سرچ کریں

Displaying 121 to 130 out of 2751 results

121

فرض نمازتنہا پڑھنے والے کے ساتھ نماز میں شامل ہونے کا طریقہ

سوال: ہمارے یہاں چھوٹی مسجد ہے اور اس طرح کی صورت حال پیش آتی رہتی ہے کہ نمازی نہیں ہوتے اورامام صاحب تنہا نماز پڑھتے ہیں۔امام صاحب کے نماز شروع کرنے کے بعد اگر کوئی شخص آتا ہے ، تو وہ کس طرح امام صاحب کے ساتھ نماز میں شامل ہو اور اگر نمازی شامل ہو، تو پھر امام صاحب وہیں سے بقیہ قراءت اور باقی نماز کی تمام تکبیرات بلند آواز سے کہیں گے یا کیا صورت اختیار کریں گے؟

121
122

قضا نمازوں میں جمعہ کی نماز کا حساب کیسے لگایا جائے ؟

جواب: بقیہ دنوں کی طرح جمعہ کے دن کی بھی ظہر کی ہی قضا کرے گا، اور اسی حساب سے قضا نمازوں کا حساب لگا کر ان کو ادا کیا جائے گا۔ تنویر الابصار و در مختار م...

122
123

مغرب کی نماز میں بھولے سے چار رکعتیں پڑھنے کا حکم

سوال: مغرب کی نماز میں بھول کر تین فرض کے بجائے چار پڑھ لیےپھر ایک رکعت اور ملالی،تو کیا اس طرح مغرب کے تین فرض اور بقیہ دو نفل ہوجائیں گے یا پھر یہ نماز دوبارہ پڑھنی ہوگی؟

123
125

سجدہ تلاوت کرنے کے بعد دوسری رکعت میں پھر وہی آیتِ سجدہ پڑھ لی تو کیا حکم ہے؟

جواب: بقیہ رکعات میں اسی آیت سجدہ کو دوبارہ پڑھنے سے سجدہ تلاوت لازم نہیں ہوتا۔پوچھی گئی صورت میں جب امام صاحب پہلی رکعت میں آیت سجدہ کی تلاوت کے بعد سج...

125
126

صلاۃ التسبیح میں تیسرا کلمہ کتنا پڑھا جائے؟

جواب: بقیہ حصے کابھی ذکر ہے، لہذاکلمہ مکمل بھی پڑھ سکتے ہیں ۔ سنن الترمذی میں ہے: "حدثنا أبو وهب، قال: سألت عبد الله بن المبارك عن الصلاة التي يسبح فيها...

126
127

عشاء کی نماز میں بھولے سے فرض نہیں پڑھے تو قضا کیسے کرنی ہوگی؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ اگر کسی شخص نے چند دن تک عشاء کی نماز میں عشاء کے فرض بھول کر چھوڑ دئیے ہوں، تو اب فقط عشاء کے فرض قضا کرنے ہوں گے یا پھر وتر کی قضا بھی لازم ہو گی؟ میری والدہ کی عمر کافی زیادہ ہے، مزید حال ہی میں اچانک دو قریبی رشتہ داروں کے انتقال کی وجہ سے وہ ڈپریشن میں چلی گئی تھیں، اب کچھ بہتر ہوئی ہیں، تو انہوں نے بتایا کہ ان دنوں بقیہ نمازیں ٹھیک ادا کرتی رہی ہوں، لیکن یقینی طور پر یاد آیا ہے کہ چند دن نمازِ عشاء میں فرض ادا نہیں کئے، بس سنن ونوافل اور وتر پڑھے ہیں، تو اب قضا میں فرض ہی ادا کریں یا وتر بھی پڑھنے ہوں گے، کیونکہ میں نے سنا تھا کہ وتر، فرض کے بعد ہی ادا کرنے ہوتے ہیں؟ نیز کیا ان پر عشاء کے فرض قضا کرنے کا وبال بھی ہوگا؟

127
129

عورتوں کا جماعت کے ساتھ صلوٰۃ التسبیح پڑھنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس بارے میں کہ عورتوں کا مِلکر صلوٰۃ التسبیح پڑھنا کیسا؟ یعنی ایک عورت امامت کرے اور بقیہ اس کی اِقتداء میں نماز پڑھیں، ایسا کرنا کیسا ہے؟

129
130

نماز کی کتنی رکعات میں قیام فرض ہے؟

جواب: بقیہ سنن مؤکدہ، غیرموکدہ اور نوافل کو بلا عذر بیٹھ کر پڑھنااگرچہ جائز ہے، لیکن افضل یہ ہے کہ کوئی عذر نہ ہو،توسنتِ مؤکدہ، غیر مؤکدہ اور دیگر نوافل بھ...

130