سرچ کریں

Displaying 121 to 130 out of 5125 results

121

جیسا کھانا شوہر خود کھائے، کیا ویسا ہی بیوی کو کھلانا واجب ہے؟

سوال: کیا شریعت اسلامیہ کی روشنی میں شوہر اس بات کا پابند ہے کہ جو کچھ وہ خود کھائے، پیے یا پہنے، اسی طرح کا کھانا پینا اپنی بیوی کو بھی مہیا کرے؟

121
122

موٹاپا کم کرنے کے لیے (Bariatric surgery) کروانا کیسا؟

سوال: کچھ سالوں سے میڈیکل ترقی کے نتیجے میں (Bariatric surgery) کے ذریعے موٹاپے کو قابو کرنے کا طریقہ سامنے آیا ہے۔اِس کا دوسرا نام (Metabolic Surgery) بھی ہے۔اس سرجری کی تفصیلات یہ ہیں کہ جب موٹاپا مخصوص حد سے بڑھ جائے، یعنی کسی شخص کی بی ایم آئی(BMI) اوورویٹ (Overweight)ہو جائے اور موٹاپا اِتنا بڑھ جائے کہ وہ خود ایک بیماری کی شکل اختیار کر لے، نیز مختلف امراض مثلاً: بی پی، شوگر اور دیگر دل کے امراض لاحق ہو چکے ہوں یا لاحق ہونے کا قوی ترین اندیشہ ہو اور موٹاپا کم کرنے کے دیگر ذرائع مثلاً ورزش وغیرہ کارآمد ثابت نہ ہو رہے ہوں، تو اس صورت میں ڈاکٹرز اس سرجری کا مشورہ دیتے ہیں۔یہ سرجری لیپروسکوپک ٹیکنالوجی (Laparoscopic Technology) کے ذریعے کی جاتی ہے اور اس کے دو طریقے ہیں۔ ”Gastric Bypass Surgery“ اِس طریقہ میں کھانے کو براہِ راست معدے اور آنت کے ابتدائی حصے میں جانے سے روک دیا جاتا ہے، بلکہ بائی پاس کرتے ہوئے ڈائریکٹ معدے کے معمولی سے حصے سے گزر کر کھانا چھوٹی آنت کے درمیان میں داخل ہوتا ہے۔اس کے دو فائدے ہوتے ہیں۔ پہلا یہ کہ کھانے کی مقدار کم ہو جاتی ہے۔ دوسرا فائدہ یہ ہے کہ کھانا مکمل ہضم نہیں ہوتا، جس کا فائدہ یہ ہوتا ہے کہ مکمل ہضم ہونے کے نتیجے میں جن بیماریوں کے ہارمونز کو طاقت ملتی ہے، وہ ملنا بند ہو جاتی ہے اور بیماریوں کے اثرات میں کمی واقع ہوتی ہے۔ ” Sleeve Gastrectomy “ اِس طریقہ کار میں معدے کو کاٹ کر اِس کا سائز چھوٹا کیا جاتا ہے اور معدے کو سٹیپل کر دیا جاتا ہے، جس سے پیٹ جلدی بھرنے کا احساس ہوتا ہے اور خوراک کم ہو جاتی ہے، پھر اِس سرجری اور مزید طبی ہدایات کی بدولت چند مہینوں میں مریض کے وزن پر کافی اثر ظاہر ہوتا ہے۔ پاکستان اور بالخصوص مغربی ممالک میں اس سرجری کا کافی رجحان ہے۔ اس سرجری کی مختلف تھری ڈی ویڈیوز اور مریضوں کے تاثرات انٹر نیٹ پر دیکھے جا سکتے ہیں۔ میرا سوال یہ ہے کہ کیا اسلامی نقطہِ نظرسے یہ سرجری کروانا،جائز ہے؟ اس سرجری کی اردو تفصیلات کےلیے یہ آرٹیکل (https://www.nawaiwaqt.com.pk/08-Jan-2018/744409)مطالعہ کیا جا سکتا ہے۔

122
123

پیشہ ور بھکاری کا مانگنا ، بد دعا سے بچنے کے لیے ایسوں کو دینا کیسا ؟

جواب: کسی کے پاس ضروریات کی مقدار مال موجود نہیں،وہ اتنا کمابھی نہیں سکتا اور سوال کے بغیر کوئی چارہ کار بھی نہیں،تو ایسے شخص کا بقدرِ حاجت سوال کرنا ،جائز ...

123
124

نوافل کی تعداد معین کیے بغیر مت مانی، تو کتنےنفل لازم ہوں گے ؟

جواب: کسی چیز کی منت مانے کہ اس کی جنس سے کوئی واجب ہو اور وہ اس منت کو کسی ایسے کام پر معلق کرے جس کام کا ہوناوہ چاہتا ہو تو اب شرط پائےجانے کی صورت میں اس...

124
125

کیا حرام مال سے بنی دکان سے خریداری کرنا جائز ہے

سوال: اگر کسی نے کوئی کھانے پینے جیسے آئسکریم وغیرہ کی دکان کھولی اور ہمیں معلوم ہو کہ جس نے دکان بنائی، حرام مال سے بنائی ہے، تو کیا وہاں سے چیز لے کرکھا سکتے ہیں ؟

125
126

باورچی کا روزے کی حالت میں چاول چبا کر چیک کرنا

جواب: کسی چیز کا چکھنا اور اسی طرح اس کاچبانا، مکروہ ہے ۔(درمختارمع ردالمحتار ، جلد02، صفحہ416، دارالفکر، بیروت) مراقی الفلاح میں ہے” و كره مضغة بلا عذ...

126
127

ہینڈ رائٹنگ(Hand writing) والی کمپنی (company) کے ذریعے ارننگ کرنے کا حکم

جواب: کسی صاحبِ اختیار)کو دیا جائے،رشوت ہے۔“ (فتاوٰی رضویہ،ج23،ص597،رضافاؤنڈیشن،لاھور) اورمفتی نظام الدین رضوی دامت برکاتہم العالیہ اسی طرح کی کمپنیو...

127
128

کیا جادو کرنے یا کروانے والا کافر ہے؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کےبارے میں جادو کرنے اور کروانے والا کیا مطلقا ً کافر ہے؟ یعنی اگر کسی کے بارے میں علم ہو جائے کہ وہ جادو کرتایا کرواتا ہے، تو کیا ہم اسے کافر کہہ سکتے ہیں؟

128
129

امتحانات میں رشوت لے کر نقل کروانا کیسا ؟‎

جواب: کسی کو کچھ دینا رشوت کہلاتاہے ،اس کے مطابق Examination staffکو اس مذموم غرض سےکھانا کھلانا یا تحفہ دینا ،اپنا کام نکلوانے اور نقل نہ کرنے والے طلبہ کی...

129
130

جور مضان کا روزہ نہ رکھے اسے کھانا بناکر دینا کیسا؟

جواب: کسی عذر ِشرعی کے بغیر روزہ نہیں رکھ رہا تو ایسا شخص ضرور گنہگار اور عذابِ جہنم کا حقدار ہے اور ایسے شخص کو کھانا بنا کر دینے والا شخص بھی گنہگار ہوگا...

130