نماز مکمل کر لی، بعد میں انہیں بتایا گیا کہ سورت فاتحہ نہیں پڑھی گئی، تو انہوں نے نمازیوں کو کہا کہ نماز دوبارہ پڑھی جائے گی، توامام صاحب نے دوبارہ جماعت کروائی، بعض ایسے افراد بھی تھے، جو پہلے والی جماعت میں شریک نہیں ہو سکے تھے، لیکن وہ دوسری جماعت میں شریک ہوئے اور اپنی فرض نماز ادا کی۔ اس حوالے سے ارشاد فرما دیجئے کہ اُن مقتدیوں کی نماز کا کیا حکم ہو گا؟
ناجائز شرط پر گھر بیچنے کا حکم
جواب: اجازت دی ہو ، کیونکہ یہ سُود کی اجازت ہے ، اس لیے کہ مرتہن اپنا قرض پورا وصول کرتا ہے اور منفعت اسے اضافی ملتی ہے ۔ پس یہ منفعت سود ہے ۔(ردالمحتار،کتا...
حق مہر کی شرعی مقدار اور سنت مہر کی تفصیل
جواب: بغیر ڈھلے ہوئے ہوں اور اور درہم کے علاوہ کوئی اور چیز مہر میں دی جائے تو ظاہر الروایہ کے مطابق وہ نکاح کے وقت کی قیمت کے اعتبار سے اس کے قائم مقام ہوگ...
کثرتِ درود کی فضیلت کے لیے روزانہ کتنی بار درود شریف پڑھنا چاہیے؟
جواب: بغیر یا وہ ان حضرات میں سے ہوں، جن کی رائے یہ ہے کہ کثرت کی کم سے کم حد تین سو سے حاصل ہوتی ہے، جیسا کہ انہوں نے حدیثِ متواتر کے متعلق ایک قول یہ بیان...
پیشاب کی تھیلی (Urine Bag) لگے ہوئے مریض کے مسجد میں آنے کا حکم؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ بعض لوگوں کا آپریشن ہوا ہوتا ہے اور انہیں پیشاب کی تھیلی (Urine bag) لگی ہوتی ہے ، تو وہ نماز پڑھنے کے لیے اُس بیگ کے ساتھ ہی مسجد میں آجاتے ہیں ۔ کیا شرعاً ان کے لیے اس یورین بیگ کے ساتھ مسجد میں آنا ، جائز ہے ؟ ایسا مریض اگر مسجد میں آئے اور صف کے کونے میں کھڑا ہوجائے اور وہ بیگ بھی ایک سائیڈ میں رکھ دے ، تو کیا اس طرح نماز پڑھنے کی اجازت ہوگی ؟ سائل: محمد یوسف قادری (برنس روڈ ، کراچی)
نماز کے کون سے واجب چھوڑنے سے سجدہ سہو لازم ہوتا ہے؟
جواب: بغیر نماز کامل ہی نہیں ہوتی۔ (۲) واجبات خارجیہ: جن کا وجوب امر خارج کے سبب ہوتا ہے خواہ یہ نماز کے اندر ہوں یا باہر، در حقیقت یہ فی نفسہ مستقل واجب ہو...