سرچ کریں

Displaying 121 to 130 out of 1333 results

121

مسلمان کے ذبح کرنے کے بعد کافر چھری چلائے تو ذبح کا حکم

سوال: ہمارے ملک میں غیر مسلم قصاب ہوتے ہیں، ایسی صورت میں اگر کسی جانور کو مسلمان ذبح کرے اور اس جانور میں ابھی جان باقی ہونے کی حالت میں ہی غیر مسلم قصاب بھی چھری پھیر کر گلے سے کچھ کاٹے،تو کیا اس طرح غیر مسلم کے چھری پھیرنے سے جانور حلال رہے گا یا حرام ہوجائے گا؟

121
122

وراثت میں ملنے والے پلاٹ کی وجہ سے زکوٰۃ اور قربانی لازم ہو گی؟

سوال: میرے والد کی وراثت تقسیم ہوئی ہے ۔ان کی وراثت میں سے مجھے چار دُکانیں ، ایک پلاٹ اور ایک مکان ملا ہے، جس میں میری رہائش ہے۔ اس کے علاوہ میرے پاس رقم، سونا، چاندی وغیرہ کوئی اور مال موجود نہیں ۔ ترکہ سے ملنے والی چار دکانیں کرائے پر ہیں، جن کی مکمل آمدنی گھر کی ضروریات میں خرچ ہوجاتی ہے اور پلاٹ سے کوئی آمدنی نہیں ہے۔ میرے والد نے پلاٹ، مکان، دکانیں بیچنے کی نیت سے نہیں خریدی تھیں اور میرا بھی اسے بیچنے کا کوئی ارادہ نہیں۔ پلاٹ کی مالیت تقریباً 30 سے 35 لاکھ کے درمیان ہے اور مجھ پر تین لاکھ کا قرض بھی ہے۔ اس صورت میں معلوم یہ کرنا تھا کہ مجھ پر زکوٰۃ یا قربانی لازم ہے یا نہیں؟

122
123

غیر مسلم کے دئیے ہوئے پھل، فروٹ یا روٹی وغیرہ کھانا

سوال: غیر مسلم روم پارٹنر اگر کوئی چیز مثلاً پھل، فروٹ یا روٹی دے تو اس کا کھانا کیسا ہے؟

123
125

والد نے حج نہ کیا ہو، تو بیٹے کے حج کا حکم نیز بیوی کے پیسوں سے شوہر کا حج کرنا کیسا؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میرے والد صاحب اور میری ملکیت میں اتنا مال نہیں ہے کہ جس کی وجہ سے ہم پر حج فرض ہو۔ میری زوجہ مالدار ہیں، ان پر حج فرض ہے اور ان کے پاس اتنا مال مزید بھی ہے کہ وہ کسی مَحرم وغیرہ کو اپنے ساتھ حج کے لیے لے جا سکتی ہیں۔ تو میرے سارے اخراجات میری بیوی برداشت کر رہی ہیں اورہم دونوں حج پر جارہے ہیں۔ کچھ سوالات درپیش ہیں جن کے جوابات عطا فرما دیجیے۔ (1) اگر میں اپنی بیوی کے اخراجات سے حج کروں، تویہ جائز ہے یا نہیں؟ (2) میرا یہ حج فرض ادا ہوگا یا نفل؟ (3) بعض لوگ کہتے ہیں کہ جب تک والد نے حج نہ کیا ہو، تو بیٹے کا حج ادا نہیں ہوتا۔ اس حوالے سے بھی رہنمائی فرما دیں کہ میرے والد صاحب نے حج نہیں کیا ہوا، تو کیا میرا حج ادا ہوجائے گا یا نہیں؟

125
126

تصویر اور مووی کے متعلق اعلحضرت کا کیا فتوی ہے؟

جواب: غیر مر ئی ہی رہتی ہے ایسے یہ شعاعیں غیر مرئی ہوتی ہیں پھر جب ان کا تعلق ٹی وی کی اسکرین سے جوڑا جاتا ہے توٹی وی ان شعاعوں کو صورت میں بد ل کر اپنے آئ...

126
127

کیک پر تصویر بنانا یا لگانا کیسا؟

جواب: غیر ذی روح (غیرجاندار)کی ایسی تصویرکہ جس میں کوئی شرعی خرابی نہ ہو،اسےبنانے میں حرج نہیں ہے۔مثلاکسی دینی معظم چیزمثلامسجدیانعلین شریفین وغیرہ کی تصوی...

127
128

نجاست کو جس کپڑے سے صاف کیا وہ پاک ہوگا یا ناپاک اور اس کو گیلے ہاتھ سے پکڑنے کا حکم؟

جواب: غیر مرئیہ یعنی سوکھنے کے بعد دکھائی دینے والی ہو یا نہیں، بہرحال اسے جس کپڑے سے پونچھا جائے، اس کپڑے کی وہ تمام جگہ ناپاک ہو جاتی ہے جہاں نجاست لگے۔ ر...

128
129

ناولز پڑھنے کا حکم

جواب: غیرہ کا سہارا لیا جاتا ہے، جن میں عشق و محبت کے گندے شہوت انگیز اَفسانے، لڑکے اور لڑکیوں میں دوستیاں کرنے، انہیں نبھانے اور اس راہ میں حائل رکاوٹوں کا...

129
130

کیا بے جان چیز بھی اللہ کا ذکر کرتی ہے ؟

جواب: غیر العاقلۃ بلسان المقال، و ھو الذی اختارہ جمھور السلف“ترجمہ : ” (وَ اِنْ مِّنْ شَیْءٍ) مخلوقات یعنی انسانوں، جنوں، فرشتوں، تمام حیوانات و جمادات میں...

130