
سری نمازوں میں مقتدی کا قراءت کرنا کیسا؟
جواب: مکروہ تحریمی و ناجائز ہے۔ نیز احادیثِ مبارکہ میں بھی اس بات کی صراحت موجود ہے کہ امام کی قراءت ہی مقتدی کی بھی قراءت ہے۔ صورتِ مسئولہ میں آپ کا یہ...
پیاز کھا کر نماز پڑھنا منع ہے یا مسجد میں جانا
جواب: مکروہ تحریمی ہے چاہے گھر میں ہوں یا مسجد میں ،جبکہ مسجد میں اس حالت میں جانا چاہے نماز کے لیے جائے یا ویسے ہی، بہر صورت مکروہ تحریمی ہے کیونکہ مسجد کو...
مقتدیوں میں صرف عورتیں ہوں تو مرد ان کو جماعت کروا سکتا ہے؟
جواب: مکروہ (تحریمی) ہے، اگرچہ نمازِ جمعہ و عیدین یا مجلسِ وعظ ہی ہو، اگرچہ عورتیں بوڑھی ہوں، اگرچہ رات کی نمازیں ہوں۔ (تنویر الابصار مع درمختار، جلد 2، کتا...
عورتوں کا چادر کندھوں پر لٹکا کر نماز پڑھنا
سوال: آج کل عورتیں چادر ایسے بھی اوڑھتی ہیں جیسے سٹالر یا سکارف سر پر اوڑھ لیتی ہیں اور چادر ایک کندھے پہ رکھ لیتی ہیں۔ ایسی صورت میں نماز پڑھنا مکروہ تحریمی ہے تو اگر پڑھ لی ہو اور مسئلہ بعد میں معلوم ہو اور یہ بھی یاد نہ ہو کہ کتنی نمازیں اس طرح پڑھی ہیں تو کیا کرنا چاہیے؟
سجدے میں جاتے ہوئے کپڑا اوپر کرنا
جواب: مکروہ تحریمی،ناجائز و گناہ ہے کہ یہ کف ثوب (کپڑا سمیٹنے) میں داخل ہے ،جس سے حدیث پاک میں منع فرمایا گیا ہے ۔اور اس طرح پڑھی ہوئی نماز ،واجب الاعادہ(یع...
مقتدی امام کے پیچھے کچھ بھی نہ پڑھے تو نماز کا حکم
جواب: مکروہ تحریمی ہے اور اصح قول کے مطابق اس کی نماز فاسد نہیں ہوگی اور کیا جان بوجھ کر قراءت کرنے والے پر اعادہ لازم ہے؟ تو علامہ حموی نے اعادہ واجب ہونے ...
امام آخری رکعت میں تشہد پڑھ کر کھڑا ہوگیا اور فوراً واپس آکر بغیر سجدہ سہو سلام پھیرا تو نماز کا حکم
جواب: مکروہ تحریمی فعل کا ارتکاب کیا تو اسے وقت کے اندر نماز کو لوٹانا واجب ہے۔ وقت کے بعد بھی اعادہ ضروری ہے، یہی قول محقق و راجح ہے، چنانچہ رد المحتار می...
نمازی کا بھولے سے اَللہُ اَعْظَمُ کہہ کر نماز شروع کرنا کیسا؟
جواب: مکروہ ہے ۔ (ويكره الشروع بغيره)کے تحت حاشیۃ الطحطاوی علی مراقی الفلاح میں ہے:”أي تحريماً لأنه لترك الواجب۔“ترجمہ:”یعنی یہ کراہت تحریمی ہے کیونکہ...
مقیم مقتدی نے مسافر امام کی اقتدا کی تو باقی رکعتوں میں قراءت کا حکم؟
جواب: مکروہ تحریمی واجب الاعادہ ہوتی ہے۔ لہذا پوچھی گئی صورت میں اگر کسی نے جان بوجھ کر خاموش رہنا (جو کہ واجب ہے) ترک کیا اور قراءت کی تو اس کی نماز مکروہ ...
بالوں کے نیچے تولیہ رکھ کر نماز پڑھنے کا حکم
جواب: مکروہ تحریمی یعنی ناجائز ہے، نماز ہو جائے گی لیکن اس نماز کو دوبارہ پڑھناواجب ہوگا، لہٰذا کندھوں پر یوں تولیہ ڈال کر نماز پڑھنا کہ دونوں کنارے لٹکے رہ...