سرچ کریں

Displaying 121 to 130 out of 5773 results

121

حدیث: تو اور تیرا مال تیرے باپ کا ہے

جواب: حضرت سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے یہ حدیث مروی ہے کہ ایک شخص بارگاہِ اقدس میں حاضر ہوکر عرض گزار ہوا: ”يا رسول الله إن أبي أخذ مالي فقال النبي صلى الله...

121
122

کیا عیسائی حضرت عیسیٰ و حضرت عزیر علیہما السلام کو خدا مانتے ہیں؟

سوال: کیا عیسائی حضرت عیسیٰ علیہ السلام اور حضرت عزیر علیہ السلام کو خدا مانتے ہیں؟

122
123

سامری جادوگر کون تھا؟

سوال: حضرت موسیٰ علیہ السلام کے کوہِ طور پر جانے کے بعد جس نے بنی اسرائیل کو بچھڑے کی پوجا میں لگایا تھا اس کا نام کیا تھا؟ اور وہ انسان تھا یا جن؟ اور اسے مسلمان یا کافر، کیا کہا جائے گا؟ اور اس کے کچھ حالات بھی بتادیں۔

123
124

تین طلاقیں دینے سے تین ہی واقع ہوتی ہیں

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہمیں اس بات کا یقین ہے کہ تین طلاقیں جب بھی دی جائیں تین ہی ہوتی ہیں ،چاہے ایک مجلس میں ہوں یا الگ الگ مجلس میں۔مگر کچھ لوگوں نے یہ دو احادیث ہمیں بتائی ہیں جن سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ تین طلاقیں ایک ہوتی ہے ،اس کے بارے میں شرعی رہنمائی فرمائیں کہ ان احادیث کا کیا جواب ہے؟ پہلی حدیث کا مفہوم یہ ہے کہ حضرت رکانہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اپنی زوجہ کو تین طلاقیں دی تھیں تو حضورصلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے ان تین طلاقوں کو ایک شمارکیا اوران کی زوجہ کو لوٹا دیا تھا،اور زوجہ دوبارہ ان کے پاس چلی گئی تھیں۔ دوسری حدیث مسلم شریف کی ہے کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں، سیدنا ابوبکرصدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے زمانے میں اور سیدنا فاروق اعظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے زمانہ خلافت کے پہلے دو سال تک تین طلاقیں ایک ہوتی تھی۔

124
125

حضرات خضر و الیاس علی نبینا و علیہما الصلوۃ و السلام کا ہر سال حج کرنا

سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ کیا یہ بات روایات سے ثابت ہے کہ حضرت خضر اور حضرت الیاس (علی نبیناو علیہما الصلوۃ و السلام) ہر سال حج کے موقع پر وہاں موجود ہوتے ہیں؟

125
126

صفورا نام کا مطلب اور صفورا نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب: حضرت شعیب علیہ الصلوۃ و السلام کی صاحب زادی اور حضرت موسی علیہ الصلوۃ و السلام کی زوجہ محترمہ کا نام ہے۔لہذا یہ نام رکھنا جائز و مستحسن ہے۔حدیث پاک می...

126
127

صحابہ کرام میں زیادہ علم والے کون تھے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا حضرت علی رضی اللہ عنہ کا علم حضرت ابو بکر صدیقرضی اللہ عنہ سےز یادہ تھا؟

127
128

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف منسوب ایک خط کی حقیقت

جواب: حضرت عمر فاروق اعظم رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہ نے اپنے دورِ خلافت میں شروع کیا تھا، تو زمانۂ رسالت میں ہجری تاریخ لکھے جانے کا کیا معنیٰ؟ (2)نبی پا...

128
129

اے ابن آدم ایک تیری چاہت ہے ایک میری چاہت ہے - حدیث قدسی کا حوالہ

جواب: حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ تعالی عنہ نے فرمایا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا کہ اللہ تعالی نے حضرت داود علیہ السلام کو فرمایا ایک تیری چاہت...

129
130

دو عیدوں کے درمیان نکاح کرنا

جواب: حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنہا سے ماہ شوال المکرم میں نکاح فرمایا۔ صحیح مسلم میں ہے ”عن عائشة، قالت: «تزوجني رسول الله صلى الله عليه و سلم ف...

130