سرچ کریں

Displaying 1301 to 1310 out of 1679 results

1301

نابالغ بچے کو نماز روزے وغیرہ عبادات کا ثواب ملتا ہے؟

جواب: عورت بچے کو اٹھائے ہوئے حضور صلی اللہ علیہ و سلم کی بارگاہ میں حاضر ہوئی اور عرض کرنے لگی: کیااس بچے کا بھی حج ہو سکتا ہے؟ ارشاد فرمایا: جی ہاں! اور ت...

1301
1302

کئی سال بعد مہر ادا کرنے میں کس ریٹ کا اعتبار ہوگا؟

جواب: عورت (عقد کے وقت) ذکر کیے گئے ہی کی مستحق ہوگی۔ (الدر المختار مع رد المحتار، جلد 4، صفحہ 222، مطبوعہ کوئٹہ) سیدی اعلیٰ حضرت الشاہ امام احمد رضا خان ع...

1302
1303

حیض کے ساتھ عدت گزاری جائے توکب ختم ہوگی؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ حیض والی عورت کے لیے طلاق کی عدت تین حیض ہے تو کیا تیسرے حیض میں جس دن حیض آیا، اس دن عدت ختم ہوگی یا جب تیسرا حیض ختم ہوجائے تب عدت مکمل ہوگی؟

1303
1304

مرد کے لئے پیٹ و پیٹھ کھول کر نماز پڑھنے کا حکم

سوال: مرد کے لئے ناف سے لے کرگھٹنےسمیت ستر عورت ہے، تو کیا پیٹ اور پیٹھ کھول کر نماز پڑھ سکتے ہیں؟

1304
1305

غیر مسلم سے زنا کاحکم؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کوئی مسلمان عورت نادانی میں غیر مسلم سے زنا کروا بیٹھے تو کیا وہ اسلام سے خارج ہو جائے گی اسے تجدید ایمان بھی کرنا ہو گا ؟ سائل : محمد امین (شاہدرہ ،لاہور )

1305
1306

نماز جنازہ کی نیت اور دعائیں

جواب: عورت کے جنازہ کی کئی دعائیں احادیث میں بیان ہوئی ہیں،ان میں سے ایک مشہور دعایہ ہے: "اللَّهُمَّ ‌اغْفِرْ ‌لِحَيِّنَا ‌وَ مَيِّتِنَا وَ شَاهِدِنَا وَ غ...

1306
1307

بیوہ عورت کسی سے نکاح کرے، تو اس کی بیٹیاں اس شوہر کی محرم ہوں گی یا نہیں؟

سوال: ایک عورت کے شوہر کا انتقال ہوگیا، جس سے اس کی دو بیٹیاں ہیں، اب اگر وہ کسی دوسرے شخص سے نکاح کرتی ہے، تو کیا اس کی یہ دو بیٹیاں اس کے دوسرے شوہر کی محرم بن جائیں گی اورایسی صورت میں پردہ کا کیا حکم ہوگا؟

1307
1308

غیر محرم لے پالک سے پردے کا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس بارے میں کہ اگرکسی عورت نے ایسے بچے کولے کر اپنا بیٹابنایا،جونہ اس کامحرم تھااورنہ ہی اس سے کوئی رضاعی رشتہ تھاتوکیاجب وہ بڑاہوجائے اس سے پردہ کرناضروری ہوگا؟ سائل:محمدبلال (راو ی روڈ،لاہور)

1308
1309

کیانکاح میں دولھا اور دلہن کے حقیقی والد کا نام لینا ضروری ہے ؟

جواب: عورت کی تعیین ہوجائے یعنی گواہوں کو معلوم ہوجائے کہ فلاں لڑکےکا فلاں عورت سے نکاح ہورہاہے۔اگر دولھا اور دلہن مجلس عقد میں موجود ہیں تو ان کی طرف اشارہ...

1309
1310

کیا ایام مخصوصہ میں ایک کلمے کی جگہ دوکلمات پڑھائے جاسکتے ہیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ حائضہ عورت جو معلمہ ہو وہ اپنےمخصوص دنوں میں قرآن پاک کی تعلیم دیتے ہوئے سانس توڑ توڑ کر ایک ایک کلمہ پڑھاسکتی ہے تواگر وہ دو کلمات پڑھالے تو اس میں کچھ حرج ہوگا ؟ سائل:محمد شعیب عطاری(سرجانی ٹاؤن،کراچی)

1310