سرچ کریں

Displaying 121 to 130 out of 1918 results

121

کیا حطیم میں نماز پڑھنا جائز ہے جہاں انبیاء کی قبور ہیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کہا جاتا ہے كہ حطیم کے اندر اللہ کے نبی حضرت اسماعیل علیہ الصلوۃ و السلام کی قبر مبارک ہے، تو ایسی صورت میں حطیم میں نمازیں پڑھنا کیسا ہے؟

121
122

وطن اصلی میں سے گزر کر گھر جائے بغیر آگے مسافت شرعی سے کم سفر کیا تو قصر کا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلے کے بارے میں کہ سائل نے وطن اقامت سے وطن اصلی کی طرف سفر کیا لیکن جیسے ہی وہ اپنے شہر میں داخل ہوا اس نے آگے سفر کیا ،اپنے گھر نہیں گیا ۔ جس جگہ سفر کیا وہ گھر سے یعنی وطن اصلی سے شرعی سفر نہیں بنتا، جہاں سائل نے سفر کیا اپنے شہر سے آگے وہاں پوری نماز پڑھے گا یا قصر؟ رہنمائی فرما دیں۔

122
123

نمازی چھینک آنے پر قصداً حمد کہے تو نماز کا کیا حکم ہوگا؟

سوال: نمازی کو چھینک آئے اور وہ یہ جانتے ہوئے کہ نماز میں ہے الحمد للہ کہہ دے، تو اس صورت میں نماز کا کیا حکم ہوگا؟

123
124

ایام تشریق کے پانچ دن روزہ رکھنا منع ہے یا صرف قربانی کے تین دن؟

جواب: دعوت کے دن ہیں،اِن دِنوں میں روزہ رکھنے کی احادیث مبارکہ میں ممانعت فرمائی گئی ہے ۔نو(9) ذو الحجہ کا دن چونکہ نہ یوم نحر ہے اور نہ یوم تشریق ،لہذا ...

124
125

شادی کی دعوت کے لئے کون سا وقت رکھا جائے، جس میں نمازوں کی پابندی ہوسکے

سوال: شادیوں کے موقع پر پکے نمازی بھی فرض نمازوں کی پابندی نہیں کرتے، نماز کی پابندی کرنا چاہیں تو کیسے کریں؟ شادی کا ٹائم ٹیبل کیا رکھنا چاہیے کہ جس میں نماز کی پابندی ہو سکے؟ دلہا اور دلہن کی بھی نماز قضا نہ ہو۔؟ اگر عشاء کے بعد نکاح کر لیا جائےتو ایسا کرنا کیسا ہے؟

125
126

کیا چار نمازیں پڑھنے والے کو بھی نمازی کہا جائے گا ؟

سوال: اگر کوئی شخص چار نمازیں پڑھے اور ایک نہ پڑھے ، اس کو نمازی کہا جائے گا یا نہیں ؟ اور اس کی سزا کیا ہے ؟

126
127

کیا نیوتا یا نیندرہ سود ہے؟

جواب: دعوت وغیرہ کا اہتمام ہوتا ہے، تو یہ اتنی ہی یا اس سے کچھ زیادہ رقم واپس کرتا ہے اور یہ بھی اس رقم حساب رکھتا ہے۔ (2)بعض جگہ برادری نظام نہیں ہوتا یا غ...

127
128

بیوی سے ہمبستری نہ کرنے کی قسم کھانا

جواب: گزرنے پر بیوی کو ایک طلاقِ بائن ہو جائے گی ، اس کے بعد رجوع کے لیے دوبارہ نکاح کرنا ہو گا ، پھر اگر دوبارہ نکاح کر لیا اور چارماہ تک صحبت نہ کی تو چار...

128
129

ہوٹل میں دئیے جانے والے صابن، شیمپو وغیرہ گھر لاسکتے ہیں؟

جواب: دعوت میں میزبان کی طرف سے سامنے رکھا گیا کھانا میزبان کی ملکیت پر ہی قائم رہتا ہے، مہمان کی مِلک میں نہیں ہوتا، میزبان کی طرف سے مہمان کے لیے صرف کھان...

129
130

عورت کا پردے کے ساتھ رکشہ یا ٹیکسی میں اکیلے سفر کرنا

جواب: اسلامی بہن کا غیر محرم ڈرائیور کے ساتھ رِکشہ کار یا ٹیکسی میں بِغیرشوہر یا بِغیر قابلِ اطمینان مرد محرم کے اکیلی بیٹھ کر آنا جانا کیسا ؟ جواب :...

130