
بیوی کی موجودگی میں اُسکی بھتیجی سے نکاح کا شرعی حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اپنی زوجہ کی موجودگی میں اس کی بھتیجی سے نکاح کرنے کی شرعی حیثیت کیاہے؟
سوال: کیا فرماتے علمائے کرام اس بارے میں کہ اگر نکاح میں مہر معین نہ کیا تو کیا نکاح درست ہو جائے گیا؟
ہندوکو”جے رام جی کی“بولنے کاحکم
جواب: تجدید ایمان کرے کہ فقہاء نے اس کو کفر لکھا ہے۔...
عورت نے مزار پر جاکر دیگ دینے کی منت مانی تو اس منت کا حکم
جواب: تجدید حزن لازم نساء ہے اور مزاراتِ اولیاء پر حاضری میں احد الشناعتین ( یعنی دو خرابیوں میں سے ایک ) کا اندیشہ یا ترکِ ادب یا ادب میں افراط ناجائز ، تو...
کیا ماموں کی پوتی سے نکاح ہوسکتا ہے؟
سوال: کیا ماموں کی پوتی سے نکاح ہوسکتا ہے؟
کسی چیز کے بارے میں کہنا کہ قدرت نے فرصت سے بنایا ہوگا
جواب: کلمات کے بارے میں سوال جواب میں ہے: ”خُدا نے تمہارے بال بڑی فرصت سے بنائے ہیں ،یہ کلِمۂ کفر ہے۔“ (کفریہ کلمات کے بارے میں سوال جواب، صفحہ511 ، مکتبۃ...
ناپاکی کی حالت میں دکھاوے کے لیے نماز پڑھنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شخص نے جان بوجھ کر ناپاکی کی حالت میں عصر اور مغرب کی نماز صرف دکھاوے کے لیے پڑھی مگر اس نے نماز کی نیت نہیں کی اور نہ ہی نماز میں اس نے کچھ پڑھا، صرف ارکان ادا کیے اور اپنے اس عمل کو گناہ سمجھتے ہوئے صرف دکھاوے کے لیے کیا، تو اس پر کیا حکم شرع ہوگا؟ کیا ایسے شخص کو تجدید ایمان کرنا ہوگا؟
مسجد کا سامان ، پنکھے ، کرسیاں وغیرہ خراب ہو جائیں تو انہیں بیچ سکتے ہیں ؟
جواب: تجدید عمارت کریں، اب جو اینٹوں، کڑیوں، تختوں کے ٹکڑے حاجت مسجدسےزائدبچیں کہ عمارت مسجدکےکام نہ آئیں اور دوسرے وقت حاجت عمارت کے لئے اٹھارکھنے میں ضائع...
شوہر کے انتقال کے بعد عمر میں چھوٹے دیور سے نکاح کرنا کیسا؟
سوال: ایک عورت کے چار بچے ہیں اس کے شوہر کا انتقال ہوگیا اور انتقال کی عدت بھی ختم ہوچکی ہے، تو کیا اس صورت میں اس عورت کا نکاح شوہر کے چھوٹے بھائی یعنی اپنے دیور سے ہوسکتا ہے، جبکہ اس عورت کی سب سے بڑی لڑکی اور اُس کے دیور کی عمر میں فقط چار سال کا ہی فرق ہے ؟
غلطی سے کفریہ الفاظ کا منہ سے نکلنے پر حکم
سوال: اگر منہ سے غلطی سے کفریہ کلمہ نکل جائے اور اس کا ارادہ نہ ہو تو اب کیا بندہ کافر ہوجائے گا ؟